Advertisement

موجودہ مہنگائی کے بدلے الیکشن سے قبل نوکریاں دینے کی حکمت عملی تیار

14jobssgsgsgsg.jpg

حکومت مہنگائی کا مقابلہ نہ تو کر پا رہی ہے اور نہ ہی اسے قابو کرنے کا کوئی حتمی منصوبہ یا حکمت عملی سامنے آئی ہے بلکہ اب مہنگائی کے ستائے عوام کو الیکشن سے قبل نوکریوں کا لالچ دینے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے ووٹ بینک بڑھانے کیلئے نوکریاں دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آئندہ انتخابات سے قبل اتحادی حکومت کا ووٹ پکے کرنے کا اب یہ منصوبہ سامنے آ گیا ہے کہ مہنگائی اور ڈالر کو تو یوں ہی چھوڑ دیا جائے البتہ ووٹروں کو نوکریاں دے کر ووٹ بینک بڑھایا جائے۔

اس ضمن میں حکومت نے وفاقی وزارتوں اور محکموں میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم آفس نے تمام وزارتوں سے خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں، وزارتوں اور محکموں کو گریڈ ایک سے پندرہ کی خالی آسامیوں کی تفصیلات فوری بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزارتوں، ذیلی محکموں، خودمختار اداروں اور کمپنیوں کی خالی آسامیوں کی بھی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔
 
moft mai koyi nokri nhi milni.. is pe bi lamba mal bnaya jaye ga
 
Advertisement
I found this in The World Funniest Clips,,
لعنت ہو پٹواری حرامزادو تم پر،،، اس مسخرے کو اپنا لیڈر کہتے ہوئے ۔ ۔ ۔

 
Advertisement