ٹرپل ون بريگيڈ آپ کو قائل کرے گا جمہوريت اور پارليمنٹ کے نام پر خانداني بادشاہت باپ بھائي چچا ماموں بھتيجے بيٹے بيٹياں اور بادشاہت کيا ہوتي ہے
آمريت اس سے اس لئے بہتر ہوتي ہے کہ کم ازکم ايک ادارے کے ماتحت تو آتي ہے فوج کا سربراہ صرف ايک آدمي ہي نہيں ہوتا بلکہ ايک پورا ادارہ اس کے پيچھے کھڑا ہوتا ہے
کوئى بھى فيصلہ تنہا فوج کا سربراہ نہيں کرتا فوج کے کور کمانڈر کے اجلاس ميں تمام فيصلے کيئے جاتے ہيں ہر ايک کمانڈر کا ايک ووٹ ہوتا ہے مخالفت بھى ہوسکتي ہےاتفاق رائے سے فيصلہ ہوتا ہے
انشاءاللہ کيوں نہيں ضرور قائل کرنے کي کوشش کروں گا ہمارے حکمرانوں نے ہميشہ آرمي کو برا بھلا کہا ہے اس کے فيصلوں پر تنقيد کي ہے ليکن وقت نے ثابت کيا کہ آرمي کا فيصلہ بلکل صحيح تھا کيونکہ وہ آرمي چيف کا نہيں پورے ادارے کامشترکہ فيصلہ تھا

shayad qaail karnay ki zaroorat hi na ho. 111 brigade ko tabhi awaaz di jati hai jab siasat daan bebas ho jatay hain ya beqaboo, aur unhon ne kabhi apnay kartooton ka etiraaf karna nai hota. aur jin ki rozi roti Army ko gaaliyaan denay se lagi hui hai,woh kabhi qaail honay walay nai.
انشاءاللہ کيوں نہيں ضرور قائل کرنے کي کوشش کروں گا ہمارے حکمرانوں نے ہميشہ آرمي کو برا بھلا کہا ہے اس کے فيصلوں پر تنقيد کي ہے ليکن وقت نے ثابت کيا کہ آرمي کا فيصلہ بلکل صحيح تھا کيونکہ وہ آرمي چيف کا نہيں پورے ادارے کامشترکہ فيصلہ تھا
-Bangladesh main Rape kernay ka ya 90 thousands soldiers kay surrender kernay ka.
-Kargel Adventure kernay ka aur pher civil leader ko USA main bajhnay ka keh ghalti ho gie Maaf ker do.
-Afghan war lernay ka, Aur Taliban factories (Mudarsay) bananay ka. Jo abhee humaray bachoin ko kill ker rahain hain.
-Ya Musharif ka America kay agay surrender kernay ka. Jab Army wallay uniform pahen ker market main nahein jatay thaay.
Ya East India company ke tarah business kernay ka. Fauji Fertilizer , Cement Factories, Askari Bank, Marriage Halls, National Logistic Co (NLC Trucks), Agriculture Farms and Dairy Business and DHA property business kernay ka

