Advertisement

میزائل حملے میں 15اسرائیلی فوجی ہلاک

Israel.1.jpg
 
Advertisement
لبنان کی سرحد کے قریب گاڑی پر میزائل حملہ، 15 اسرائیلی فوجی ہلاک


258078_92233588.jpg
​
لبنان کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوجیوں کی گاڑی پر میزائل حملہ، 15 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔بیروت: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) لبنان کی سرحد کے قریب ایک گاڑی پر میزائل حملے میں اسرائیل کے 15 فوجیوں کے ہلاک ہونے جبکہ کئی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے میزائل حملے میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت جبکہ فوج کے اعلیٰ عہدیدار سمیت متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب لبنان کے ایک گروپ کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ اسرائیل کی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) کی گاڑی پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ فوجیوں کو لے کر لبنان کی سرحد کے قریب سے گزر رہی تھی۔ میزائل حملے کے بعد جوابی کارروائی میں اسرائیل کی ڈیفنس فورس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے لبنان کی حدود میں 30 کے قریب شیلز داغے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام کی جانب سے شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ لبنان کی حدود سے اسرائیلی فوجیوں پر ہونے والے حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
​
 
Advertisement
مر گئے مردود
نہ ختم نہ درود

اب لبنان کی خیر ہو، پھر سے لبنان پر بمباری نہ سٹارٹ ہو جائے
 
Guys control your excitement for a moment read below !!!
Four Israeli soldiers have been injured in an attack on an army patrol near the border with Lebanon, the Israeli military says.
A military vehicle was hit by anti-tank missiles in the disputed Shebaa Farms area. Hezbollah said it carried out the attack.The Israeli army responded by firing shells into southern Lebanon. The Israel Defence Forces confirmed a separate mortar attack in the Golan Heights on Wednesday. "Initial reports suggest that an anti-tank missile was fired at a military vehicle near Mt Dov in northern Israel," the Israel Defence Forces said on Twitter.PM Benjamin Netanyahu tweeted: "At this moment the IDF responds to events in the North. We will not allow terrorists to disrupt the lives of our citizens and threaten their security. We will respond forcefully those who try to challenge us."Israel has ruled out the abduction of any troops. Residents in the Israeli border town of Metullah have been ordered to remain in their houses while the search continues in the surrounding area.In a statement, Hezbollah said that its fighters had destroyed a number of Israeli vehicles and that there were "several casualties in the enemy ranks". Mortar bombsFollowing the attack, the Israeli Defence Forces said it had responded with "combined aerial and ground strikes at Hezbollah operational positions."At least 50 shells fired from Israel hit farmland in southern Lebanon close to the frontier, according to the Associated Press news agency.
_80574392_32b458e4-8958-4a64-8c0e-9e5622aa8d46.jpg
There have been no immediate reports of casualties after the shelling in LebanonIn a separate incident, a mortar bomb attack targeted Israeli military positions in the Golan Heights on Wednesday.The Israeli army did not report any casualties but said that it was evacuating civilians from the area. Both incidents came just hours after Israel launched an air strike on Syrian army positions near the Golan Heights in retaliation for rockets that were fired into Israel on Monday.Tension has been growing in the border region after an Israeli air strike killed an Iranian general and several Hezbollah fighters in Syria. Reports said Israel had information that members of the group were planning to carry out attacks inside Israel.
http://www.bbc.co.uk/news/world-middle-east-31015862


http://uk.reuters.com/article/2015/01/28/uk-mideast-israel-lebanon-idUKKBN0L10XV20150128
 
Last edited:
Advertisement
مجھے لگتا ہے ہماری اخبار نے میٹھا زیادہ ڈال دیا ہے
اتنے مرے نہیں صیہونی جتنے اس نے مار دیے ہیں
 
Advertisement
From isreali news channel 10,

Video = http://news.nana10.co.il/Article/?ArticleID=1106662&sid=126

Names written on missiles, taste of their own medicine.

:13: :13: :13:

آج آپ کیسے نظر آرہے ہو، بڑی کوشش کی کہ جیسے آپ بھول گئے ایسے میں بھی بھول جاوں لیکن جب جب کسی کمزوری کا سامنا ہوتا ہے آپ بہت یاد آتے ہو۔

کدھر ہو بھائی؟؟ آنکھیں ہی ترسا دی دی ہیں آپ نے تو
​
 
مر گئے مردود
نہ ختم نہ درود

اب لبنان کی خیر ہو، پھر سے لبنان پر بمباری نہ سٹارٹ ہو جائے

lets c k IRAN kiss had tak support kerta hai Hizbullah ko,, Israiel ne to ab lazmi attack kerna hai Lebanon per,,

پہلے علاقے کی "موجودہ صورتحال" سمجھنا ہو گاکیونکہ یہ اہم ہے کہ چیزوں کو حالات کے سیاق و سباق میں سمجھا جائے۔

۔ شام میں شامی حکومتی افواج کا پلڑہ ہر محاذ پر بھاری پڑ رہا ہے۔ چاہے یہ دیر زور کا محاذ ہو یا پھر شمالی شہر الیپو کا، یا پھر لبنان سے ملحقہ سرحد کا۔ اگر یہ سلسلہ یوں ہی جاری رہے گا تو اس سال میں جنگ کا تقریباً خاتمہ ہو جانے کی امید کی جا رہی ہے۔

۔ واحد محاذ جہاں پر زبردست جنگ ہو رہی ہے اور حکومتی افواج کو اور باغی افواج کو بھی کچھ کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں ، وہ ہے اسرائیل اور گولان سے ملحقہ علاقہ ۔ یہاں موجود النصرہ اور ایف ایس اے اور داعش وغیرہ کو اسرائیل کی زبردست سپورٹ حاصل ہے اور اسلحہ وغیرہ کے ساتھ ساتھ انکے زخمیوں کا تمام علاج معالجہ اسرائیلی ہسپتالوں میں ہو رہا ہے۔ ساتھ میں اسرائیل مکمل طور پر ان باغیوں کو پل پل کر انٹیلیجنس مہیا کر رہا ہے۔
نتیجہ یہ ہے کہ اسرائیل نے ان باغیوں کے ہاتھ اس علاقے میں موجود ہر فضائی اڈہ، ہر ریڈار اور فضائی میزائل سٹیشن تباہ کروا دیا ہے کہ جہاں سے شام اسرائیل کو مانیٹر کر پاتا یا اس کے فضائی حملوں کا جواب دے پاتا۔ یہ اسرائیل کی اس علاقے میں مکمل فتح ہے۔

۔ اسرائیل کا اور امریکہ کا انٹرسٹ یہ ہے کہ اس علاقے میں شامی افواج اور باغیوں میں جنگ کسی صورت ختم نہیں ہونی چاہیے اور کسی ایک فریق کو بھی فتح نہیں ملنی چاہیے۔ بلکہ یہ جنگ یوں ہی جاری رہنی چاہیے اور دونوں سائیڈیں ایک دوسرے کو خونم خون کرتی رہیں اور آخر میں جا کر ایک ہی وقت میں دونوں ایک دوسرے کے ہاتھوں مارے جائیں تاکہ اسرائیل کو کسی ایک کو بھی مارنے کے لیے انگلی نہ ہلانی پڑے۔


۔ چنانچہ ایران اور شام نے اسرائیلی پلان کو بھانپنے کے بعد اس علاقے میں اسرائیلی جہادیوں کو نکیل ڈالنے کا پلان بنانا چاہا۔ اسی لیے اس علاقے میں ایرانی جنرل اور دیگر فوجی مشیران آ رہے ہیں تاکہ جنگی پلاننگ مکمل کی جا سکے اور اسرائیل کے شکنجے کو توڑا جا سکے۔

یہ ساری جنگ اب مستقبل میں اسی تناظر میں لڑی جائے گی۔


حزب اللہ نے اسرائیل پر حملہ کرنے کا رسک کیوں مول لیا؟

یہ ایک بہت بڑا رسک ہے۔ وجہ یہ ہے کہ حزب اللہ اور شامی افواج اس وقت امریکی جہادیوں سے زبردست جنگ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں اگر اسرائیل حملہ کرتا ہے تو حزب اللہ کے لیے انتہائی پریشانیاں کھڑی ہو سکتی ہیں اور امریکی جہادی پھر سے غالب آنا شروع ہو سکتے ہیں۔

مگر دوسری طرف یہ جوابی حملہ کرنا بھی بہت لازمی تھا۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ اگر حزب اللہ آج جوابی حملہ نہ کرتا تو مستقبل میں اسرائیل حزب اللہ کی اس کمزوری کو بھانپ کر مستقبل میں ہزار ایسے مزید حملے کرتا اور حزب اللہ کبھی بھی اس جارحیت کا جواب نہ دے پاتی اور آخر میں اسرائیلی و امریکی جہادیوں کے ہاتھوں ماری جاتی۔

