اچھا جی؟ میرا زندگی میں ایک بار کشمیر جانے کا اتفاق ہو جب ہم لوگ وہاں گئے تو ہم نے بتایا کہ ہم اسلام آباد سے آئے ہیں تو فوراً وہاں کہ لوگوں نے کہا اچھا تو آپ پاکستان سے آئے ہیں۔ جس پر ہمیں بہت حیرانگی ہوئی۔
کشمیر میں کوئی بھی سرکاری نوکری آئے تو کبھی بھی کشمیر سے باہر سے کسی بندہ کو نوکری پر نہیں رکھا جاتا۔صرف تبادلہ کی صورت میں پاکستانی شخص کشمیر میں ڈیوٹی کر سکتا ہے۔جسکا پاکستان سے کشمیر میں تبادلہ ہو جائے۔
اسکے برعکس پاکستان میں ہر سرکاری و نیم سرکاری نوکریاں آتی ہیں تو کشمیریوں کا ایک مخصوص کوٹہ ہوتا ہے جس پر کشمیری لوگوں کو بھرتی کیا جاتا ہے۔ کشمیر میں ہم پاکستانی لوگ کوئی بھی زمین یا جائیداد نہیں خرید سکتے۔ اسکے برعکس کشمیریوں کی پاکستان میں لاتعداد زمینیں و جائیدادیں ہیں۔ اگر کسی کو شک ہے اس بات پر تو ادھر جا کر خود جائزہ لے۔ ہم پاکستانیوں کہ ساتھ انکے خطہ میں امتیازی سلوک۔ اور اپنے آپ کو مظلوم ثابت کرنے میں لگیں ہیں یہ لوگ۔ انکے ہر گلی محلہ میں لکھا ہے اور یہ اسی پر زور دیتے ہیں کہ ہمارا ایک ہی نعرہ کشمیر بنے گا خود مختار۔
ہم ان کا حق نہیں چھینتے کہ انکو خود مختار نہ کیا جائے ۔ انکو خود مختار کر کے ان لوگوں کو لات مار کر یہا ں سے بھاگنا چاہیے ۔ پاکستانی سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں انکی جگہ پاکستانی عوام کو بھرتی کیا جائے جو کم از کم پاکستان سے محبت اور اس کے لئے قربانی دے سکتے ہیں۔ منافقوں کو نہیں۔
ہر بات پاکستانی سیا ست دانوں پر نہیں ڈالنی چاہیے۔ وہ جیسے بھی ہیں انہی لوگوں کی وجہ سے یہ کشمیریاسی ملک سے کھا بھی رہے ہیں اور اس ملک سے مخلص بھی نہیں
اصل میں یہ لوگ اپنی حرکتوں کی وجہ سے آج تک اسی حال میں بیٹھیں ہیں جس میں ان کو چھوڑا گیا تھا۔
پنجابی میں مثال ہے۔ پہاڑیے یار کس کہ پت کھا کر کِھسکے۔
یار کانٹو،،،،،،،یہ نون لیگ والے پاگل تو نہیں ہوگئے ہیں،ابے بھائی مال کی وزارت اور کشمیر کمیٹی کا چیرمین نہیں بناؤ گے تو کیا،،آلو کھانےکی دعوت دے رہیں ہیں،و ہ بھی مولانا کو؟،،،ایں جی بھائی بات صاف ہے ،نون لیگ جو چاہے کرے پانچ سال تک، انکی طرف سے اجازت ہے مولانا نہیں بولیں گے،،ٹھیک؟ میرا اعتبار نہیں تو لکھوا کے دیدوں، بولو، مگر چیرمینی کشمیر کمیٹی کی چاہئے مولانا صاحب کیلئے، یار سمجھا کرو، اسکے ساتھ اسلام آباد میں رہائش مفت ہاتھ آتی ہے،سرکاری باورچی اوپر سے فری کے چوزے اور منسٹر کا اسٹیٹس،،،آئی سمجھ،، نہیں؟ ابے بھائی اب کیا صاف کہلواؤ گے ، گھر اور صوبہ سے دور رہنے میں کیا فائدے ہیں، اور وزارت ہاوسنگ کی ہی چاہئے،،کاکڑ بھائی نے اس میں کافی جان پہچان کی ہوئی ہے، اور اسکے سارے کانپ ٹھڈے ، دیکھے بھالےہیں،،اور کوئی خاص وجہ نہیں،،،انہوں نے کون سی رشوتیں پکڑنی ہیں،،توبہ توبہ،، یاد رکھو،،سیاسی مولوی رشوت نہیں لیتا،،،سیدھے سادھے حلال طریقہ سے ٹھیکہ خود پکڑلیتا ہے،،، اگر یہ منظور نہیں تو ،،،،،،،،،تو بیٹا ہوجاؤ تیار،،فتوے کیلئے،،،
