- Joined
- May 25, 2012
- Posts
- 719
- Reaction score
- 580
- Points
- 93
Agar Bhai log help kartay to phir 1997 jaisa jhurluu phir Jana chahyay tha.اس سے بھی زیادہ رزلٹ کی بھی تبدیلی
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Agar Bhai log help kartay to phir 1997 jaisa jhurluu phir Jana chahyay tha.اس سے بھی زیادہ رزلٹ کی بھی تبدیلی
لگتا ہے زرداری گھیں گھڑ چ ہونے والا ہےجب منگو بیرون ملک جا رہا تھا تو حسب عادت بڑے بڑے پیکج میرا مطلب ہے بھیک کی ڈینگیں مار رہا . لیکن جب یہ وہاں پہنچا تو اس کو بھیک نہ مل سکی اس دوران جنگل کے حالات بہت خراب ہو گۓ تھے اور منگو بھکاری پچھلی بائیس سالہ ڈائنگوں کا ٹیپ ریکارڈ سنا کر بیرون ملک کے لوگوں کے کان بھی پکا رہا تھا . پوری دنیا جانتی ہے کہ منگو بھکاری کو بد ترین دھاندلی کے بعد جنگل کی خونخوار بھیڑیا اسٹبلشمنٹ نے ہی کامیاب کرایا تھا اس لیے اس کی دنیا میں کوئی عزت نہیں کرتا اس کے ساتھ ساتھ منگو کی حکومت کے لیے نۓ مسائل بھی کھڑے ہو رہے ہیں
منگو کی حکومت اسمبلی میں ایسی مظبوط نہیں جیسی پچھلی حکومتیں تھیں . اسمبلی میں ایک بھی اتحادی اگر اس حکومت سے علیحدہ ہو جاۓ تو اس حکومت کا دھڑن تختہ ہو جاۓ . منگو بھکاری جس ڈگر پر چل رہا ہے اس سے یہ بات خارج از امکان نہیں کہ اس کی حکومت کے خلاف ان ہاؤس تبدیلی لائی جا سکتی ہے
لیکن دوسری خطرناک بات جو منگو بھکاری کی حکومت کے لیے ہے وہ یہ کہ ملک میں عشراتی بحران جی ہاں ہر دس سال بعد جو بحران پیدا ہوا کرتا ہے اس کا وقت بھی ہوا چاہتا ہے . ملک میں دس سال بعد عوامی بہ چینی انتہا کو پہنچ جاتی ہے اور اس دوران کوئی نہ کوئی تبدیلی لازمی رونما ہوتی ہے . آج کل حالات اندازے سے زیادہ خراب ہیں ملک میں شروع ہونے والی کسی بھی تحریک کی کامیابی کے چانسز بہت زیادہ ہیں اور منگو بھکاری کے مخالفین وہ سب کر سکتے ہیں جو یہ اپنے دھرنوں میں نہیں کر سکا تھا
سونے پر سہاگے کی بات یہ ہے کہ منگو بھکاری کی حکومت پر بربادی کے ساۓ منڈلانا شروع ہو چکے ہیں اور اس بڑے بحران کا سبب سپریم کورٹ کے فیصلے ہی بنتے نظر آتے ہیں . ان فیصلوں سے ملک میں بے چینی کی وہ لہر اٹھتی نظر آتی ہے جس میں خدا نہ خواستہ یہ نظام بھی لپیٹا جا سکتا ہے . اپوزیشن کی جماعت اگر احتجاج کرنے نکلے تو کم سے کم تین بڑے شہروں کو بند کر سکتی ہے جن میں ایک صوبائی ایک مرکز کا دارالحکومت اور ایک دارالحکومت سے جڑواں شہر . اگر سپریم کورٹ کے فیصلوں سے مزید بے چینی پیدا ہوئی تو ہو سکتا ہے اپوزیشن بھی سڑکوں پر آ جاۓ . یوں منگو بھکاری کے خلاف پورا ملک بمع مذہبی و سیکولر سڑکوں پر ہوں گے اور اس کی حکومت کا بچنا مشکل ہو گا
یہ پاکستان کی کمزور ترین حکومت دکھائی دیتی ہے اصل میں تو اسے ایمپائر ہی چلا رہا ہے لیکن تھوڑا بہت توازن بگڑا تو حالات ایمپائر بھی کنٹرول نہیں کر سکے گا . خاکہ تو ایک خوفناک بحران کا ہی بنتا ہے جس کا تصور کسی نے الیکشن سے پہلے نہ کیا ہو گا . لیکن الکشین کے نتائج کے ساتھ ہی سنگین بحران کی تصویر سامنے آ گئی تھی . اب دیکھنا یہ ہے کہ ایمپائر اور منگو کب تک اس غیر فطری حکومت کو چلا پاتے ہیں یا پھر ایمپائر کی حرکتوں کی تاریخ کے مطابق ایک بار پھر ملک بحران میں گھر جاۓ گا
لگتا ہے زرداری گھیں گھڑ چ ہونے والا ہے
وہی لیاری والی چھترول کا شاخسانہاب راج کرے گی خلق خدا
اب ایمپائر کا دھڑن تختہ ہو گا
وہی لیاری والی چھترول کا شاخسانہ
