- Joined
- Jun 24, 2011
- Posts
- 19,507
- Reaction score
- 15,578
- Points
- 113
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
مٹی کے مادھو اور مودودی کے پیروکار
با آخر دہشت گردوں کو سزا ملنے کا وقت آ گیا ہے
یہ مٹی کے مادھو پاکستان میں مرنے والوں کو کافر کہتے ہیں اور پاکستان میں ظلم کے خلاف آواز نہی اٹھاتے
لیکن بنگلہ دیش کے مظالم کے لئے ٹرک پر بیٹھ کر لاہور میں جلوس نکالتے ہیں
ظلم ظلم ہوتا ہے ، ہم ہر تشدد کے خلاف ہیں ، لیکن کبھی پاکستان کے لئے بھی کچھ کرو
تم جیسے سب مودی کے پیروکار ہیں ،اس لئے قاتل حسینہ کے ساتھ ساتھ تم بھی اس کے پیروکار ہو،اس لئے تم لوگوں کے ھوش ہر وقت اڑے رہتے ہیں،تم لوگوں کی جب جان پر آئے تو ڈر سے بھاگ جائیں گے ،جان دینا اتنا آسان ہوتا الله کی راہ میں تو سب قربان ہو جاتے ،یہ سعادت جیسی الله دے ،یہ عزیمت کا راستہ سیکولر اور دین بیزار کی سمجھ سے باہر ہے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|