pablo
Banned
- Joined
- Oct 14, 2015
- Posts
- 5,581
- Reaction score
- 5,729
- Points
- 0
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
شرم آنی چاہیے تمھارے جیسے,,,,,,,, گھٹیا دو نمبر مولوی کو
ایسا لگتا ہے پی تی ای پر تنقید عبادت سمجھ کر کر رہے ہو
ثواب ملے گا جیسے
کتنی محنت کی ہوگی اخبار سے یہ سب ڈھونڈھنے میں
ہاہاہاہا
ترس آتا ہے تم پر
شرم آنی چاہیے تمھارے جیسے,,,,,,,, گھٹیا دو نمبر مولوی کو
تم پہلے بتاؤ مجھ پر بہتان لگانے کے,,,,, تم کو شیریں مزاری کتنی نوٹ دے گی ؟
یا کتنا,,,,,,,,,,, ثواب ملے گا ؟
فتوے دینا ہی,,,,,, تو تم لوگوں کا کام ہے
الله بہتر کریگا
ٹینشن نا لو
میں کہ دیتا ہوں...ثواب نہیں ملے گا
باقی تمھاری مرضی
اگر تم کوئی ڈھنگ کی خبر لگاتے تنقید کی خاطر تو پھر بھی سمجھ آجاتا
مگر پوسٹس دیکھ کر جو بے ساختہ سوچ آئ وہ بیان کردی
برا مت لگانا
خوش رہو اپنے خرچے پر
ملتان: (دنیا نیوز) 1 سالہ اقصیٰ کو انفیکشن کے باعث نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا جہاں اسپتال انتظامیہ نے نااہلی دکھاتے ہوئے بچی کو لال بیگ والی ڈرپ لگا دی، جس پر بچی کے ورثاء نے ڈرپ میں لال بیگ کی موجودگی کی اطلاع موقع پر موجود نرسوں کو دی تو انہوں نے ڈرپ اتار تو دی لیکن بچی کی حالت مزید خراب ہو گئی، بچی کے ورثاء نے اسپتال انتظامیہ سے واقع میں ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔http://urdu.dunyanews.tv/index.php/u....Yf7bwY1j.dpufشرم آنی چاہیے تمھارے جیسے,,,,,,,, گھٹیا دو نمبر مولوی کو
تم پہلے بتاؤ مجھ پر بہتان لگانے کے,,,,, تم کو شیریں مزاری کتنی نوٹ دے گی ؟
یا کتنا,,,,,,,,,,, ثواب ملے گا ؟
ایسا لگتا ہے پی تی ای پر تنقید عبادت سمجھ کر کر رہے ہو
ثواب ملے گا جیسے
کتنی محنت کی ہوگی اخبار سے یہ سب ڈھونڈھنے میں
ہاہاہاہا
ترس آتا ہے تم پر
جناب آپ بھی زیادتی کرتے ہیں ، اس فورم پہ پنجاب اور وفاق کے خلاف بے شمار تھریڈ بنتے ہیں ،اگر کوئی ممبر کے پی کے پہ تھریڈ بناتا ہےتو آپکو کیوں پریشانی لاحق ہوجاتی ہے ، ؟ کیا پرویزی حکومت نعوذباللہ آسمانوں سے اتری ہے جو اس کے بارے بات کرنا گناہ ہے ؟
یار کوئی ڈھنگ کی خبر بھی تو لگاۓ
ایسی خبریں جن کی کوئی خاص اہمیت نا ہو پر تھریڈ شروع کرنا زیادتی ہے
لول ، بہت سی خبریں جو تحریکی لگاتے ہیں ان کا کون سا معیار ہوتا ہے ، اس پہ کسی دن اسی طرح تنقید کریں تو مان جائیں آپکو:biggthumpup:
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|