کیا آپ کو یاد ہے کہ اسرائیل نے شام پر ایسے ہی حملہ کیا تھا۔ مگر جب جواب میں بشارت الاسد اسرائیل کی جارحیت کا جواب نہ دے پایا تو اسرائیل نے فقط اُس ایک حملے پر ہی بس نہیں کیا، بلکہ متواتر پھر شام پر حملے کر رہا ہے اور شام اسرائیل کے خلاف لاچار و بے بس ہو چکا ہے۔ یہی حال حزب اللہ کا بھی ہونا تھا اگر وہ آج جوابی حملہ نہ کرتی۔

چنانچہ مجھے بہت یقین تھا حزب اللہ بہت جلد اسرائیل کو جواب دے گی، اور آج حزب اللہ نے یہ حملہ کر ہی دیا۔


کیا اسرائیل جوابی حملہ کرے گا؟

بالکل اسرائیل جوابی گولہ باری کرے گا۔
لیکن اسکے باوجود میرے خیال میں حزب اللہ کا یہ قدم درست ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ حزب اللہ حملہ نہ بھی کرتی تب بھی گیڈر کی سو سالہ زندگی گذار کر امریکی و اسرائیلی جہادیوں کے ہاتھوں ماری جاتی۔
مگر موجودہ حملے کے بعد حزب اللہ کے پاس زندہ رہنے کے زیادہ چانسز ہیں۔

یقیناً اسرائیل ایک بار پھر حزب اللہ پر پوری قوت سے حملہ کرنا چاہے گا، لیکن اگر حزب اللہ اس حملے کو سہہ گئی اور اسرائیل حزب اللہ کا مکمل خاتمہ نہ کر سکا، تو پھر یہ چیز اسرائیل کی شکست ہو گی۔ یہ حزب اللہ کے پاس زندہ رہنا کا واحد راستہ ہے۔


دنیا کا ردعمل

مغربی دنیا کی حکومتیں تو اسرائیل کے ساتھ ہیں، مگر عوام میں اسرائیل کے خلاف کافی بغاوت پیدا ہو رہی ہے اور وہ اسرائیل کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔
ساتھ میں مغرب کی عوام کا شعور اور علم بھی بیدار ہوا ہے اور وہ صیہونی میڈیا کے اثرات سے بھی باہر نکل رہے ہیں اور شام کی جنگ میں وہ اپنی حکومتوں کے برعکس بشارت الاسد کے ساتھ دے رہے ہیں اور اپنی حکومتوں کو جہادیوں کی مدد کرنے پر برا بھلا کہہ رہے ہیں۔

روس، چین، جنوبی امریکا کے ممالک اور افریقہ کے بہت سے ممالک کی عوام بھی امریکہ اور اسرائیل کو ان حالات کا ذمہ دار ٹہرائیں گی۔ یہ عوام آج بھی مکمل طور پر بشارت الاسد حکومت کے ساتھ ہیں اور امریکی پالیسیوں کے خلاف ہیں۔


کیا اسرائیل کے لیے بڑے پیمانے پر حملہ کرنا آسان ہو گا؟

پتا نہیں۔ اسرائیل گولہ باری تو کرے گا مگر 2006 کی طرح حزب اللہ کے مکمل خاتمے کی لیے بہت بڑے پیمانے پر جیسا حملہ کیا تھا، وہ شاید اس دفعہ اسرائیل نہ کر پائے۔

اور اگر اسرائیل بڑا حملہ کرتا ہے اور مکمل جنگ شروع کرتا ہے تو اس دفعہ جنگ ہو گی تو بہت مہنگی ثابت ہو گی۔ حزب اللہ کو بہت نقصان پہنچے گا مگر حزب اللہ بھی اسرائیل کو بہت نقصان پہنچائے گی اور اسرائیلی معیشت کو دھچکا ضرور سے لگے گا۔ ہو سکتا ہے کہ جنگ اتنی خوفناک ہو کہ ایران بھی براہ راست اس میں ملوث ہو جائے۔
ایران کے ساتھ براہ راست جنگ عالمی معیشت کی تباہی کی صورت مین نکلے گا اور مجھے نہیں لگتا کہ عالمی طاقتیں اس معیشت کی تباہی کے لیے اس وقت تیار ہیں۔

