Ye shakhs hakoomat kay be-ghair nahi rah sakta. Is ko chahey kisi committee ka chairman ye membership miley ya kisi committee ya wazarit ki peonship bas koi ohda chahiey. Ghairat naam ki koi cheez molana diesel kay haan nahi pai jati.
گھر کے بھاگ دروازے سے ہی نظر آ جاتے ہیں ،جیسے کسی دوکان پر لگے ہوے بورڈ سے پتا چل جاتا ہے اس د ربار سے کیا مل سکتا ہے،اور یہاں کیا بیچا جا رہا ہے ......
Nwaz Sarif repeatedly said durign c election campaign that INQALAB A ChUKA Hay, I think he was talking about this inqalab that Moulana Fazilur rehman changed his place from Zardari to Nawaz Sharif
اردو کے دو محاورے یاد آ رہے ہیں ،سوچ رہا ہوں کہ آپ لوگوں سے آپکی راے ہی لے لی جاے تاکہ کوئی بے ادبی نہ ہو ان حضرت کی شان میں ،کیونکہ رمضان کا مہینہ آ رہا ہے اور یہ حضرت پورا مہینہ سعودیہ میں گزار کر ثواب سمیٹ رہے ہوتے ہے لہذا اس دوران انکی دعاؤں اور بد دعاؤں سے بچنا ہی بہتر ہے،تو صاحبان محاورات یہ ہیں
١ )شرم تو آنے اور جانے والی چیز ہے بندا ڈھیٹ ہونا چاہئیے .
٢ )جس نے کی شرم اس کے پھوٹے کرم .....کیا یہ دونوں محاورات اس پر صحیح نہیں نہیں بیٹھتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کہتے ہیں کہ چار آدمی گھوڑے پر سوار ہو کر دکن جا رہے تھے۔ ان کے پیچھے پیچھے ایک کمہار بھی گدھے پر سوار جا رہا تھا۔ کسی نے پوچھا، "یہ سوار کہاں جاتے ہیں؟" اس پر کمہار نے خود کو بھی شامل کرتے ہوئے کہا، "ہم پانچوں سوار دکن کو جاتے ہیں۔"