Advertisement

موٹر سائیکل پر پاندی کی وجہ سے موٹر سائیکل &a

موٹر سائیکل پر پاندی کی وجہ سے موٹر سائیکل کا موجودہ حکومت کے خلاف کا انوکھا طریقہ
564127_349929485083271_1970598656_n.jpg

​
 
Advertisement
Re: موٹر سائیکل پر پاندی کی وجہ سے موٹر سائیک&#1604

اس اُلو کے پٹھے کو کہوں کہ جہاں ان جیسے جاھل اور قانون کے نہ ماننے والے لوگ ھونگے تو صدور اور وزراء اعظم ایسے ھی آئینگے کیونکہ جس جگہ تم نے یہ اشتہار لگایا ھے وھاں پر نمبر پلیٹ لگتی ھے۔ خود تو قانون کو نہ مانوں لیکن مانگتے ھو فرشتے حکمران۔ ​
 
Re: موٹر سائیکل پر پاندی کی وجہ سے موٹر سائیک&#1604

my bike will get same numbe plate soon.;)
 
Re: موٹر سائیکل پر پاندی کی وجہ سے موٹر سائیک&#

بھائی جب موٹر سائیکل چلا ہی نہیں سکتےتو پھر نمبر پلیٹ جو مرضی لگا لو؟ کیا فرق پڑتا ہے؟؟