Umpire is better than vampire.................جب منگو بیرون ملک جا رہا تھا تو حسب عادت بڑے بڑے پیکج میرا مطلب ہے بھیک کی ڈینگیں مار رہا . لیکن جب یہ وہاں پہنچا تو اس کو بھیک نہ مل سکی اس دوران جنگل کے حالات بہت خراب ہو گۓ تھے اور منگو بھکاری پچھلی بائیس سالہ ڈائنگوں کا ٹیپ ریکارڈ سنا کر بیرون ملک کے لوگوں کے کان بھی پکا رہا تھا . پوری دنیا جانتی ہے کہ منگو بھکاری کو بد ترین دھاندلی کے بعد جنگل کی خونخوار بھیڑیا اسٹبلشمنٹ نے ہی کامیاب کرایا تھا اس لیے اس کی دنیا میں کوئی عزت نہیں کرتا اس کے ساتھ ساتھ منگو کی حکومت کے لیے نۓ مسائل بھی کھڑے ہو رہے ہیں
منگو کی حکومت اسمبلی میں ایسی مظبوط نہیں جیسی پچھلی حکومتیں تھیں . اسمبلی میں ایک بھی اتحادی اگر اس حکومت سے علیحدہ ہو جاۓ تو اس حکومت کا دھڑن تختہ ہو جاۓ . منگو بھکاری جس ڈگر پر چل رہا ہے اس سے یہ بات خارج از امکان نہیں کہ اس کی حکومت کے خلاف ان ہاؤس تبدیلی لائی جا سکتی ہے
لیکن دوسری خطرناک بات جو منگو بھکاری کی حکومت کے لیے ہے وہ یہ کہ ملک میں عشراتی بحران جی ہاں ہر دس سال بعد جو بحران پیدا ہوا کرتا ہے اس کا وقت بھی ہوا چاہتا ہے . ملک میں دس سال بعد عوامی بہ چینی انتہا کو پہنچ جاتی ہے اور اس دوران کوئی نہ کوئی تبدیلی لازمی رونما ہوتی ہے . آج کل حالات اندازے سے زیادہ خراب ہیں ملک میں شروع ہونے والی کسی بھی تحریک کی کامیابی کے چانسز بہت زیادہ ہیں اور منگو بھکاری کے مخالفین وہ سب کر سکتے ہیں جو یہ اپنے دھرنوں میں نہیں کر سکا تھا
سونے پر سہاگے کی بات یہ ہے کہ منگو بھکاری کی حکومت پر بربادی کے ساۓ منڈلانا شروع ہو چکے ہیں اور اس بڑے بحران کا سبب سپریم کورٹ کے فیصلے ہی بنتے نظر آتے ہیں . ان فیصلوں سے ملک میں بے چینی کی وہ لہر اٹھتی نظر آتی ہے جس میں خدا نہ خواستہ یہ نظام بھی لپیٹا جا سکتا ہے . اپوزیشن کی جماعت اگر احتجاج کرنے نکلے تو کم سے کم تین بڑے شہروں کو بند کر سکتی ہے جن میں ایک صوبائی ایک مرکز کا دارالحکومت اور ایک دارالحکومت سے جڑواں شہر . اگر سپریم کورٹ کے فیصلوں سے مزید بے چینی پیدا ہوئی تو ہو سکتا ہے اپوزیشن بھی سڑکوں پر آ جاۓ . یوں منگو بھکاری کے خلاف پورا ملک بمع مذہبی و سیکولر سڑکوں پر ہوں گے اور اس کی حکومت کا بچنا مشکل ہو گا
یہ پاکستان کی کمزور ترین حکومت دکھائی دیتی ہے اصل میں تو اسے ایمپائر ہی چلا رہا ہے لیکن تھوڑا بہت توازن بگڑا تو حالات ایمپائر بھی کنٹرول نہیں کر سکے گا . خاکہ تو ایک خوفناک بحران کا ہی بنتا ہے جس کا تصور کسی نے الیکشن سے پہلے نہ کیا ہو گا . لیکن الکشین کے نتائج کے ساتھ ہی سنگین بحران کی تصویر سامنے آ گئی تھی . اب دیکھنا یہ ہے کہ ایمپائر اور منگو کب تک اس غیر فطری حکومت کو چلا پاتے ہیں یا پھر ایمپائر کی حرکتوں کی تاریخ کے مطابق ایک بار پھر ملک بحران میں گھر جاۓ گا
Umpire is better than vampire.................
5 saal baad dekhen ge kon vampire nikla???????Umpire is the Real vampire
اس وقت جو ہوئی ہے اور ہو رہی ہے پہلے اس سے تو نارمل ہو جاؤ ابھی تو اصل چھترول ہونی ہےچھترول تو اب ہو گی جب خلق خدا ٹوٹ پڑے گی غاصبوں پر
اس وقت جو ہوئی ہے اور ہو رہی ہے پہلے اس سے تو نارمل ہو جاؤ ابھی تو اصل چھترول ہونی ہے
جھوٹ جتنا چاہو توڑ مروڑ لو ہوتا وہ جھوٹ ہی ہےکیا اکھاڑ لیا ہے جو اتنا اچھلتا پھرتا ہے
ابھی تو بھیک مانگتا پوری دنیا میں پھرتا ہے
خود کشی والی بات بے شرم لوگوں کے لیے نہیں ہوتی
جھوٹ جتنا چاہو توڑ مروڑ لو ہوتا وہ جھوٹ ہی ہے
ویسے خلق خدا والی بھی خوب کہی ہے ، یہ والی خلق خدا راج کرے گی
دل کرتا ہے خود کشی کر لوں
پر کوئی شرم کوئی حیا نہیں
اپنی بہشتن بی بی کا بھی ذکر کیا کرو جس نے ولایت میں ایسے غنچے بھی اگائے جو بن کھلے ہی مرجھا گئے:unsure::unsure::unsure::unsure::unsure::unsure::unsure::unsure:جن کا لیڈر مشھور زمانہ اور زنا کا ورلڈ چمپین ہے انھیں دوسروں میں فحاشی نظر آتی ہے اپنے لیڈر کی ناجائز بچی نہیں نظر آتی
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|