سب پروپيگنڈا ہے بھارت اور اس کے پروردہ عناصر کا پاک فوج کے خلاف بنگلہ ديش پاک فوج نے نہيں بنايا حکمرانوں نے بنگالي عوام کو کبھي انصاف ديا ہي نہيں صرف بے انصافي ہي نہيں کي پاکستان کي بيوروکريسي نے ان کي تذليل و تحقير کي ہے قدرت اللہ شہاب صاحب کي شہاب نامہ پڑھ ليں بنگل ديش بننے کي وجہ سمجھ آجائے گي جب حکمرانوں نےسينٹري کا سامان امپورٹ کيا تو بنگلہ ديشيوں نے اس ميں سے حصہ مانگا اس پر حکمرانوں نے ان کي تذليل کرتے ہوئے يہ کہا کہ تمھيں باتھ روم کے سامان کي کيا ضرورت تم لوگ تو کھيتوں ميں پيشاب کيا کرتے ہو بنگلہ ديش اس تحقير آميز جواب نے بنايا جہاں تک افغان وار کي بات ہے تو آپ کي اطلاع کے لئے عرض ہے کہ روس کي فوجوں نے افغانستان پر قبضہ کرليا تھا تيرہ لاکھ افغاني قتل کرديئے اور اسي لاکھ افراد کو ہجرت کرنا پڑي ہزاروں ديہات اجاڑ ديئے کيا ايسے وقت ميں پاک فوج روسي افواج کو پاکستان آنے ديتي اور پاکستان پر قبضہ کرنے کي اجازت دے ديتي جہاں تک کارگل کا تعلق ہے تو سياہ چين پاکستان کا حصہ تھا جس پر بھارت نے زبردستي قبضہ کرليا تھا اگر پاک آرمي نے اپنا حصہ واپس لينے کي کوشش کرلي تو کيا برا کيا اور جہاں تک امريکہ کا تعلق ہے تو امريکہ طاقت کے نشے ميں افغانستان ميں چڑھ دوڑا تھا اگر پاک آرمي اس وقت اسے يہاں نہ آنے ديتي اور اس سے جنگ کرتي تو نتيجہ يہ نکلتا کہ امريکہ خود تو جنگ نہ کرتا ليکن بھارت کے ذريعے پاکستان کا ستيا ناس کرديتا اور جہاں تک کاروبار کا تعلق ہے تو کوئي بھى جائز کاروبار کرسکتا ہے چاہے فوجي ہي کيوں نہ ہو اگر کوئي ناجائز کاروبار کرے تو اسے روکنا چاہئے
My 90 % percent of family served in Army. Currently I have 16 cousins in Army and three of them are at Brigadier and General Level. So I Love My Armed Forces.
جہاں تک افغان وار کي بات ہے تو آپ کي اطلاع کے لئے عرض ہے کہ روس کي فوجوں نے افغانستان پر قبضہ کرليا تھا تيرہ لاکھ افغاني قتل کرديئے
اور جہاں تک امريکہ کا تعلق ہے تو امريکہ طاقت کے نشے ميں افغانستان ميں چڑھ دوڑا تھا اگر پاک آرمي اس وقت اسے يہاں نہ آنے ديتي اور اس سے جنگ کرتي تو نتيجہ يہ نکلتا
Ager Russia Afghanistan per attack keray tau theek nahein aur Ager koie aur country attack keray tau pher theek hay. Kia logic hay.
Business Pakistan Army ker hay as institution jo keh Ghalat hay aur saray fassaad ka root cause hay. Business interest. Get it? why Pakistan Railway failed because NLC want freight business so they mad railway almost bank corrupt.

بھائي جان ہوش کے ناخن لو روس اور امريکہ ميں ايک بنيادي فرق ہے وہ يہ کہ روس نے جب افغانستان پر حملہ کيا تو دنيا بھر کي افواج نے اس کا ساتھ نہيں ديا دوسرے يہ کہ روس نے جب افغانستان پر قبضہ کيا تو اس وقت بھارت روس کے ساتھ ہوتے ہوئے بھي ايک طرف خاموشي سے دبک گيا کہ بڑے ہاتھيوں کي لڑائي ہے ان سے دور ہي رہو جب امريکہ افغانستان آيا توسب سے پہلے جس کي باچھيں کھليں وہ بھارت تھا اس نے يہ سوچ رکھا تھا کہ پاکستان آرمي امريکہ کا ساتھ نہ دے کر غلطي کرے گي اور ميں پاکستان پر امريکہ کي مدد سے چڑھائي کردوں گا اور اس ميں روس بھي شامل ہوجائے گا کيونکہ پاکستان نے روس کو افغانستان ميں شکست دي تھي اس طرح پاکستان کو نيست و نابود کردوں گا ليکن اس کي خواہشات پر اوس پڑ گئي جب آرمي نے دانشمندانہ فيصلہ کيا ليکن وہ اپني فطرت کے ہاتھوں مجبور تھا اس نے افغانيوں سے مل کر پاکستاني قوم کو تباہ کرنے کي کوشش کي پاک آرمي صرف امريکہ کے افغانستان سے کوچ کرنے کي منتظر ہے پھر سارے بدلے ايک ساتھ ہي اتارے جائيں گے سود سميت
آمریت بلا شبہ بہتر ہے اور اس کی وجہ میرے نزدیک یہ ہے کہ آمریت میں شامل لوگ اہلیت کی وجہ سے اس پوسٹ تک پہونچے ہوتے ہیں نہ کے ذاتی پسند نا پسند کی بنیاد پر . مثَلاً آرمی میں تقریبا سارے جنرل رشتے کی بنیاد پر نہیں بلکے قابلیت کی بنیاد پر منتخب ہوئے ہوتے ہیں . اس لئے وہ ملک بہتر طریقے سے چلا سکتے ہیں.
Jis tarah aik dawai tamam marezoon kay kiay nahee hotee isi tarah mojooda jamhoori nizam bhee sab kay liay nahee hai, Pakistani qoum unique mizaj rakhtee hai, leaders mature nahee hain, leaders kay pass teams aur mahir afraad nahee hain, zyada loog mufaad parast aur corrupt hain is liay balanced form or government hona chayhiyay, 58-2-B aik acha rasta hai