[SIZE=5] کشمیر کمیٹی کا ایک سیکرٹ مجھے پتا ہے کسی دن گرمی میں باہر نکال دوں گا
hint [/SIZE][SIZE=5]اک دن صبح نو بجے لندن میں کشمیر کمیٹی کے ********* کے پاس اس کے ٹھریے ہوے اپارٹمنٹ میں گیا [/SIZE][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][SIZE=5][SIZE=5]باقی پھر کبھی[/SIZE] [/SIZE][/SIZE][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR]
اچھا جی؟ میرا زندگی میں ایک بار کشمیر جانے کا اتفاق ہو جب ہم لوگ وہاں گئے تو ہم نے بتایا کہ ہم اسلام آباد سے آئے ہیں تو فوراً وہاں کہ لوگوں نے کہا اچھا تو آپ پاکستان سے آئے ہیں۔ جس پر ہمیں بہت حیرانگی ہوئی۔
کشمیر میں کوئی بھی سرکاری نوکری آئے تو کبھی بھی کشمیر سے باہر سے کسی بندہ کو نوکری پر نہیں رکھا جاتا۔صرف تبادلہ کی صورت میں پاکستانی شخص کشمیر میں ڈیوٹی کر سکتا ہے۔جسکا پاکستان سے کشمیر میں تبادلہ ہو جائے۔
اسکے برعکس پاکستان میں ہر سرکاری و نیم سرکاری نوکریاں آتی ہیں تو کشمیریوں کا ایک مخصوص کوٹہ ہوتا ہے جس پر کشمیری لوگوں کو بھرتی کیا جاتا ہے۔ کشمیر میں ہم پاکستانی لوگ کوئی بھی زمین یا جائیداد نہیں خرید سکتے۔ اسکے برعکس کشمیریوں کی پاکستان میں لاتعداد زمینیں و جائیدادیں ہیں۔ اگر کسی کو شک ہے اس بات پر تو ادھر جا کر خود جائزہ لے۔ ہم پاکستانیوں کہ ساتھ انکے خطہ میں امتیازی سلوک۔ اور اپنے آپ کو مظلوم ثابت کرنے میں لگیں ہیں یہ لوگ۔ انکے ہر گلی محلہ میں لکھا ہے اور یہ اسی پر زور دیتے ہیں کہ ہمارا ایک ہی نعرہ کشمیر بنے گا خود مختار۔
ہم ان کا حق نہیں چھینتے کہ انکو خود مختار نہ کیا جائے ۔ انکو خود مختار کر کے ان لوگوں کو لات مار کر یہا ں سے بھاگنا چاہیے ۔ پاکستانی سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں انکی جگہ پاکستانی عوام کو بھرتی کیا جائے جو کم از کم پاکستان سے محبت اور اس کے لئے قربانی دے سکتے ہیں۔ منافقوں کو نہیں۔
ہر بات پاکستانی سیا ست دانوں پر نہیں ڈالنی چاہیے۔ وہ جیسے بھی ہیں انہی لوگوں کی وجہ سے یہ کشمیریاسی ملک سے کھا بھی رہے ہیں اور اس ملک سے مخلص بھی نہیں
اصل میں یہ لوگ اپنی حرکتوں کی وجہ سے آج تک اسی حال میں بیٹھیں ہیں جس میں ان کو چھوڑا گیا تھا۔
پنجابی میں مثال ہے۔ پہاڑیے یار کس کہ پت کھا کر کِھسکے۔
اچھا جی؟ میرا زندگی میں ایک بار کشمیر جانے کا اتفاق ہو جب ہم لوگ وہاں گئے تو ہم نے بتایا کہ ہم اسلام آباد سے آئے ہیں تو فوراً وہاں کہ لوگوں نے کہا اچھا تو آپ پاکستان سے آئے ہیں۔ جس پر ہمیں بہت حیرانگی ہوئی۔
کشمیر میں کوئی بھی سرکاری نوکری آئے تو کبھی بھی کشمیر سے باہر سے کسی بندہ کو نوکری پر نہیں رکھا جاتا۔صرف تبادلہ کی صورت میں پاکستانی شخص کشمیر میں ڈیوٹی کر سکتا ہے۔جسکا پاکستان سے کشمیر میں تبادلہ ہو جائے۔
