ملکہ برطانیہ کا پوتا سرکاری ہسپتال میں پیدا ہوا ہے تبھی تو انکے ہسپتال ٹھیک ہیں . پپنجاب میں کتنے سالوں سے انکی حکومت ہے ،جب قوم کی دوسری بیٹیوں کو سرکاری ہسپتال میں اچھی میٹرنٹی سہولت تب ملے گے جب مریم نواز شریف کی بیٹی کو بھی سرکاری ہسپتال کے میٹرنٹی میں جائے.
The Duke and Duchess of Cambridge leave the Lindo Wing of St Mary's Hospital in London, with their newborn son who was born yesterday, leave the Lindo Wing ...