Liberal 000
Chief Minister (5k+ posts)
!میاں صاحب سب راستے بند ہو چوکے
میاں صاحب اسمیں کوئی شق نہیں کےعمران خان کا دھرنا کامیاب ہو گا لاہور کیا پاکستان کا بچہ بچہ رائونڈ کے محلاات کی سیر کرنا چاہتا ہے یہاں تک کے آپ کے ووٹر اور سپپورٹر بھی دھرنے میں نظر ائین گے اور اس دفع پی ٹی ا ی کا دھرنا ہر انٹرنیشنل نیوز چینل کی زینت بنے گا کیا آپ انٹرنیشنل پریشر برداشت کر سکیں گیں ؟
عالمی رائعامّہ کی نظرمیں شریف خاندان ایک مجرم ہے سارا پریشر میاں صاحب آپ پے ہو گا موہزب دنیا کا کوئی لیڈر بھی یہاں تک کے چاہنے کے باوجود بھی آپ کی سپورٹ نہیں کرے گا رائیونڈ کے باہر لگنے والا تماشا عالمی پلیئرز اور
فوج کب تک برداشت کرے گی؟
اگر خداناخستا کوئی لاش گر گئی تو میاں صاحب دنیا آپ کو ایک ظالم جابر قاتل حکمران کی نظر سے دکھے گی جانا تو آپ
کو پھر بھی ہے لکن بچنکلننے کے سارے راستے بند ہو جایں گیں میاں صاحب آپ کے پاس صرف ایک ہی راستہ ہے استعفیٰ دے دیں خود کو بھی بچیں اور اپنے بچوں کو بھی
ا

- Featured Thumbs
- http://www4.pictures.zimbio.com/gi/Nawaz+Sharif+ER29thy98l0m.jpg
Last edited by a moderator: