میں نے اپنا ایک مضمون ’’فائنل پاکستان اور دہشتگردوں کے درمیان‘‘، پوسٹ کیا تھا، 36 گھنٹے تک وہ موجود رہا، اس پر 10 کے قریب تبصرئے بھی ہوئے لیکن پھر اس فورم کی انتظامیہ سے تعلق رکھنے والے کسی ’’عبدل رحمان‘‘ نے اس مضمون کو ڈیلیٹ کردیا، ڈیلیٹ کرنے کی وجہ ’’فرقہ وارانہ‘‘ تحریر قرار دیا ہے۔ میں اس فورم پر گذشتہ چار سال سے لکھ رہا ہوں، میرئے مضمون زیادہ تر سیاسی ہوتے ہیں،
میں مذہبی موضع پر کبھی بھی نہیں لکھتا ہوں، اس لیے میرئے مضمون پر یہ الزام لگانا کہ وہ فرقہ وارانہ ہے ایک طرح سے مجھے گالی دی گئی ہے، لگتا ہے عبدل رحمان نے میرا مضمون پڑھتے ہوئے بھنگ یا چرس کا نشہ کیا ہوا تھا کہ دہشتگردوں کے خلاف لکھا ہوا مضمون اس کو فرقہ وارانہ لگا۔ میں نے اس فورم کے ایڈمن کو بھی لکھا تھا مگر اس نے بھی کوئی جواب نہیں دیا۔۔۔۔
عبدل رحمان، رائٹر تمارئے ملازم نہیں ہوتے کہ تم ان کی بے عزتی کرو۔ ایڈمن کو چاہیے کہ اس گھٹیا انسان کو موڈیٹر کی پوسٹ سے فوراً ہٹایں، میں اپنا مضمون دوبارہ پوسٹ کرونگا، میری اپنے قارئین سے گذارش ہے کہ اس مضمون کو دوبارہ پڑھیں اور اگر اس مضمون میں کوئی فرقہ وارانہ بات ہو تو مجھے ضرور بتایں , میں سیاست ڈاٹ کام کی انتظامیہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ عبدل رحمان کو کہے کہ وہ اپنی غلطی کو تسلیم کرئے اور مجھ سےمعذرت کرے۔۔۔۔
I agree with you Syed saab....
this mod is out of his line... and he should know his boundaries......
I have seen him deleting my posts while I see "OTHERS" doing the same on this forum....
فائنل پاکستان اور دہشتگردوں کے درمیان ۔۔۔۔تحریر: سید انور محمود https://www.siasat.pk/forum/showthre...B%26%231606%3B موڈیٹر نوید احمد کچھ اپنے ساتھی کو شرم دلاو کہ اس بے غیرت کی وجہ سے تمیں اس کو میرا حر۔۔۔زادے کہنا برا لگا اور اس لفظ کو ڈیلیٹ کردیا۔
انور محمود صاحب، میں نے آپکا مضمون تو نہیں پڑھا لیکن جس ماڈریٹر نے آپکا مضمون ڈلیٹ کیا ہے اسکا نام پڑھتے ہی میں سمجھ گیا ہوں کہ آپ نے یقینناً دہشتگردوں کیخلاف کچھ لکھا ہوگا اور عبدالرحمان اپنے فرقے کے خلاف کچھ برداشت نہیں کرتا۔ اپنے فرقے سے مراد فرقہ خوارج ہے۔ یہ ماڈریٹر مختلف آئی ڈیز سے خود انتہائی غلیظ فرقہ وارایت پھیلانے میں ملوث پایا گیا اور فورم پر آج جتنی بھی مکروہ فرقہ واریت پھیلی ہوئی ہے اس کا سب سے بڑا ذمہ دار یہ ماڈریٹر اور اسکی دجالی ماڈریشن ہے۔ آپ شیعوں کا گالیاں بکیں، سنی مسلمانوں کو گالیاں بکیں، مزاروں پر جانیوالوں کو مشرک بکیں، دھمال والوں کو کافر مرتد بکیں آپکو اس تبلیغ کی کھلی چھوٹ ہے لیکن آپ طالبان، لشکر جھنگوی اور اسی نسل کی تکفیری نجاستوں کیخلاف کوئی جملہ اشاروں میں بھی لکھ دیں تو عبدالرحمن تلملاتا ہوا آ جائے گا اور آپکی پوسٹیں ڈلیٹ کر کے آپکو پرماننٹ بین کر دے گا۔
یہاں کبھی معقول بحثیں اور ہلکی پھلکی طنز و مزاح والی تحریں پڑھنے کو ملتی تھیں لیکن آج یہ فورم انتہا پسند ماڈریٹرز کی سرپرستی اور آقاؤں کی ملی بھگت سے رنگ برنگے تکفیری دہشتگردوں، طالبان اور ایسے ہی دوسرے ******* کی اسلام دشمنی اور تباہ کاریوں اور دہشتگردیوں کو جسٹفائی کرنے کا اڈا بن چکا ہے۔

