Advertisement

مٹی کے مادھو اور مودی کے پیروکار

Advertisement
مٹی کے مادھو اور مودودی کے پیروکار

با آخر دہشت گردوں کو سزا ملنے کا وقت آ گیا ہے

یہ مٹی کے مادھو پاکستان میں مرنے والوں کو کافر کہتے ہیں اور پاکستان میں ظلم کے خلاف آواز نہی اٹھاتے

لیکن بنگلہ دیش کے مظالم کے لئے ٹرک پر بیٹھ کر لاہور میں جلوس نکالتے ہیں

ظلم ظلم ہوتا ہے ، ہم ہر تشدد کے خلاف ہیں ، لیکن کبھی پاکستان کے لئے بھی کچھ کرو
 
تم جیسے سب مودی کے پیروکار ہیں ،اس لئے قاتل حسینہ کے ساتھ ساتھ تم بھی اس کے پیروکار ہو،اس لئے تم لوگوں کے ھوش ہر وقت اڑے رہتے ہیں،تم لوگوں کی جب جان پر آئے تو ڈر سے بھاگ جائیں گے ،جان دینا اتنا آسان ہوتا الله کی راہ میں تو سب قربان ہو جاتے ،یہ سعادت جیسی الله دے ،یہ عزیمت کا راستہ سیکولر اور دین بیزار کی سمجھ سے باہر ہے
​
 
پاکستان کے فوجی تو شہید نہی ہیں بقول منور حسین بونگے کے
لیکن پاکستان فوج کی مدد کرنے والے شہید ہیں .... کتنی مزے کی بات ہے

اب وہ زمانہ گیا جب لوگ اس فراڈ میں آ جایا کرتے تھے