Advertisement

مودی دوبارہ آپریشن سیندور لانچ کرسکتا ہے: نجم سیٹھی

میں نہیں سمجھتا کہ جرنلزم میں نوجوانوں کا کوئی مستقبل ہے، نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X

نریندر مودی کو احساس ہو گیا ہے کہ کہیں کہیں بدلہ تو لینا پڑے گا کیونکہ وہ خود کہتے ہیں آپریشن سندور کو pause کیا ہوا ہے اور وہ پوری تیاری کے ساتھ آپریشن دوبارہ شروع کریں گے جس کیلئے ہمیں تیار ہونا پڑے گا، نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X

شہباز شریف اگر وزیراعظم نہیں بننا چاہتے تو پھر محسن صاحب آجائیں لیکن محسن نقوی صاحب نے کہہ دیا ہے کہ ہمارا 30 سال کا تعلق ہے تو پھر شہباز شریف ہی ٹھیک ہیں، نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X

ملک کی بربادی کی وجہ حکمران طبقہ ہے اور ان سب کے مفادات ایک ہیں اور وہ اس وقت سب ملے ہوۓ ہیں
اس میں فوج، سیاستدان، بزنس مین اور جاگیردار شامل ہیں ان سب کے مفادات سانجھے ہیں اور یہ اپنے مفادات کے لیے سب ایک ہیں
نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Modi will go out of his way to support Sharif Mafia and traitor army. He cannot afford the humiliation at the hands of Imran Khan.
 

اس بار مریم نواز کے سر میں سندور بھر کر ہی جائے گا

Ricky Gervais Lol GIF
​
 
Advertisement
Advertisement
India has huge advantage in-terms of air-defence system and Long-range strike capability. Last time conflict stopped just in time so army could spin it as a victory. This time enemy will come better prepared, they will not allow you any face-saving.