Advertisement

میرے چند سوالات پاکستانی قوم سے

میرے چند سوالات پاکستانی قوم سے

کیا بُلٹ ٹرین کا منصوبہ شروع ہوا؟
کیا لوڈشیڈنگ پہلے سے کم ہو گئی؟
کیا صاف پانی کا کوئی منصوبہ شروع ہوا؟
کیا ڈالرکا ریٹ گرنے سے مہنگائی بھی کم ہوئی؟
کیا کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کم ہوئی ؟
کیا سندھ کا گورنر بدلی ہو گیا؟
کیا پیپلز پارٹی کے کسی وزیر کا احتساب ہوا؟
کیا مشرف کے ساتھیوں کو سزا ملی؟
کیا ہسپتالوں اسکولوں اور پولیس کا نظام بہتر ہوا؟
کیا پٹواریوں نے رشوت لینا چھوڑ دیا؟
کیا آپ کو بغیر سفارش نوکری ملی؟
کسی ایک کھانے پینے کی چیز کی قیمت کم ہوئی؟
کیا حکومت نے کشکول توڑدیا؟
کیا بلدیاتی انتخابات ہو گئے ؟
کیا عافیہ صدیقی پاکستان آگئی؟
کیا زرداری کی لوٹی ہوئی دولت واپس آگئی؟
کیا ہماری جان و مال اور عزت محفوظ ہو گئی؟
کیا اغوا اور چوری ڈکیتی کے واقعات کم ہوئے؟
کیا غدارِ واطن چینل جیو کو بند کر دیا گیا؟
کیا سبزپاسپورٹ کی عزت بحال ہوگئی؟
کیا بیرونِ ملک سے آنے والی کالز پر ٹیکس ختم ہو گیا؟
کیا ڈرون حملے بند ہو گئے؟
کیا حکمرانوں کے اخراجات میں کوئی کمی آگئی؟
کیا اپنے وعدے کے مطابق سادگی اپنائی گئی؟
کیا کسی غریب اور شریف آدمی کو ٹکٹ ملا؟
اور اگر ٹکٹ ملا تو کیا اس غریب کو کوئی وزارت ملی؟
کیا حکمرانوں نے امریکہ کی غلامی چھوڑ دی؟
یا کہ امریکہ کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی غلامی بھی شروع؟
کیا پی آئی اے کی کارکردگی پہلے سے بہتر ہوئی؟
کیا ریلوے کا نظام بہتر ہوا؟
کیا پولیو پاکستان سے ختم ہو گیا؟
کیا شہبازشریف نے آصف زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے اور الٹا لٹکانے کا وعدہ پورا کرلیا۔
کیا نوازشریف اور شہبازشریف اپنی بیرون ملک ساری جائیداد پاکستان لے آئے؟

اگر ان سوالوں کے جواب ہاں میں ہیں تو آپ سے گزارش ہے کہ ن لیگ کی بھرپور حمایت کریں
​
 
Advertisement
ایک اور سوال بھی شامل کر لے




کیا توں نے کسی اچھے پاگلوں کے ڈاکٹر سے اپنا علاج کرایا ؟
 
ایک اور سوال بھی شامل کر لے




کیا توں نے کسی اچھے پاگلوں کے ڈاکٹر سے اپنا علاج کرایا ؟

Wu Doctor practice chour geya es ku milney ke baad......
Ye aur es terah ku aur buhat mulk se baher beth ker apney philosophy jhartey rehtey hein........waley
 
waise Nooni Patwari buht jahil hotay... Wo Noon League k aik buht baray kam ka credit b nhi laina jantay... PMLN Govt ka sub se acha kam... terrorist k khilaf operation ..jis se Allah ka shukar hai dehshatgardi me buht ziayda farq aya... Warna ju news hum eid k dino me suntay thay.. Allah hi janta hai jin k gharo me maut k khabrien jati thie aur iun logo per kiya betiti thie...
PMLN ny sirf aik hi kam acha hai..aur wo terrorist k khilaf operation....
 
Advertisement
نون لیگ والوں سے کوئی سوال پوچھ لو تولڑنے کیوں لگتے ہیں

یہ سوال نہیں چولیں ہیں یار یہ پوٹین صرف چولیں ہی کیوں مارتیں ہیں ؟
 
یہ سوال نہیں چولیں ہیں یار یہ پوٹین صرف چولیں ہی کیوں مارتیں ہیں ؟
پھر وہی بات ، لگتا ہے بہت چبھے ہیں سوال ، ویسے کونسا سوال چولی ہے ، کچھ بتایئے تو سہی
 
:13:ایک سوال ہی پوچھا تھا آپ نے تو "وڈنا" شروع کردیا ہے
10355791_757686510940289_1142343158180149723_n.jpg
 
پھر وہی بات ، لگتا ہے بہت چبھے ہیں سوال ، ویسے کونسا سوال چولی ہے ، کچھ بتایئے تو سہی

کیا کوئی چول آدمی چولی باتوں کا علاوہ کوئی بات کر سکتا ہے ؟ اب آپ اپنے آپ کو ہی دیکھ لیں
 
Advertisement
:)یہ سب سوال ، چاروں صوبوں کی حکومتوں سے کریں ، پاکستان پنجاب تک ہی تو محدود نہیں ، عدل کرو تو پورا کرو ،
 
:)یہ سب سوال ، چاروں صوبوں کی حکومتوں سے کریں ، پاکستان پنجاب تک ہی تو محدود نہیں ، عدل کرو تو پورا کرو ،


اصل مسلہ ہی یہی ہے اسی لئے میں ان پوٹین کو چول کہتا ہوں نہ صرف اس میں سے زیادہ تر سوال تمام صوبوں پر لاگو ہوتے ہیں اور صرف ایک سال بعد
 
aap soo jao...
kpk tabaho berbad ho chuka ha..
na koi new danms lge han ..
na police azaad ha ...
schoolon ki halat buht kharab ha ...
hospitals me loog mar rhe han...
kpk ke govt protocol ki lalchi ha...
petwarion ke kpk ki awaam ka jeena haraam kia huwa ha..
 
یاد ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے تو مجھ سے حافظہ میرا
:)



عذاب ان کے لیے ہوتی ہے جن میں کوئی شرم حیا ہو ، عمران خان نے مشرف سے کبھی کوئی سیاسی و مالی فائدہ نہیں اٹھایا پھر بھی قوم سے معافی مانگی اور ان شریفین نے ہر طرح کا فائدہ اٹھایا لیکن کبھی سوچا تک نہیں معافی کا

 


عذاب ان کے لیے ہوتی ہے جن میں کوئی شرم حیا ہو ، عمران خان نے مشرف سے کبھی کوئی سیاسی و مالی فائدہ نہیں اٹھایا پھر بھی قوم سے معافی مانگی اور ان شریفین نے ہر طرح کا فائدہ اٹھایا لیکن کبھی سوچا تک نہیں معافی کا

تو کیا آپ چاہتے ہیں کہ یہ معافی مانگیں ..اور آج آپ کے کہنے پر معافی مانگ بھی لی تو کل کہیں آپ یہ ڈیمانڈ نہ کرنے بیٹھ جائیں کہ اگر شرمندہ ہو کر معافی مانگ ہی لی ہے تو اب اس سے اٹھائے فیض بھی واپس کریں ..