حزب اللہ کا پلڑا اخلاقی طور پر اس لیے اوپر ہے کیونکہ حملے کی ابتدا اسرائیل نے کی تھی۔ اگر اسرائیل جنگ شروع کرتا ہے تو اس جنگ کی ذمہ داری اسکے سر پر ڈالی جائے گی اور اسے زبردست دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا۔

نتیجہ:۔

اس جنگ کا جو بھی انجام ہو، بہرحال حزب اللہ کے جوابی حملے کے بعد کم از کم ایک چیز تو ختم ہو جائے گی، اور وہ ہے اسرائیل کا "یکطرفہ" طور پر شام یا حزب اللہ پر حملہ کرنا۔ نتیجہ یہ ہے کہ یہ جنگ/حملہ "یکطرفہ" نہیں رہے گی اور اسرائیل کو مستقبل میں کسی بھی حملہ کرنے کے لیے 10 بار سوچنا پڑے گا۔ ۔

اسرائیل اگر حزب اللہ پر حملہ کرتا ہے تو مسلم دنیا میں اسکا ردعمل ہو گا اور مسلم دنیا پھر سے یکجا ہو کر حزب اللہ کے پیچھے آنے لگے گی جیسا کہ سن 2006 کی جنگ میں ہر مسلم ملک کی عوام نے حزب اللہ کا ساتھ دیا تھا (البتہ مسلم حکومتیں، خاص طور پر چند عرب ممالک کی حکومتیں شاید اسرائیل سے بھی بڑھ کر حزب اللہ کے خلاف ہیں اور سن 2006 میں بھی انہوں نے حزب اللہ کی جگہ اسرائیل کا ساتھ دیا تھا)۔

پی ایس:۔
بی بی سی بہت ہی تعصبی نیوز میڈیا ہے۔ وہ مکمل طور پر خبروں کو ایسے پیش کرے گا جس سے اسرائیلی مفادات کا بہتر سے بہتر بچاؤ ہو سکے۔
مجھے بی بی سی کی خبروں میں یہ تعصبی عنصر نظر آ رہا ہے، اور خبریں کنفرم ہونے کے بعد یہ حقائق میں پیش کروں گی۔
فی الحال بی بی سی اسرائیلی خبروں کو پھیلا رہا ہے کہ فقط 1 گاڑی تباہ ہوئی ہے اور فقط 1 فوجی مارا گیا ہے۔ جبکہ میڈیا میں فوٹوز سامنے آ چکی ہیں جہاں کئی اسرائیلی گاڑیاں تباہ نظر آ رہی ہیں اور لگتا یہ ہی ہے کہ بہت سے اسرائیلی فوجی اس حملے میں مارے گئے ہیں۔
نیز اسرائیلی گولہ باری سے اقوام متحدہ کی فوج کا ایک رکن مارا گیا ہے، مگر بی بی سی کہہ رہا ہے کہ پتا نہیں کہ کس کی گولی سے وہ مارا گیا ہے۔

​
 
Last edited:
The Israelis know but do not want to accept that Hizbullah will ALWAYS retaliate, if attacked. Israel have been trying to establish new rules in its conflict wit Hizbullah that allow isrel to attack with impunity, but this will never happen.
Hizbullah will always retaliate and force the israelis to pay a price for their aggression. Hizbullah's support among the people in Lebanon is very strong, and the lebanese will support the Hizb in everything it wants to do.

link on lebanese NTV, which shows the lebanese in south labanon enjoying their Arggilah, while the Isrelis cower in thei shelters.

https://www.youtube.com/watch?v=_xOCMHse9G8&feature=youtu.be


 
[h=2]حماس اسرائیل کے اندر سرگرم[/h]



