موٹر سائیکل پر پاندی کی وجہ سے موٹر سائیکل کا موجودہ حکومت کے خلاف کا انوکھا طریقہ
اس اُلو کے پٹھے کو کہوں کہ جہاں ان جیسے جاھل اور قانون کے نہ ماننے والے لوگ ھونگے تو صدور اور وزراء اعظم ایسے ھی آئینگے کیونکہ جس جگہ تم نے یہ اشتہار لگایا ھے وھاں پر نمبر پلیٹ لگتی ھے۔ خود تو قانون کو نہ مانوں لیکن مانگتے ھو فرشتے حکمران۔