Advertisement

میانمار میں پاکستانی شہنشاہ کی قبر

میانمار میں پاکستانی شہنشاہ کی قبر


43-president-yangon_fateh.jpg


​
پاکستان کے صدر نے برصغیر کے آخری مسلم حکمران کے مزار پر حاضری دی۔ دس صدیوں کی مسلمان
شھنشاھیت نے پاکستان کو جنم دیا۔

پاکستانی حکومت اور میڈیا نے صدر آصف علی زرداری ک
ے میانمار کے دورے کے ایک مخصوص پہلو پر توجہ مرکوز رکھی: میانمار کی اپوزیشن لیڈر سو کی کے ساتھ ملاقات۔ صدر کے لئے یہ موقع تھا کہ وہ اپنے بیٹے اور بیٹی کو میڈیا کے سامنے پیش کریں اور اپنے آپ کو برما کی اپوزیشن لیڈر کے برابر کے جمہوری رہنما کے طور پر خود کو پیش کریں۔

یہ ملاقات دراصل پاکستانی حکومت کی طرف سے ایک پراپیگنڈہ مھم تھی، جسے انگریزی میں ’پبلک رلیشنز سٹنٹ‘ کھتے ہیں۔ پاکستان کو میانمار کے اندرونی معاملات میں مداخلت نھیں کرنی چاھیئے۔ ایک شبہ ہے کہ صدر زرداری کی برما کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات ان کی حکومت کا امریکی نواز ہونے کا اسناد ہے، اور یہ انھونے امریکیوں کو خوش کرنے کیلیئے کیا۔

اگرچہ صدر زرداری کی طرف سے میانمار کے ساتھ ہمارے تعلقات کو مضبوط کرنے کی کوشش قابل ستائش ہے، ان کے دورے کا یہ حصہ زیادہ تر پاکستانیوں کیلیئے کسی اھمیت کا حامل نھیں تھا۔

میانمار میں اپنے قیام کے دوران کہیں زیادہ اہم بات صدر زرداری کی بہادر شاہ ظفر، مغل خاندان کے آخری بادشاہ، کے مزار پر حاضری ہے۔ مغلیہ سلطنت برطانوی قابضوں کے ہاتوں 1857 میں زوال پذیر ہوئی تھی۔ یہ بھت بڑا تاریخی واقعہ تھا جب برصغیر میں مسلم حکمرانیت ختم ہوئی۔ ان مسلمانوں کی نسل آج پاکستان کی صورت میں موجود ہے۔ مغلیہ سلطنت کا دار الخلافہ پرانا دلی تھا جسے آج بھارت کے نیو دلھی کے نام سے جانا جاتا ہے۔

مسلم سلطنت کے خاتمے کے بعد پاکستان تحریک آزادی کا سلسلہ شروع ہوا اور 90 سال کے اندر پاکستان آزاد ہوا۔

پاکستان کی شاھی تاریخ

صدر آصف علی زرداری نے مغلیہ بادشاہ کے مزار کے دیکھ بھال کے لئے پچاس ھزار ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔

پاکستانی صدر کی طرف سے یہ چھوٹا سا اقدام بھت بڑی تاریخ کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ اچھا موقع ہے کہ ہم مختصراً اپنے قارئین کے ساتھ پاکستانی قومیت اور پاکستانی قوم کی تاریخ کی یاد تازہ کریں۔

اس مختصر سی تاریخ کو سمجھنا جدید پاکستان کو سمجھنے کیلیئے کلید ہے۔

پاکستان مغلیہ اور دیگر مسلمان سلطنتوں کی پیداوار ہے بلکل اسی طرح جیسے ترکی عثمانی سلطنت اور ایران صفوی سلطنت کے پیداوار ہیں۔

پاکستان خطے میں برطانوی قبضے کے نتیجے میں پیدا نھیں ہوا تھا۔ درحقیقت پاکستان وسطی ایشیا اور برصغیر میں دس صدیوں کی مسلمان بادشاھاتوں کا نتیجہ ہے۔

اس تاریخ کے تناظر میں پاکستان کی آزادی ناگزیر تھی، اور اسکی آزادی کا وقت قائد اعظم محمد علی جناح کی عظیم قیادت میں 1947 میں طے پایا۔