[h=5](شمارہ 480)[/h][h=1]حماس اسرائیل کے اندر سرگرم، بس میں حملہ، 16یہودی زخمی،8 قریب المرگ[/h][h=3]مجاہدین نے غزہ پر حملوں کا حساب چکانا شروع کردیا[/h][h=3]مجاہدمعاریف پل کے قریب ڈان نامی یہودی ٹرانسپورٹ کمپنی کی ایک بس میں سوار ہوا اور خنجر کے وار شروع کردیئے،بس کے ڈرائیور پربھی حملہ،گاڑی کچھ دیر بے قابو رہی[/h][h=3]بس میں یہودیوں کو زخمی کرنے کے بعد اتر کر سٹاپ پرکھڑے یہودیوں پر بھی خنجر سے حملے ، مزید یہودی زخمی ہوگئے، زخمی ایخیلوف، تل شامیر اور تل ابیب اسپتالوں میں داخل[/h][h=3]حشارون کے مقام پر ایک کار کو نشانہ بنایا گیا ، ایک یہودی ہلاک اور اس کی بیٹی شدید زخمی،انتہائی سکیورٹی کے باوجود مجاہدین کے کڑے وار ،اسرائیلی خفیہ ایجنسی بھی چکراکر رہ گئی[/h][h=3]طولکرم میں یہودی نے اپنی کار فلسطینی بچے پر چڑھا دی ، اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈائون میں بارہ شہری گرفتار، نابلس میں البلاطہ اور عسکر پناہ گزین کیمپوں میں چھاپے[/h][h=3]غزہ میں اسرائیلی فوج کی مسلسل جارحیت بالخصوص گذشتہ برس کے وسط میں مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں شہر میں زراعت کے شعبے کو 450 ملین ڈالر کا نقصان ہوا،رپورٹ[/h]مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)حماس مجاہدین نے غزہ پر جارحیت کا حساب چکانا شروع کر دیا ،اسرائیل کے اہم شہروں کے اندر پہنچ کرکاروائیاں،انتہائی سیکیورٹی کے باوجود مجاہدین کے صہیونیوں پر کڑے وار ،اسرائیلی خفیہ ایجنسی بھی چکراکر رہ گئی ،تفصیلات کے مطابق تل الربیع میں ایک مجاہد ن نے خنجر سے پے درپے وار سے16یہودیوں کو شدید زخمی کر دیا یہ حملہ ایک بس میں کیا گیا۔ پولیس نے کارروائی کرکے فلسطینی شہری کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔ اسرائیلی ایمبولینس سروسڈیوڈ ریڈ کراس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ علی الصباح معاریف پل کے قریب ڈان نامی یہودی ٹرانسپورٹ کمپنی کی ایک بس میں فلسطینی خنجر بردار نے خنجر کے وار کرکے ڈیڑھ درجن کے قریب یہودی زخمی کردیے۔ زخمیوں میں سے8 کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔ امدادی ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایمبولینس کی مدد سے سولہ یہودیوں کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا۔ ان میں سے چھ کو گہرے زخم آئے ہیں۔ کچھ کو درمیانے اور کچھ کو معمولی زخم آہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک فلسطینی نوجوان مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجیپبلک ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس نمبر 40 میں سوار ہوا اور بس میں موجود سواریوں پر اندھا دھند خنجر چلانا شروع کردیا۔ فلسطینی حملہ آور نے بس کے ڈرائیور پربھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں بس بھی بے قابو ہوگئی تھی۔ تاہم رفتارتیز نہ ہونے کے باعث کوئی حادثہ پیش نہیں آیا اور بس کو روک لیا گیا۔ ایک عینی شاہد نے بتایا کہ بس میں یہودیوں کو زخمی کرنے کے بعد فلسطینی نوجوان اترگیا اور اس نے بس اسٹاپ پرکھڑے یہودیوں پر بھی خنجر سے حملے کیے جس کے نتیجے میں مزید یہودی بھی زخمی ہوگئے۔ کچھ ہی فاصلے پرموجود پولیس نے فرار ہوتے فلسطینی نوجوان پر گولی چلائی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوکرگرگیا۔ بعد ازاں اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ میڈیکل ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایخیلوف، تل شامیر اور تل ابیب اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق حملہ زخمی فلسطین کا تعلق غرب اردن کے شہر طولکرم سے ہے۔ اس کی عمرتئیس سال بتائی جاتی ہے تاہم اس کی مزید شناخت نہیں کی گئی۔ فلسطین کے مقبوضہ شہر اور اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ھشارون کے مقام پر ایک کار کو نشانہ بنایا گیا دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم ایک یہودی ہلاک اور اس کی بیٹی شدید زخمی ہوگئی۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ہلاک یہودی آباد کار علاقے میں ایک جرائم پیشہ شخص کے طور پر مشہور رہا ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیل میں سماجی جرائم کی بڑھتے واقعات سے حکومت سخت پریشان ہے۔ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کے باوجود یہودی کھلے عام اسلحہ لہراتے اور مخالفین کو قتل کرتے ہیں۔ فلسطین میں ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی مسلسل جارحیت بالخصوص گذشتہ برس کے وسط میں مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں شہر میں زراعت کے شعبے کو چارسو پچاس ملین ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ میں فلسطین میں سنہ 2014 ء کے دوران غزائی بحران اور اس کے اسباب پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کو غذائی قلت کا سب سے بڑا سبب اسرائیلی جارحیت ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2013 ء کی نسبت گذشتہ برس فی کنبہ خوراک میں کمی واقع ہوئی۔ اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ کے عوام بالخصوص اور پورے فلسطین کے بالعموم ایک تہائی خوراک کی کمی کا شکار رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلط کردہ گذشتہ برس کی جنگ معیشت کی تباہی کا سب سے بڑا سبب بنی جس میں صرف غزہ کی زراعت کو ساڑھے چارسو ملین ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔ جنگ کے نتیجے میں غزہ میں اشیائے صرف کی قلت ہوگئی اور موجود اشیاء کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ۔ بیرون ملک سے ضروری اشیاء کی آمد کا سلسلہ بھی ختم ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی عاید کردہ اقتصادی پابندیوں کے باعث گزشتہ آٹھ برسوں میں غزہ کی پٹی میں بے روزگاری بھی اپنے عروج کو پہنچ چکی ہے۔ تجارتی سامان کی خریدو فروخت میں کمی کے باعت سامان تجارت کی نقل و حمل میں 45 فی صد کمی آئی۔ گذشتہ برس کی جنگ سے قبل غزہ کے عوام 57 فی صد غزائی قلت کا شکار تھے، جنگ کے بعد اس شرح میں مزید اضافہ ہوا۔ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں ایک شرپسند یہودی جنونی نے اپنی کار ایک راہ چلتے فلسطینی بچے پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بچے کو کچلنے کے بعد یہودی آباد کار فرار ہوگیا۔ فلسطینی میڈیکل ذرائع کے مطابق زخمی بچے کی شناخت نبیل محمود کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر پانچ سال بتائی جاتی ہے۔ اسے جنوبی طولکرم میں شوفہ کالونی کے قریب بائی پاس روڈ پر یہودی آباد کار نے کچل ڈالا تھا۔ زخمی بچے کو طولکرم کے ایک مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ اسپتال کے نگران ڈاکٹر ثابت ثابت کا کہنا ہے کہ بچے کی حالت اب خطرے سے باہر ہے تاہم گاڑی کی ٹکر سے اسے سخت چوٹیں آئی ہیں۔ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈائون میں کم سے کم بارہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والوں میں سیپانچ افراد کا تعلق جنوبی غرب اردن کے الخلیل شہر سے بتایا جاتا ہے۔ صہیونی فوج نے نابلس میں البلاطہ اور عسکر پناہ گزین کیمپوں میں چھاپے مارے۔ تلاشی کی کارروائیوں میں سیکڑوں فوجیوں نے حصہ لیا۔ کیمپ کے مکینوں نے صہیونی فوج کے تازہ کریک ڈائون کو پچھلے کئی سال کی غیر معمولی کارروائی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ قابض فوج نے شہریوں کو گھروں سے باہر نکالنے کے لیے گھروں کے اندر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور صوتی بم استعمال کیے۔ زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث درجنوں فلسطینی متاثر ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق نابلس اور الخلیل میں صہیونی فوج کے کریک ڈائون میں گھروں میں شہریوں کی گرفتاریوں کے علاوہ راہ چلتے کئی افراد کو بھی حراست میں لیا گیا۔ الخلیل میں کارروائی کے دوران گرفتار کیے گئے شہریوں کی شناخت عبدالسلام ابو مرزوق، محمد الحربی، محمد مرشی، ابو حازم، ایمن خرمہ، عمار متعب اور محمد صقر کے ناموں سے کی گئی ہے۔ ان میں کئی سابق اسیر بھی شامل ہیں۔ العسکر کیمپ میں تلاشی کے دوران مجاھد مشایخ، حسن الاشقر، سامح ابوکشک اور کمال ابو سریہ کاحراست میں لیا گیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوجیوں تفتیشی کتوں کیہمراہ فلسطینی شہریوں کی دکانوں پر بھی چھاپے مارے۔ گھروں دکانوں میں تلاشی کے دوران قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کے علاوہ نقدی اور زیورات بھی لوٹ لیے۔ اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست چودہ سالہ فلسطینی بچی ملاک الخطیب کو یہودی فوجیوں پر سنگ باری کرنے اور یہودیوں پر حملے کے لیے اپنے پاس چاقو رکھنے کی پاداش میں دو ماہ قید اور چھ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق رام اللہ کے نواحی علاقے بیتین سے تعلق رکھنے والی ملاک الخطیب کو کل بدھ کے روز عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسرائیلی جج نے اسے عوفر جیل میں دو ماہ تک بند رکھنے کا حکم دیتے ہوئے اس پر چھ ہزار شیکل کا جرمانہ بھی کیا۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں نے کم سن فلسطینی بچی کو اسرائیلی فوجی عدالت سے سزا دینے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے بین الاقوامی انسانی حقوق کی سنگین پامالی قرار دیا ہے۔ فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے سرگرم کلب برائے اسیران کے چیئرمین جواد بولس نے اسرائیلی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی انسانی حقوق اور عالمی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جیل سے ملاک الخطیب پہلی بچی نہیں جسے کم عمری میں قید کی سزا اور جرمانہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ایسے بے شمار واقعات ریکارڈ پر موجود ہیں۔