محترم میں تو اس بندہ خوارج کو عرصے سے بھگت رہا تھا پر آج اس نے سید انور محمود صاحب جیسے مشھور شخسیت جنکے کالم لوگ انتہائی دلچسپی سے پڑھتے ہیں ان کو جس طرح نشانہ بنایا یقین کریں دل بہت افسردہ ہے آپ دیکھے گا اگر فرصت ملے تو اس نے آج تک کبھی بھی تکفیری مائنڈ سیٹ کو نہیں بین کیا یہ بندہ انتہائی نچلی سوچ رکھتا ہے جو کے موڈریٹری کی آڑ میں اپنی نفرت کھل کر ظاہر کرتا ہے اس کو کئی بار دعوت دی کے تم اپنی ایئ ڈی ادھر بتا کر لکھو تو ہم تمارا کام اچھی طرح دیکھیں پر یہ بزدل ہے ابھی مجھے معلوم ہے کے شائد خود تو نہیں پر دوسرے موڈریٹر یا اڈمن کے ذریے مجھے بھی بین کروائے گا پر میرا کام حق کہنا ہے یہ ایئ ڈی تو کیا جان بھی حاضر ہے پر اس جیسے شخص کے آگے سر کبھی نہیں جھکاؤں گا

تاریخ انسانی گواہ ہے کہ عبد الرحمن نے آج تک کسی تکفیری دہشتگرد کو بین نہیں* کیا۔ کرے بھی کیسے کیوں کہ ماڈریشن انصاف کا نام ہوتا ہے جس دن اس نے انصاف سے کام لے کر تکفیریوں کو بین کرنے کی کوشش کی تو سب سے پہلے اپنے آپ کو بین کرنا پڑے گا۔

بلکل بجا فرمایا آپ نے یہ وہ دن آنے سے پہلے ہی ؟ خیر یہ فورم تو بہت چھوٹی جگہ ہے یہ ادھر تو بدمعاشی کر سکتا ہے پر مجھے یقین ہے جدھر محاز کھلا ہوتا ہو گا ادھر یہ سفین میں ایک شخص جس طرح بھاگا تھا تاریخ گواہ ھے ویسا ہی بھاگتا ہو گا ورنہ یہ ہمت کر کے کوئی ای ڈی بنا کر آتا اور مقابلہ کرتا اس سے زیادہ تو میں بد[FONT=&] [/FONT]اندیش کو نمبر دوں گا جو سامنے آ کر بات تو کرتا ہے اس بندے نے یقین مانیں سچ بولو سے لیکر خان ہری پور فریڈم لوور مرزا برادران ہوں یا کئی دوسرے اسے تکفیری ان کو کبھی بین نہیں کیا یہ صرف چند نام دے ہیں ورنہ یہ لسٹ طویل ہے
انور صاحب نے نیا فتویٰ لگا دیا ہے ، ویسے اس فورم پر یہ صاحب کافی نفرت پھیلا چکے ہیں ،الطاف حسین کے گناہ بھی معاف کروانے میں پیش پیش رہتے ہیں ، فرقہ واریت سے تو واقعی ان کو چڑ ہے ، اس لئے جو جماعتیں فرقہ واریت کے خلاف ہیں ان پر بھی تیر برسانے سے نہیں چونکتے ، خیر الله معاف کرے ،مجھے نہیں اندازہ کس اخبار کے یہ مشور کالم نویس ہیں
، عبد رحمان صاحب ، ذرا ان کو جواب دیں ، فتوے تو سن لئے ان کے تبصروں میں

اگر آپ اپنی نام نہاد "صحافتی زبان" کو کسی وزن میں تول لیں تو پتہ چل جائے گا آپ کس پانی میں ہیں ، عبد الرحمان ہو یا کوئی اور ، جتنا رونا آپ نے رویا ہے اس فورم پر کسی نے نہیں ، آپ جماعت اسلام کا نام لینے سے پہلے اپنے گناہ معاف کروائیں جو الطاف حسین جیسے غدار کی حمایت میں کرتے رہے ہیں اور جماعت اسلامی کے ساتھ ساتھ دیگر جماعتوں پر تنقید کرتے رہے ہیں کیس پورے فورم پر کروا دیں ،دیر کس بات کی ، آغاز تو آپ نے کر دیا ہے
Syed Anwer Mahmood Assalam-u-Alaikum
First of all I want to apology to you.
I was trying to delete some post in the thread (not your posts) and Inadvertently your thread got deleted.
That was an honest mistake please forgive me.
Please rest assured I will be careful in the future. I do not support any political or any ethnical party or any religious ethnical group.
You are a gentleman and it does not suit you to use abusive language for anyone.
I hope was able to explain that to you.