پاکستانی وہ قوم ہے جس کی ثقافت اور تھذیب دس صدیوں میں تشکیل پائی۔

اگرچہ شھنشاھیت کی تاریخ 1857 میں زوال پائی، لیکن ہم نے پاکستان کو 90 سالوں میں حقیقت میں تبدیل کردیا

۔
14اگست 1947 میں پاکستانیوں نے برطانوی قبضے کو ختم کیا اور اس خطے میں اپنی دس صدیوں پر مشتمل تاریخ کو لے کر ایک جدید دور میں داخل ہوئے۔ پاکستانی تھذیب نے اپنے عروج پر شاندار ثقافت کو پیدا کیا، یہ ثقافت اور ادب تین زبانوں پر مبنی تھی: فارسی ، ترکی اور عربی۔ یہ ثقافتی ورثہ آج بھی اردو اور دیگر مقامی پاکستانی زبانوں میں موجود ہے اور اس عظیم ثقافت کے نشان آج بھی دنیا کے توجہ کا مرکز ہیں۔ [تاج محل بھارت میں اور دیگر بے شمار شاندار تاریخی عمارتیں جو آج پاکستان میں کھڑی ہیں]۔

پاکستان ایک لمبی کہانی ہے جو 1947 میں ایک نئے دور میں داخل ہوئی اور ایک نیا باب رقم کیا۔

یہ ہے مختصراً وہ پیغام جوصدر پاکستان نے برما میں آخری مغل بادشاہ کے مزار پر حاضری دے کر دنیا کو دیا۔
​

 
Last edited by a moderator:
Advertisement

​
میانمار میں پاکستانی شہنشاہ کی قبر؟

​
اگر بہادر شاہ ظفر پاکِستانی شہنشاہ تھا تو اُس بیچارے کو تو اپنی سلطنت کا نام بھی معلوم نہیں تھا۔


​
 
[MENTION=5463]QaiserMirza[/MENTION]
Mirza sahib , Now u should be happy... your fore father got lots of Zardari's money..

Now say , Zadrari , sub per bhari....:lol:

Just joking , never mind.
 
یہ بات درست ہے کہ پاکستان ہند میں مسلم اقتدار کی پیداوار ہے اور بر صغیر می اسلام کی تہذیبی ترقی کی ایک اھم یادگار اور ایک طاقتور استعارہ ہے. مگر جہاں دنیا میں جدید ریاستیں پرانی بادشاہتوں کی بنیادوں پر قائم ہوئیں وہیں ان ریاستوں کے مراکز ان بادشاہتوں کے بھی مراکز رہے تھے جیسے موجودہ ایران' فرانس برطانیہ etc . مگر ہندی مسلم اقتدار کے سارے مراکز سواے پشاور اور لاہور کے ہندوستان ہی میں رہ گئے. موجودہ پاکستان کے لوگ تاریخ میں دہلی کے مسلم تخت سے خود کو منسلک کرنے میں فخر تو محسوس کرتے تھے لیکن ثقافتی اور لسانی طور پر دہلی سے کسی قدر مختلف تھے. یہی وجہ ہے کہ جب وہاں کے مسلم ہجرت کر کے پاکستان آے تو یہاں محض مہاجر بن کر رہ گئے. اگر ہمیں خود کو ہندوستان کی عظیم مسلم روایت کے امین بنانا ہے تو بہت سے تخلیقی حل تلاش کرنے ہوں گے. اپنی قومی اور علمی زبان صحیح معنوں میں اردو بنانا ہو گی. افغانستان اور ہندوستان سے ثقافتی تعلقات بحال کرنے ہوں. برطانوی نو آبادیاتی نظام کی باقیات کو خیر آباد کہنا ہو گا. پھر مقامی ثقافتوں کو بھی قومی ثقافتی سے اس طرح ہم آہنگ کرنا ہو گا کہ مقامی اور قومی ثقافتیں برابر پھلیں پھولیں اور ایک دوسرے سے تقویت پکڑیں. یہ بہت مشکل کام ہے اور میرا خیال ہے ہماری اشرافیہ اور ہمارے عوام اس کے لئے تیار نہیں. ہمارے موجودہ سیاسی رہنما جیسے عمران خان اور ان کی ٹیم کو اس کام کی اہمیت کا اندازہ تو کیا ہو گا انھیں اس کا شعور تک نہیں ہے
 