​
 
Advertisement
حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی قافلے پر حملہ

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی قافلے پر حملہ​
B8fWjX7CEAAq9W0.png:large

​

بیروت: لبنان کے عسکری گروپ حزب اللہ نے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے میں فوجی قافلے پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔
ال منار ٹیلی ویژن پر نشر کیے جانے والے پر نشر کیے گئے حزب اللہ کے بیان میں کہا گیا کہ آج صبح 11 بجکر 25 منٹ پر حزب اللہ کے مسلح کارکنوں نے متعدد گاڑیوں پر مشتمل صہیونی افسران اور فوجیوں کے قافلے کو نشانہ بنایا۔
ال منار نے کہا کہ حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی نو گاڑیوں کو نشانہ بنایا جس میں بڑی تعداد میں فوجیوں کی ہلاکت ہوئی۔
اسرائیلی فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کے حملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور 7زخمی ہوئے ہیں۔
مذکورہ حملہ حزب اللہ اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان 2006 میں ہونے والی 34 روزہ طویل جنگ کے بعد ایک بڑا حملہ تصور کیا جارہا ہے۔
ادھر اسپین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جوابی کاروائی میں لبنان میں موجود ان کا ایک سپاہی ہلاک ہو گیا ہے۔
ان کے مطابق اسپین کا ہلاک ہونے والا فوجی اہلکار ملک کے دیگر 600 فوجیوں کے ساتھ اقوام متحدہ کے لبنان کے امن مشن میں شامل تھا۔
اس سے قبل اسرائیلی فوجی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل پیٹر لرنر نے کہا تھا کہ حملے میں جانی نقصان ہوا ہے لیکن انہوں نے اس کی وضاحت نہیں کی تھی۔
اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ ہم اس حملے کا طاقت سے جواب دیں گے۔
لبنان کی نیشنل نیوز ایجنسی نے بدھ کو رپورٹ کیا کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی شیلنگ میں اقوام متحدہ کے امن دستے کے ہسپانوی رکن زخمی ہوئے۔
ایجنسی نے مزید رپورٹ کیا کہ آپریشن میں اسرائیلی فوجی کو پکڑ لیا گیا ہے تاہم اسرائیل کا کہنا ہے کہ حملے میں اس کے کسی بھی فوجی کو نہیں پکڑا گیا۔
شام کے زیر قبضہ گولان ہائٹس کے علاقے میں 18 جنوری کو اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے چھ جنگجو اور ایرانی انقلابی گارڈز کا رکن ہلاک ہو گیا تھا۔

54c8d46857367.jpg

​
 
Re: حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی قافلے پر حملہ

chalo rafzi liberal fascists ko naya moqa mil gaya isreal ke haqooq ke liye rally nikalnay ka ..
 
Re: حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی قافلے پر حملہ

chalo rafzi liberal fascists ko naya moqa mil gaya isreal ke haqooq ke liye rally nikalnay ka ..

اوئے انصاف لوُمڑ، اپنی غلیظ فِرقہ وارانہ زبان کو لگام دے لو ورنہ میرا پتا ہے تُمہیں ایسی لترول کروں گا تمہاری تشریف مولوی غلیظ کی مسجد جیسی لال ہو جائیگی۔​