کٹھمنڈو: (دنیا نیوز) نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں وزیراعظم کی ملاقاتوں کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں کو بریفننگ کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کے امکانات کم ہیں۔ بھارت نے 25 اگست کو یکطرفہ طور پر مذاکرات کا سلسلہ معطل کیا تھا۔ اگر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہتا تو یہ دونوں ملکوں معاشی ترقی میں معاون ہوتا۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان چین کی سارک رکنیت کا حامی ہے لیکن بھارت کے اس پر تحفظات ہیں جبکہ ترکی سارک میں آبزرور کا امیدوار ہے۔ مشیر خارجہ سے بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد سے ملاقات کے بارے میں جب یہ سوال کیا گیا کہ دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں جماعت اسلامی کے رہنمائوں کی پھانسیوں پر کیا بات چیت ہوئی ہے؟ تو سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ ایسا کوئی معاملہ زیر غور نہیں آیا۔ سارک کانفرنس میں پاکستان نے ریلوے ٹرانسپورٹ اور انرجی کے حوالے کئی معاہدے بھی کئے۔ ریلوے اور ٹرانسپورٹ کی سطح پر ہونیوالے بعد میں وزرا کی سطح پر بھی ہوں گے۔
سرکس کے شیر میں اور جنگل کے شیر میں بہت فرق ہوتا ہے، میاں صاحب چابک دیکھ کر ایک دم سیدھے ہو جاتے ہیں اور جیسے ہی چابک ہٹے، فوراً سے جنگل کے شیر بننے کی ایکٹنگ کرتے ہیں. فوج کو کاٹنے کی کوشش کی، ایک چابک پڑا اور میاں صاحب سیدھے، خان صاحب کو کاٹنے کی کوشش کی، ایک چابک پڑا اور آج ساری حکومت پریس کانفرنس کر کے رو دھو رہے ہیں، انڈیا والوں نے چابک مارا تو اب رسی ہوئی دلہن کی ترہان طعنے مار رہے ہیں. ملک کا نظام سمبھالنے کے لئے ٹھاکر نے ایک بنا ریڑھ کی ہڈی کے شیر کو منتخب کیا ہے، پاکستان کی عوام کی بری قسمت
I believe, India has right policy. Why should Indian Prime Minister meet an illegitimate, immoral and fake Prime Minister of Pakistan.
A real Prime Minister of India would like to meat a real Prime Minister of Pakistan. Isn't it?
Its better for India to wait until Pak chooses a right candidate who can walk the talk. Sharif is merely reading the script given by pak establishments.
Imran khan seems to be the only popular leader who can make cordial relation with India