Advertisement

میلادُ النبی ؐ منانے کا مسنون طریقہ

میلاد النبی ﷺ پیر کو روزہ رکھ کر منانا سنت ہے، مجال ہے جو کوئی 'عاشق رسول ﷺ' اس سنتِ نبویؐ پہ عمل کرے ۔
وہ عیسائیوں کی سنت (کیک کاٹنا) پہ عمل کرے گا،
ہندوؤں کی سنت ( دیوالی چراغاں) پہ عمل کرے گا،
مگر رسول ﷺ کی سنت (شکرانے کا روزہ) پہ عمل کرتے شیطان کی طرح بہانے بنائے گا ...

​

6gki68.jpg

2z3pdmo.jpg
 
Last edited:
Advertisement
SOOMWAR , word it self is named after a hindu deity.
And yes, they'll do lighting (vigil stuff) , Halwa, mandas, dancing, jhooming etc, but no way they'll go for Fasting.
then again, who the hell am i to say anything, cause i don't do any of the above nor fasting.
 
Advertisement
Sorry Bro......12 Rabi ul Awal ko roza rakhna means itni saari Biryani, Qourma, langar, cakes, biscuits, juices, doodh ka sharbat, chocolates, balo Shahi, nan Khatai, maway ka puff and last but not least Zarda jis mai khoya or chothi wali gulaab jamun dali hoe hoon, in sab ko Tata bye bye kehna...........12 rabi ul awal ka din...khud bhe khaiye or dosroon ko bhe khilayee.....hum nay tu bachpan say yehi seekha hai........aap rakho Roza.........
 
یہ صرف ترجمہ ہے اور اگر جو مسلمان صرف ہندی سمجھتے ہو تو سوموار ہی کہے گے۔
 
nope, somear isn't translation. hindus call it soomwar.
ahud (Sunday)
atnain
talata
arba
kamesa
juma
sabat

mazay ki baat , Ahud mean one, and It starts of Sunday. (waisay aps ki baat, neecha dekhaney ke liye google kia hai ;) )
 
Ramzan mein shetan rota hy.Rabi ul awwal mein Nice2Me aur isi tarah k dosray loog rotay hain

بجائے ادھر ادھر کی، تھریڈ پہ بات کرو تو بہتر ہوگا کہ اسمیں کیا غلط ہے؟

میں کب رویا ہوں؟۔ رو تو آپ لوگ رہے جب دم پہ پاؤں آگیاہے۔ اب اسکا جواب تو دے نہیں سکتے ، ادھر اُدھر کی باتیں شروع کر دیں۔

ایک سال میں ایک مرتبہ ہی خوشی کیوں منائی جائے، ہر ہفتے ہی کیوں نہ منائی جائے۔

لیکن جب ہر طرف جہالت ہی جہالت ہے تو پھر ایسے ہی شگوفے دیکھنے کو ملتے ہیں۔۔۔
 
I know few who fast on every monday .

do you fast on every monday??
 
Advertisement
12 rabi ul awwal mana jayez hai ya nahi iska faisla Allah kardega
Jo mana rahe hain wo kabhi nahi manana chorenge. Aur isko bidat samajhte hain wo kabbi bidat se haten ge nahi. So debate is waste. Allah will judge us all when we die.
 
Advertisement
I have one question to bidat guys. Are you guys do fasting on monday? NO.
One question to halwa guys. Love of prophet can only be seen through 12 rabi ul awwal? NO.
A good muslim is follow basic and fundamental islam and follow what quran states and prophet does and cannot declare other as munafiq and non muslim. And last and important but not least is not to divide due to sectarianism differences and always supports what majority is ruling irrespective of different point of views.
 
I couldnt find this hadith. Please paste complete reference here.

یہ حدیث صحیح مُسلم میں روزوں کے مسائل نمبر باب میں موجود ہے۔

یہ مندرجہ ذیل نمبرنگ انٹرنیشنل نمبر کے مطابق ہے۔ یہ تھریڈ میں جو نمبر استعمال ہوا ہے وہ میں نے ٹھیک کردی۔

شکریہ

2z3pdmo.jpg
 
Re: Milaad un Nabi S.A.W Manane ka Tariqa

اختلافی امور پر تھریڈ بنانے بغیر کیا تمہاری روٹی ہضم نہیں ہوتی

SOOMWAR , word it self is named after a hindu deity.
And yes, they'll do lighting (vigil stuff) , Halwa, mandas, dancing, jhooming etc, but no way they'll go for Fasting.
then again, who the hell am i to say anything, cause i don't do any of the above nor fasting.