اسکے برعکس پاکستان میں ہر سرکاری و نیم سرکاری نوکریاں آتی ہیں تو کشمیریوں کا ایک مخصوص کوٹہ ہوتا ہے جس پر کشمیری لوگوں کو بھرتی کیا جاتا ہے۔ کشمیر میں ہم پاکستانی لوگ کوئی بھی زمین یا جائیداد نہیں خرید سکتے۔ اسکے برعکس کشمیریوں کی پاکستان میں لاتعداد زمینیں و جائیدادیں ہیں۔ اگر کسی کو شک ہے اس بات پر تو ادھر جا کر خود جائزہ لے۔ ہم پاکستانیوں کہ ساتھ انکے خطہ میں امتیازی سلوک۔ اور اپنے آپ کو مظلوم ثابت کرنے میں لگیں ہیں یہ لوگ۔ انکے ہر گلی محلہ میں لکھا ہے اور یہ اسی پر زور دیتے ہیں کہ ہمارا ایک ہی نعرہ کشمیر بنے گا خود مختار۔
ہم ان کا حق نہیں چھینتے کہ انکو خود مختار نہ کیا جائے ۔ انکو خود مختار کر کے ان لوگوں کو لات مار کر یہا ں سے بھاگنا چاہیے ۔ پاکستانی سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں انکی جگہ پاکستانی عوام کو بھرتی کیا جائے جو کم از کم پاکستان سے محبت اور اس کے لئے قربانی دے سکتے ہیں۔ منافقوں کو نہیں۔
ہر بات پاکستانی سیا ست دانوں پر نہیں ڈالنی چاہیے۔ وہ جیسے بھی ہیں انہی لوگوں کی وجہ سے یہ کشمیریاسی ملک سے کھا بھی رہے ہیں اور اس ملک سے مخلص بھی نہیں
اصل میں یہ لوگ اپنی حرکتوں کی وجہ سے آج تک اسی حال میں بیٹھیں ہیں جس میں ان کو چھوڑا گیا تھا۔
پنجابی میں مثال ہے۔ پہاڑیے یار کس کہ پت کھا کر کِھسکے۔
کوئیک سوؤلوشن بالکل صحیح کہہ رہے ہیں،، ہم پاکستانی نہ جانے کس مٹی کے بنے ہوئے ہیں،کہ ہر ایک کیلئے اپنے گھر کو برباد، اور دنیا میں بدنام ہوتے پھرتے ہیں،کشمیر میں جو کچھ یہ کہہ رہے ہیں بالکل صحیح ہے، اب افغانستان کو لیں،ظاہر شاہ جو پاکستان بنتے وقت افغانستان کا بادشاہ تھا، پاکستان کا ایک نمبر کا دشمن تھا، اس زمانے میں اس ملک پر روس کا غلبہ تھا، موڈرن کابل روس نے بنایا تھا، پاکستان کے پیٹ میں کون سادرد تھا جو امریکہ سے مل کر روس کو وہاں سے نکالنے چلا گیا،،لاکھوں افغانی پاکستان میں لا کر بسائے، پوری معشیت انکے حوالے کردی، ملک کو منشیات اور اسلحہ کی مارکیٹ بنادیا،،آج بھی تقریبا 60 فیصد افغانی پاکستان سے روزی کماتے ہیں،اسکے پاسپورٹ پر دنیا میں سفر کرتے ہیں،اور ناجائز کاموں میں پکڑے جاتے ہیں تو پاکستانی شمار ہوتے ہیں،پاکستان میں نوے فیصد غیر قانونی کاموں اور فسادات میں ملوث ہیں،، اور بدلہ میں انہوں نے پاکستان کو کیا دیا،،،آج یہ پھر ہمیشہ کی طرح ہندوستان کے دوست، اور پاکستان کے کھلے دشمن ہیں،کوئی پاکستانی افغانستان جاکر عزت سے واپس نہیں آسکتا،،، پاکستانی لیڈروں سے درخواست ہے کہ خدا کے واسطے زمین پر اتر کر حقائق کو دیکھیں،پاکستان کی معصوم اور غریب قوم کی جانیں اور سرمائے کی حفاظت کریں،ان ملکوں کے عوام کی حمایت اور مدد ضرور کریں مگر ان سے بھی تو کوئی ایسا ایگریمنٹ کریں کہ وہ بھی پاکستان اور اسکے عوام کے کام نہیں آتے تو کم از کم انہیں اپنا دوست تو سمجھیں،،،،،،،،،
