- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
میں نہیں سمجھتا کہ جرنلزم میں نوجوانوں کا کوئی مستقبل ہے، نجم سیٹھی
نریندر مودی کو احساس ہو گیا ہے کہ کہیں کہیں بدلہ تو لینا پڑے گا کیونکہ وہ خود کہتے ہیں آپریشن سندور کو pause کیا ہوا ہے اور وہ پوری تیاری کے ساتھ آپریشن دوبارہ شروع کریں گے جس کیلئے ہمیں تیار ہونا پڑے گا، نجم سیٹھی
شہباز شریف اگر وزیراعظم نہیں بننا چاہتے تو پھر محسن صاحب آجائیں لیکن محسن نقوی صاحب نے کہہ دیا ہے کہ ہمارا 30 سال کا تعلق ہے تو پھر شہباز شریف ہی ٹھیک ہیں، نجم سیٹھی
ملک کی بربادی کی وجہ حکمران طبقہ ہے اور ان سب کے مفادات ایک ہیں اور وہ اس وقت سب ملے ہوۓ ہیں
اس میں فوج، سیاستدان، بزنس مین اور جاگیردار شامل ہیں ان سب کے مفادات سانجھے ہیں اور یہ اپنے مفادات کے لیے سب ایک ہیں
نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xنریندر مودی کو احساس ہو گیا ہے کہ کہیں کہیں بدلہ تو لینا پڑے گا کیونکہ وہ خود کہتے ہیں آپریشن سندور کو pause کیا ہوا ہے اور وہ پوری تیاری کے ساتھ آپریشن دوبارہ شروع کریں گے جس کیلئے ہمیں تیار ہونا پڑے گا، نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xشہباز شریف اگر وزیراعظم نہیں بننا چاہتے تو پھر محسن صاحب آجائیں لیکن محسن نقوی صاحب نے کہہ دیا ہے کہ ہمارا 30 سال کا تعلق ہے تو پھر شہباز شریف ہی ٹھیک ہیں، نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xملک کی بربادی کی وجہ حکمران طبقہ ہے اور ان سب کے مفادات ایک ہیں اور وہ اس وقت سب ملے ہوۓ ہیں
اس میں فوج، سیاستدان، بزنس مین اور جاگیردار شامل ہیں ان سب کے مفادات سانجھے ہیں اور یہ اپنے مفادات کے لیے سب ایک ہیں
نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X