Last edited by a moderator:

​
میانمار میں پاکستانی شہنشاہ کی قبر؟

​
اگر بہادر شاہ ظفر پاکِستانی شہنشاہ تھا تو اُس بیچارے کو تو اپنی سلطنت کا نام بھی معلوم نہیں تھا۔


​
zardari ko maar karr wahan daba do na rahey banse na bajey bansri na rahey zardari na rahey corruption
 
یہ بات درست ہے کہ پاکستان ہند میں مسلم اقتدار کی پیداوار ہے اور بر صغیر می اسلام کی تہذیبی ترقی کی ایک اھم یادگار اور ایک طاقتور استعارہ ہے. مگر جہاں دنیا میں جدید ریاستیں پرانی بادشاہتوں کی بنیادوں پر قائم ہوئیں وہیں ان ریاستوں کے مراکز ان بادشاہتوں کے بھی مراکز رہے تھے جیسے موجودہ ایران' فرانس برطانیہ etc . مگر ہندی مسلم اقتدار کے سارے مراکز سواے پشاور اور لاہور کے ہندوستان ہی میں رہ گئے. موجودہ پاکستان کے لوگ تاریخ میں دہلی کے مسلم تخت سے خود کو منسلک کرنے میں فخر تو محسوس کرتے تھے لیکن ثقافتی اور لسانی طور پر دہلی سے کسی قدر مختلف تھے. یہی وجہ ہے کہ جب وہاں کے مسلم ہجرت کر کے پاکستان آے تو یہاں محض مہاجر بن کر رہ گئے. اگر ہمیں خود کو ہندوستان کی عظیم مسلم روایت کے امین بنانا ہے تو بہت سے تخلیقی حل تلاش کرنے ہوں گے. اپنی قومی اور علمی زبان صحیح معنوں میں اردو بنانا ہو گی. افغانستان اور ہندوستان سے ثقافتی تعلقات بحال کرنے ہوں. برطانوی نو آبادیاتی نظام کی باقیات کو خیر آباد کہنا ہو گا. پھر مقامی ثقافتوں کو بھی قومی ثقافتی سے اس طرح ہم آہنگ کرنا ہو گا کہ مقامی اور قومی ثقافتیں برابر پھلیں پھولیں اور ایک دوسرے سے تقویت پکڑیں. یہ بہت مشکل کام ہے اور میرا خیال ہے ہماری اشرافیہ اور ہمارے عوام اس کے لئے تیار نہیں. ہمارے موجودہ سیاسی رہنما جیسے عمران خان اور ان کی ٹیم کو اس کام کی اہمیت کا اندازہ تو کیا ہو گا انھیں اس کا شعور تک نہیں ہے

بہت شاندار، آپکی بات سے اِتفاق ہے مگر جُزوی اِختلاف اِس امر پر کہ آج عظیم مسلم روایت، تہذیب، تمدن اور ثقافت کے تحفظ اور احیاء سے کہیں بڑا اور تکیف دہ مسئلہ جِسم و جان میں روز بروز کمزور ہوتی ڈوری کو مطبوط نہیں تو قائم رکھنا ہے اور وہ بھی ایسے کہ شرف اِنسان بھی مجروح نہ ہو۔ اور میری دانِست میں عمران اِسی مسئلے کو ایڈریس کرہا ہے۔
​
 
Advertisement

​
میانمار میں پاکستانی شہنشاہ کی قبر؟

​
اگر بہادر شاہ ظفر پاکِستانی شہنشاہ تھا تو اُس بیچارے کو تو اپنی سلطنت کا نام بھی معلوم نہیں تھا۔


​

well said (clap)
 
lollzzz. aap ki baat main wazan hay, lakin maira khayal hay is column nigaar k kehney ka matlab hay jaisa k loyalpur k rehney walon ko pata nahi tha k kuch salon baad ye faislabadi kehlaingay. bilkul isi tara hamaray bholay badshah bahadur zafar ko bhi is ka qatan ye ilm nai tha.

​
میانمار میں پاکستانی شہنشاہ کی قبر؟

​
اگر بہادر شاہ ظفر پاکِستانی شہنشاہ تھا تو اُس بیچارے کو تو اپنی سلطنت کا نام بھی معلوم نہیں تھا۔


​