Advertisement

مودی کا ٹی اسٹال سیاحوں کی توجہ کا مرکز

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ’’ٹی اسٹال‘‘ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا


11150937_437867896372394_6984777490660851900_n.jpg



گجرات: سیاست سے پہلے اپنے لڑکپن کے دوران چائے فروخت کرنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا چائے کا اسٹال آج کل لوگوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔


بھارتی ریاست گجرات کا علاقہ وید نگر نریندر مودی کا آبائی علاقہ ہونے کی وجہ سے وہاں آنے والے سیاحوں کی توجہ کا خصوصی مرکز ہے، نریندری مودی کی رہائش گاہ کے قریب چائے کا وہ اسٹال بھی موجود ہے جہاں وہ اپنے لڑکپن کے دوران گاہکوں کو چائے پیش کیا کرتے تھے، آج کل بھارتی وزیراعظم کا یہ چائے کا اسٹال تفریحی مقام کی حیثیت اختیار کرچکا ہے جہاں سیاح بھی کھینچے چلے آتے ہیں۔

بھارتی وزیراعظم کا یہ ٹی اسٹال نہ صرف سیاحت کا مرکز بلکہ ان کی شخصیت کی تشہیر کا ذریعہ بھی بن چکا ہے جب کہ گجرات کی حکومت بھی یہاں سیاحت کو فروغ دے رہی ہے۔


Source





​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Bharat main aik Chai pilane wala Prime minister is liye ban sakta hai kuin ke bharti fauj Siasat main moon nahi maarti

Pakistan ka har Election Rigged kaun karta hai ????? ;)
 
Advertisement
Bharat main aik Chai pilane wala Prime minister is liye ban sakta hai kuin ke bharti fauj Siasat main moon nahi maarti

Pakistan ka har Election Rigged kaun karta hai ????? ;)


ہمارے سامنے تو ایک مثال ہے بنگلہ دیش ...جب سے انکی جان چھوٹی ہماری برٹش امپیریل پاکستانی فوج سے وہ اب سیاست اور میاشی میدان میں ہم سے کافی بہتر ہیں

 

ہمارے سامنے تو ایک مثال ہے بنگلہ دیش ...جب سے انکی جان چھوٹی ہماری برٹش امپیریل پاکستانی فوج سے وہ اب سیاست اور میاشی میدان میں ہم سے کافی بہتر ہیں


lekin jo fauj ke zehni ghulam hai balke tattoo boot paaalshi hain , aap un ki posts se andaza laga sakte hain ke woh fauj ki support main jahiliyat ki kis Mehraj par kharay hain
 

ہمارے سامنے تو ایک مثال ہے بنگلہ دیش ...جب سے انکی جان چھوٹی ہماری برٹش امپیریل پاکستانی فوج سے وہ اب سیاست اور میاشی میدان میں ہم سے کافی بہتر ہیں


bhai aap ko BAN kar diya gaya :angry_smile: