لاہور: اداکارہ میرا حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات کے باعث ذہنی دباؤ کا شکار ہو کرکے اسپتال پہنچ گئیں، ڈاکٹروں نے طبی معائنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی۔
اداکارہ میرا افطاری کے وقت چکر آنے سے بیہوش ہوگئیں جس پر ان کو فوری طورپر مقامی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اداکارہ میرا کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد گھر جانے کی اجازت دیتے ہوئے ایک ہفتے مکمل آرام کامشورہ دیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق روزے رکھنے کی وجہ سے کمزوری سے اداکارہ کی حالت بگڑ گئی تھی http://www.naibaat.pk/?p=90312~10
سائنس دان بھائی!! کسی غریب روزہ دار کی بات کریں،مظلوم فلسطینیوں کی بات کریں ،سات لاکھ لوگوں کی وزیرستان سے ہجرت کی بات کریں ،مظلوم کشمیریوں کی بات کریں رمضان میں ،ان کو خبروں کی زینت نہ بنائیں ،پاکستان کے ٩٩ فیصد ایسے لوگوں کو پسند نہیں کرتے،یہ میڈیا صرف خبر کی تلاش میں رہتا ہے ،معیار کا نہیں