[SIZE=5][SIZE=5]کشمیر کمیٹی کا ایک سیکرٹ مجھے پتا ہے کسی دن گرمی میں باہر نکال دوں گا
hint [/SIZE][/SIZE][SIZE=5][SIZE=5]اک دن صبح نو بجے لندن میں کشمیر کمیٹی کے ********* کے پاس اس کے ٹھریے ہوے اپارٹمنٹ میں گیا [/SIZE][/SIZE][SIZE=5][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][SIZE=5][SIZE=5]باقی پھر کبھی[/SIZE][/SIZE] [/SIZE][/SIZE][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR]
سڈ بھائی،،آپکے تلماتے ہوئے فوری جواب سے محسوس ہوا کہ آپ ایک نہایت محب وطن پاکستانی ہیں اور ایسے ہی لوگ کسی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں،مگر گستاخی معاف ذرا جذباتی بھی ہیں،جذبات کا ان معاملات میں دخل نہیں ہونا چاہیئے، اور خاص کر ایسی بات کے جواب میں،،جو کچھ بیوقوفانہ ،،سی ہو، قوم اور ملک کی محبت میں بے وقوفی سے بھی بات کرنے والے کے جواب میں اس لئے شفقت ضروری ہوتی ہے کہ کم از کم اسکے دل میں قوم کا درد تو ہے، اللہ گواہ ہے میں پنجابی نہیں ہوں،،،مگر جناب کا پنجابیوں کیلئے یہ طرز تکلم کچھ زیادہ مناسب نہیں لگا، پنجابی یا اس ہی طرز میں بولی جانے والی زبان کے حامل لوگوں کی تعداد اس ملک میں 65 فیصد سے زیادہ ہے،اب اگر پاکستان میں موجودہ نظام حکومت ،جسے جمہوری کہا جاتا ہے،چلتا ہے تو ظاہر ہے اکثریت ہی کی رآئے چلے گی، اور65 فیصد آبادی کے حامل ہونے کی وجہ سے پنچابیوں کا یہ حق رہے گا کہ وہ ہرجگہ اپنی تعداد کے حساب سے سیٹوں پر فائز ہوں،اس لئے اسکا طعنہ کم از کم جمہوریت میں نہیں دیا جاسکتا،
آزادی کے بعد صرف پنجاب نے ترقی کی ہے؟ یہ کیا فرما رہے ہیں جناب،پنجاب صرف لاہور کا نام نہیں ہے، اور لاہور کی بھی 70 فیصد سے زیادہ آبادی غیر انسانی ماحول میں زندگی گذار رہی ہے باقی پنجاب کی تو بات ہی چھوڑدیں،، بھائی صاحب ،،،،آزادی کے بعد صرف لٹیروں نے ترقی کی ہے چاہے وہ پنجاب کے ہوں ،سندھ،بلوچستان کے یا خیبرپختوانخواہ کے اس معاملہ میں آپ سے دوبارہ غور فرمانے کی درخواست ہے،، کشمیر کے بارے میں ہوسکتا ہے، میری اور برادر کوئیک سوؤلوشن کی رآئے غلط ہو،جسے آپ دلائل سے رد کرسکتے ہیں،اور اگر ظاہر ہے آپ کے پاس دلیل ہوگی تو آپکی رآئے صائب ہوگی،،اور کم از کم میں تو سب سے پہلے اسے مانوں گا، اور اپنی تصحیح کرونگا،، آپکی پوسٹ پڑھ کر دل کو بہت تقویت ہوئی،کہ ملک اور قوم کی تڑپ رکھنے والے ،آپ جیسے لوگ ابھی ہمارا سرمایہ ہیں،،،امید ہے آپ نوجوانوں، اور کم فہم لوگوں کی بے وقوفانہ باتوں پر انہیں انکی عقل کے مطابق سمجھ کر در گذر کردیا کریں گے،،اور انہیں صحیح بات سمجھا دیا کریں گے،،،،،،،،
[SIZE=5]میں نے تو کچھ اس طرح سنا ہے . [/SIZE] [SIZE=5] بندوق اٹھانا نہیں چاہتے . دھوپ میں رکھ دیتے ہیں اور کہتے ہیں [/SIZE] [SIZE=5]آپے تپسی تے ٹھوس کر سی[/SIZE]