Advertisement

میاں مٹھو اور کڑوا کپتان



نوازشریف ہمیشہ اپنی تقاریر میں اتنی خوشگوار اور آسان باتیں کرتا ہے۔۔ نظام کو اسی طرح چلنے دیا جائے، کرپشن اور دھاندلی ہمارا مسئلہ نہیں ہیں۔۔ ہم قرضے لے کر معیشت کا پہیہ گھما دیں گے ۔۔ چھ آنے جانے والی سڑکیں بنا کر ترقی یافتہ ملک بن جائیں گے۔۔ دوسری طرف عمران خان کو جب دیکھو وہی ڈرائونی اور مشکل باتیں کرتا ہے۔۔ کرپشن ختم کرو، دھاندلی بند کرو، اداروں کو غیر سیاسی کرو اور ترجیحات درست کرو۔۔


ہم کہہ سکتے ہیں کہ سیاسی منظرنامے میں عمران خان نفسیات کے ایک ڈاکٹر کی مانند ہے جو کبھی طویل کونسلنگ کرتا ہے، کبھی کڑوی کڑوی گولیاں دیتا ہے، ٹیکے لگاتا ہے اور ضرورت پڑے تو چیڑ پھاڑ بھی کر دیتا ہے۔۔ جبکہ میاں صاحب قوم کی دادی اماں ہیں جو قوم کا سر گود میں رکھ کر لوڑیاں دیتی ہے مزے مزے کی جھوٹی سچی کہانیاں سناتی ہے ۔۔ صرف باشعور لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں کہ ایک ڈاکٹر چاہے جتنا بھی کھڑوس ہو جائے بہرکیف وہ ایک شیریں زباں منشیات فروش سے بہتر ہوتا ہے۔۔


مزیدیکہ جتنی بے دردی سے اس ملک کو لوٹا گیا ہے ۔۔ جس مقصد کے لیے ہمارے بزرگان نے قیام پاکستان کے وقت قربانیاں دی تھیں۔۔ کیا ویسا ہی پاکستان ہم اگلی نسل کے لیے چھوڑنے جا رہے تھے۔۔؟
اس سب کے بعد یہ کہنا بے جا نہیں ہو گا کہ۔۔ کسی بھی دور میں کسی بھی ملک میں ایسے حالات کے بعد اگر کوئی عمران خان پیدا ہو گا تو اس کا لہجہ بھی یونہی سخت ہو گا، اس کا مزاج بھی غصیلا ہو گا۔۔ اس کے حامی بھی جوشیلے ہی ہوں گے۔۔ یعنی پاکستان کے یہ حالات اور ایک مصلح کیسے لاہوری سٹائل میں جگتیں کر سکتا ہے ؟ اتنے پیچیدہ اور سنجیدہ ملکی مسائل اور لیڈر لطیفے سنائے گا ؟


(serious)​
 
Advertisement
میاں شہزادہ بندہ ہے، اس کے چہرے ہر نور دیکھو، کیا پُر رونق چہرہ۔
خوشگوار موڈ ہوتا ہے۔ دل کرتا ہے تقریر لگا کر سنتے سنتے سو جائوں۔

 
میاں شہزادہ بندہ ہے، اس کے چہرے ہر نور دیکھو، کیا پُر رونق چہرہ۔
خوشگوار موڈ ہوتا ہے۔ دل کرتا ہے تقریر لگا کر سنتے سنتے سو جائوں۔

Parr kis ke sath ?Qatri naraaz ho jaiga
 
Every word of IK is welcomed no-matter if it is bitter or sour because we want the dream of Naya Pakistan come true, enough is enough no more looting and fake promises will be trusted onwards!

By the way IK is thread and symbol of fear to those who are looting this country since ages not for the sincere ones!
 
Last edited:
Advertisement
No doubt in his sincerity but when I see elite class, Jahangir Tareen and Aleem khan leading on the front then cannot believe him. Since Husain shaheed soharwardi and fall of Dhaka. Only Bhutto was able to win the election with middle class leadership but later they were pushed behind by landlords. No matter what 5% Elite class leadership living in air conditioned houses and cars can never feel pain of majority middle class.

Every word of IK is welcomed no-matter if it is bitter or sour because we want the dream of Naya Pakistan come true, enough is enough no more looting and fake promises will be trusted onwards!

By the way IK is thread and symbol of fear to those who are looting this country since ages not for the sincere ones!
 
قائداعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال، ڈاکٹر قدیر خاں، اور عمران خان جیسے لوگ روز روز پیدا نہیں ہوتے

اے اہل زمانہ قدر کرو
 
قائداعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال، ڈاکٹر قدیر خاں، اور عمران خان جیسے لوگ روز روز پیدا نہیں ہوتے

اے اہل زمانہ قدر کرو
Abu Jehl Nooray Butt , Zardari , Fazloo diesel jaisay haram khore chore lutairay aur jahil bhi roze roze paida nahi hotay logo inki qaddarr kro aur inko hanoood karr (stuff ) karr ke inko museum mai rakh lo aur ticket bhi laga do
 
Nawaz shareef can only fight for himself and his alive relatives but not for this nation , to save himself and his family he sold his dead father. He does not have a vision of a leader , he is attracted only by glitter. Pakistani people are no different , just to keep themsleves and their families happy they get involved in all kinds of corruption. Nawaz shareef is a true pakistani ..who is not pakistan at all. The core is dead.
 
Advertisement
Iss badd zat nassal ke Gamay majhay naay aik hi to kaam kiya hai dhang kaa aur woh hai Corruption aggar Panama Paper out naa hotay to iss haram khore , chore , fraudiay aur Money Launderer ke marnay ke baad bhi iska asal Ghaleez chehra chuppa rehta aur yeh Jaisay Barra Meesna aur Munafiq chahra bana ke apnay aap ko barra mazhabi aur corruption free kehta raha woh image qaim rehna thaa , Maggar Allah SWT nay isko poori trah zaleel aur ruswa karr diya aur iski haram karian awam ke samnay aa gain yaani corruption bohat dhang saay ki thi haan koi aisa khaas kaam shayad dhang saay nahi aata issi uss dhang ke kaam kaa double moqa chowkidar safdarr ko milla aur woh kaam uss nay dhang saay kiya
 
.عمران خان مبالغہ آرائی سے کام نہیں لیتا، اس ملک میں جو لوٹ مار مچی ہوئی ہے، اس کی بات کرتا ہے
.جو سیاستدان، لفافہ صحافی ، یا پٹواری اس لوٹ مار میں شامل ہیں انہیں اس کی باتیں کڑوی لگیں گی
​
 
Advertisement
You are comparing oranges with apples. Although IK is least corrupt (by saving few thousands in taxes in Benami property) in existing political elite, but he can never be equivalent to law abiding Jinnah and Darvesh Iqbal.

قائداعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال، ڈاکٹر قدیر خاں، اور عمران خان جیسے لوگ روز روز پیدا نہیں ہوتے

اے اہل زمانہ قدر کرو
 
​خوشامدی ذہنی غلاموں نے ایویں ای عمران نیازی کو سر چڑھا رکھا ہے،، جس کے دائیں بائیں شیخ بوٹا ٹلی ، علیم خان ، ترین ، فواد لوٹا ، ریاض راجہ جیسے لوگ ہوں گے وہ کیا خاک انقلاب لائے گا ؟
 
​خوشامدی ذہنی غلاموں نے ایویں ای عمران نیازی کو سر چڑھا رکھا ہے،، جس کے دائیں بائیں شیخ بوٹا ٹلی ، علیم خان ، ترین ، فواد لوٹا ، ریاض راجہ جیسے لوگ ہوں گے وہ کیا خاک انقلاب لائے گا ؟

وہ جو کرے گا وہ تب دیکھیں گے. اپنا جواب دو برآمدات ٢٥ ارب سے ارب٢٠ کر دی ہیں. انقلاب تو دور تم سے تو گھر کا راشن پورا نہیں ہو رہا
 

وہ جو کرے گا وہ تب دیکھیں گے. اپنا جواب دو برآمدات ٢٥ ارب سے ارب٢٠ کر دی ہیں. انقلاب تو دور تم سے تو گھر کا راشن پورا نہیں ہو رہا


ابھی راشن پورا کرنے کے لیے ہی تو بیچارہ تھکے ہوئے کمنٹس کر رہا ہے۔۔
:ڈ شیرر


​
 
You are comparing oranges with apples. Although IK is least corrupt (by saving few thousands in taxes in Benami property) in existing political elite, but he can never be equivalent to law abiding Jinnah and Darvesh Iqbal.

چلیں جی نہیں ہے عمران خان انکے ہم، پلہ آپ کی رائے میں، مگر یاد رہے درویش اقبال اور قائداعظم کا واسطہ ہندو بنئے سے تھا جبکہ عمران خان کا مقابلہ میر صادق اور میر جعفر کی نسل سے ہے جو ٹیپو کی دشمنی میں ٹیپو کے مشیر بننے کے بجائے انگریز یا جرنیل کا دربان بننا پسند کرتے ہیں