Advertisement

میرا کو روزہ رکھنا مہنگا پڑ گیا

لاہور: اداکارہ میرا حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات کے باعث ذہنی دباؤ کا شکار ہو کرکے اسپتال پہنچ گئیں، ڈاکٹروں نے طبی معائنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی۔

اداکارہ میرا افطاری کے وقت چکر آنے سے بیہوش ہوگئیں جس پر ان کو فوری طورپر مقامی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اداکارہ میرا کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد گھر جانے کی اجازت دیتے ہوئے ایک ہفتے مکمل آرام کامشورہ دیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق روزے رکھنے کی وجہ سے کمزوری سے اداکارہ کی حالت بگڑ گئی تھی
http://www.naibaat.pk/?p=90312~10


​
 
Last edited:
Advertisement
Re: اداکارہ میرا کو روزہ رکھنا مہنگا پڑ گیا



سائنس دان بھائی!! کسی غریب روزہ دار کی بات کریں،مظلوم فلسطینیوں کی بات کریں ،سات لاکھ لوگوں کی وزیرستان سے ہجرت کی بات کریں ،مظلوم کشمیریوں کی بات کریں رمضان میں ،ان کو خبروں کی زینت نہ بنائیں ،پاکستان کے ٩٩ فیصد ایسے لوگوں کو پسند نہیں کرتے،یہ میڈیا صرف خبر کی تلاش میں رہتا ہے ،معیار کا نہیں​
 
Last edited:
Re: اداکارہ میرا کو روزہ رکھنا مہنگا پڑ گیا

Yeh chakar kisi aur chakar mei na aa rahay hon....MEERA JEE.....check up zara detailed karwa lain
 
Advertisement
Re: اداکارہ میرا کو روزہ رکھنا مہنگا پڑ گیا

@سائنسدان
سائنسدان بھائی کوئی ایسی سائنس لڑاؤ کے یہ روزہ بھی نہ رکھے اور ثواب بھی مل جائے

تم سائسندان ہو اس لئے که رہا ہوں ورنہ ایسا ہوتا نہیں ہیں
 
Re: اداکارہ میرا کو روزہ رکھنا مہنگا پڑ گیا

پریگنسی ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ہونا۔
 
Advertisement
Re: اداکارہ میرا کو روزہ رکھنا مہنگا پڑ گیا

I feel weak but not enough to think that I am about to pass out...
Just stick to fruits milk and lemon juice and stay away from fried food you will never feel tired or dizzy.