اس میں کونسی بات غلط ہے یہ بتاؤ باقی باتیں چھوڑوں۔۔۔؟

Sorry Bro......12 Rabi ul Awal ko roza rakhna means itni saari Biryani, Qourma, langar, cakes, biscuits, juices, doodh ka sharbat, chocolates, balo Shahi, nan Khatai, maway ka puff and last but not least Zarda jis mai khoya or chothi wali gulaab jamun dali hoe hoon, in sab ko Tata bye bye kehna...........12 rabi ul awal ka din...khud bhe khaiye or dosroon ko bhe khilayee.....hum nay tu bachpan say yehi seekha hai........aap rakho Roza.........

بجائے ادھر ادھر کی، تھریڈ پہ بات کرو تو بہتر ہوگا کہ اسمیں کیا غلط ہے؟

میں کب رویا ہوں؟۔ رو تو آپ لوگ رہے جب دم پہ پاؤں آگیاہے۔ اب اسکا جواب تو دے نہیں سکتے ، ادھر اُدھر کی باتیں شروع کر دیں۔

ایک سال میں ایک مرتبہ ہی خوشی کیوں منائی جائے، ہر ہفتے ہی کیوں نہ منائی جائے۔

لیکن جب ہر طرف جہالت ہی جہالت ہے تو پھر ایسے ہی شگوفے دیکھنے کو ملتے ہیں۔۔۔

Agar koi
Roza rakhay

aur sath main Charagha bhi karay to koi Aitraaaz??

بھائی نائیس

مذہب اور سیاست کے معاملات میں جانے کیوں لوگ لکیر کے فکیر ہوتے ہیں اور
تحقیق کرنا گوارا نہیں کرتے- کاش کہ یہ تھریڈ سٹارٹ کرنے سے پہلے آپ اس حدیث کو خود بھی پڑھ لیتے
مگر خیر نصیحت کرنے کا مزہ ہی اور ہوتا ہے- چاہے خود بات کی سمجھ ہو نہ ہو

١. آپ نے ریفرنس ٹھیک نہیں دیا - صحیح ریفرنس ہے- صحیح مسلم ١١٦٢

٢. آپ نے لفظ "اہتمام" پہ بہت زور دیا ہے- حقیقت یہ ہے کہ پوری حدیث میں یہ لفظ نہیں آیا

٣- یہ بھی نہیں کہا گیا کہ منڈے کو روزہ رکھنے کی وجہ "شکرانہ" ہے

٤. خود رسول الله نے اس حدیث میں نہ کوئی حکم دیا نہ ہدایت- نہ ہی یہ کہا کہ باقی مسلمان بھی یہ کریں

٥- نہ ہی خاص طور پر اس بات کو دہرایا- آپ سے مختلف باتیں دریافت کی جا رہی تھیں اور سوموار کے روزے کے متعلق بھی ایک سوال ہی کیا گیا
اور اسکا بس ایک لائن کا جواب دیا رسول الله نے

"قَالَ وَسُئِلَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الاِثْنَيْنِ قَالَ ‏"‏ ذَاكَ يَوْمٌ وُلِدْتُ فِيهِ وَيَوْمٌ بُعِثْتُ أَوْ أُنْزِلَ عَلَىَّ فِيهِ "

یہ وہ واحد لائن ہے جو رسول الله سے منسوب ہے - اب آپ بتائے آپ نے اس میں سے وہ سارا پیراگراف کیسے اخز کر لیا؟

نیز آپ کا یہ کہنا کہ متعدد روایت ہیں سوموار کے روزے کے حوالے سے، بھی ٹھیک نہیں کم از کم بخاری اور مسلم میں ایسی روایات نہیں ہیں
 
Last edited by a moderator:
I have one question to bidat guys. Are you guys do fasting on monday? NO.
One question to halwa guys. Love of prophet can only be seen through 12 rabi ul awwal? NO.
A good muslim is follow basic and fundamental islam and follow what quran states and prophet does and cannot declare other as munafiq and non muslim. And last and important but not least is not to divide due to sectarianism differences and always supports what majority is ruling irrespective of different point of views.

محترم کچھ سٹڈی کر لے تو کچھ معلوم ہو جائیگا کیونکہ اسلام میں عقلی باتوں کی زیادہ گنجائش نہیں۔ اور یہ فرقہ واریت پہ تقسیم نہیں بلکہ دوسرے مُسلمانوں کو غلط کام سے رُوکنے کی ترغیب ہے۔

سُنّت پہ عمل نہ کرنے کا اتنا گناہ نہیں جتنا دین میں نئے کام یعنی بدعت شروع کرنا۔

میں اس پہ زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتا بس یہ لوگ آپؐ کی احادیث کی روشنی میں اپنے آپکو دیکھے۔

28txnnk.jpg