Advertisement

مہنگائی کا طوفان لوگ بے بس

logo.jpg

1103413091-1.jpg

1103413091-2.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103413091&Issue=NP_PEW&Date=20160321
 
Advertisement
Advertisement

ایسا لگتا ہے پی تی ای پر تنقید عبادت سمجھ کر کر رہے ہو
ثواب ملے گا جیسے

کتنی محنت کی ہوگی اخبار سے یہ سب ڈھونڈھنے میں
ہاہاہاہا

ترس آتا ہے تم پر
 
ایسا لگتا ہے پی تی ای پر تنقید عبادت سمجھ کر کر رہے ہو
ثواب ملے گا جیسے

کتنی محنت کی ہوگی اخبار سے یہ سب ڈھونڈھنے میں
ہاہاہاہا

ترس آتا ہے تم پر
شرم آنی چاہیے تمھارے جیسے,,,,,,,, گھٹیا دو نمبر مولوی کو
تم پہلے بتاؤ مجھ پر بہتان لگانے کے,,,,, تم کو شیریں مزاری کتنی نوٹ دے گی ؟
یا کتنا,,,,,,,,,,, ثواب ملے گا ؟
 
شرم آنی چاہیے تمھارے جیسے,,,,,,,, گھٹیا دو نمبر مولوی کو
تم پہلے بتاؤ مجھ پر بہتان لگانے کے,,,,, تم کو شیریں مزاری کتنی نوٹ دے گی ؟
یا کتنا,,,,,,,,,,, ثواب ملے گا ؟

الله بہتر کریگا
ٹینشن نا لو
میں کہ دیتا ہوں...ثواب نہیں ملے گا
باقی تمھاری مرضی

اگر تم کوئی ڈھنگ کی خبر لگاتے تنقید کی خاطر تو پھر بھی سمجھ آجاتا
مگر پوسٹس دیکھ کر جو بے ساختہ سوچ آئ وہ بیان کردی

برا مت لگانا

خوش رہو اپنے خرچے پر
 
فتوے دینا ہی,,,,,, تو تم لوگوں کا کام ہے
کس کو ثواب ملے گا ,,,,,کس کو جنت ملے گی
خود کا پتا نہیں ہوتا ,,,,, قبر بھی نصیب ہوگی کے نہیں
:biggthumpup: کسی دن غلطی سے,,,, گھر میں پھٹ جاؤ گے
 
Advertisement
شرم آنی چاہیے تمھارے جیسے,,,,,,,, گھٹیا دو نمبر مولوی کو
تم پہلے بتاؤ مجھ پر بہتان لگانے کے,,,,, تم کو شیریں مزاری کتنی نوٹ دے گی ؟
یا کتنا,,,,,,,,,,, ثواب ملے گا ؟
ملتان: (دنیا نیوز) 1 سالہ اقصیٰ کو انفیکشن کے باعث نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا جہاں اسپتال انتظامیہ نے نااہلی دکھاتے ہوئے بچی کو لال بیگ والی ڈرپ لگا دی، جس پر بچی کے ورثاء نے ڈرپ میں لال بیگ کی موجودگی کی اطلاع موقع پر موجود نرسوں کو دی تو انہوں نے ڈرپ اتار تو دی لیکن بچی کی حالت مزید خراب ہو گئی، بچی کے ورثاء نے اسپتال انتظامیہ سے واقع میں ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔http://urdu.dunyanews.tv/index.php/u....Yf7bwY1j.dpuf
 
جناب آپ بھی زیادتی کرتے ہیں ، اس فورم پہ پنجاب اور وفاق کے خلاف بے شمار تھریڈ بنتے ہیں ،اگر کوئی ممبر کے پی کے پہ تھریڈ بناتا ہےتو آپکو کیوں پریشانی لاحق ہوجاتی ہے ، ؟ کیا پرویزی حکومت نعوذباللہ آسمانوں سے اتری ہے جو اس کے بارے بات کرنا گناہ ہے ؟

ایسا لگتا ہے پی تی ای پر تنقید عبادت سمجھ کر کر رہے ہو
ثواب ملے گا جیسے

کتنی محنت کی ہوگی اخبار سے یہ سب ڈھونڈھنے میں
ہاہاہاہا

ترس آتا ہے تم پر
 
جناب آپ بھی زیادتی کرتے ہیں ، اس فورم پہ پنجاب اور وفاق کے خلاف بے شمار تھریڈ بنتے ہیں ،اگر کوئی ممبر کے پی کے پہ تھریڈ بناتا ہےتو آپکو کیوں پریشانی لاحق ہوجاتی ہے ، ؟ کیا پرویزی حکومت نعوذباللہ آسمانوں سے اتری ہے جو اس کے بارے بات کرنا گناہ ہے ؟

یار کوئی ڈھنگ کی خبر بھی تو لگاۓ
ایسی خبریں جن کی کوئی خاص اہمیت نا ہو پر تھریڈ شروع کرنا زیادتی ہے
 
لول ، بہت سی خبریں جو تحریکی لگاتے ہیں ان کا کون سا معیار ہوتا ہے ، اس پہ کسی دن اسی طرح تنقید کریں تو مان جائیں آپکو:biggthumpup:

یار ن پر تو تنقید ہوتی ہی رہتی ہے
اور ن پر درجن بھر تھریڈ کھلتے ہیں...اس لئے دلچسپی نہیں لیتا اور سب پڑھتا بھی نہیں

پی ٹی آئ پر کوئی تنقیدی تھریڈ کھلتا ہے تو دل کرتا ہے کے بندہ پڑھے
مگر جب تھریڈ کھولیں اور خبریں نکلیں چھوٹی اور علاقائی سطح کی تو جھنجھلاہٹ ہوتی ہے

خیر

کوئی ایسی بات نہیں
سب بھائی ہیں

مسلہ نہیں
کھولیں کھولیں
چھوٹی خبروں پر بھی تھریڈ کھولیں