Advertisement

منگو بھکاری کا ناکام دورہ اور ڈوبتی حکومت

جب منگو بیرون ملک جا رہا تھا تو حسب عادت بڑے بڑے پیکج میرا مطلب ہے بھیک کی ڈینگیں مار رہا . لیکن جب یہ وہاں پہنچا تو اس کو بھیک نہ مل سکی اس دوران جنگل کے حالات بہت خراب ہو گۓ تھے اور منگو بھکاری پچھلی بائیس سالہ ڈائنگوں کا ٹیپ ریکارڈ سنا کر بیرون ملک کے لوگوں کے کان بھی پکا رہا تھا . پوری دنیا جانتی ہے کہ منگو بھکاری کو بد ترین دھاندلی کے بعد جنگل کی خونخوار بھیڑیا اسٹبلشمنٹ نے ہی کامیاب کرایا تھا اس لیے اس کی دنیا میں کوئی عزت نہیں کرتا اس کے ساتھ ساتھ منگو کی حکومت کے لیے نۓ مسائل بھی کھڑے ہو رہے ہیں
منگو کی حکومت اسمبلی میں ایسی مظبوط نہیں جیسی پچھلی حکومتیں تھیں . اسمبلی میں ایک بھی اتحادی اگر اس حکومت سے علیحدہ ہو جاۓ تو اس حکومت کا دھڑن تختہ ہو جاۓ . منگو بھکاری جس ڈگر پر چل رہا ہے اس سے یہ بات خارج از امکان نہیں کہ اس کی حکومت کے خلاف ان ہاؤس تبدیلی لائی جا سکتی ہے
لیکن دوسری خطرناک بات جو منگو بھکاری کی حکومت کے لیے ہے وہ یہ کہ ملک میں عشراتی بحران جی ہاں ہر دس سال بعد جو بحران پیدا ہوا کرتا ہے اس کا وقت بھی ہوا چاہتا ہے . ملک میں دس سال بعد عوامی بہ چینی انتہا کو پہنچ جاتی ہے اور اس دوران کوئی نہ کوئی تبدیلی لازمی رونما ہوتی ہے . آج کل حالات اندازے سے زیادہ خراب ہیں ملک میں شروع ہونے والی کسی بھی تحریک کی کامیابی کے چانسز بہت زیادہ ہیں اور منگو بھکاری کے مخالفین وہ سب کر سکتے ہیں جو یہ اپنے دھرنوں میں نہیں کر سکا تھا
سونے پر سہاگے کی بات یہ ہے کہ منگو بھکاری کی حکومت پر بربادی کے ساۓ منڈلانا شروع ہو چکے ہیں اور اس بڑے بحران کا سبب سپریم کورٹ کے فیصلے ہی بنتے نظر آتے ہیں . ان فیصلوں سے ملک میں بے چینی کی وہ لہر اٹھتی نظر آتی ہے جس میں خدا نہ خواستہ یہ نظام بھی لپیٹا جا سکتا ہے . اپوزیشن کی جماعت اگر احتجاج کرنے نکلے تو کم سے کم تین بڑے شہروں کو بند کر سکتی ہے جن میں ایک صوبائی ایک مرکز کا دارالحکومت اور ایک دارالحکومت سے جڑواں شہر . اگر سپریم کورٹ کے فیصلوں سے مزید بے چینی پیدا ہوئی تو ہو سکتا ہے اپوزیشن بھی سڑکوں پر آ جاۓ . یوں منگو بھکاری کے خلاف پورا ملک بمع مذہبی و سیکولر سڑکوں پر ہوں گے اور اس کی حکومت کا بچنا مشکل ہو گا
یہ پاکستان کی کمزور ترین حکومت دکھائی دیتی ہے اصل میں تو اسے ایمپائر ہی چلا رہا ہے لیکن تھوڑا بہت توازن بگڑا تو حالات ایمپائر بھی کنٹرول نہیں کر سکے گا . خاکہ تو ایک خوفناک بحران کا ہی بنتا ہے جس کا تصور کسی نے الیکشن سے پہلے نہ کیا ہو گا . لیکن الکشین کے نتائج کے ساتھ ہی سنگین بحران کی تصویر سامنے آ گئی تھی . اب دیکھنا یہ ہے کہ ایمپائر اور منگو کب تک اس غیر فطری حکومت کو چلا پاتے ہیں یا پھر ایمپائر کی حرکتوں کی تاریخ کے مطابق ایک بار پھر ملک بحران میں گھر جاۓ گا
​
لگتا ہے زرداری گھیں گھڑ چ ہونے والا ہے
 
ایک پٹواری کی بیوی فوت ہو گئی ۔۔۔۔۔ کچھ عرصے کے بعد اس کی دوسری شادی ہو گئی ۔۔۔ دوسری بیوی بہت سمجھدار اور سلیقہ شعار تھی مگر بہت پریشان تھی ۔۔۔ کیونکہ وہ جو کام کرتی پٹواری ہر کام میں کیڑے نکالتا ۔۔۔ اگر دال پکاتی تو کہتا بہت بد زائقہ دال پکی ہے ۔۔۔ اسی طرح دوسرے کھانوں میں بھی اور کاموں میں نقص نکالتا رہتا ۔۔۔ اس پریشانی میں بیوی نے ایک دن پٹواری کی پڑوسن سے پوچھا کہ بہن کیا میرے شوہر کی پہلی بیوی بہت ہر فن مولا تھی ۔۔۔۔ پڑوس نے ناک چڑھاتے ہوئے کہا ۔۔ ارے نہیں اسے تو دال تک نہیں پکانی آتی تھی ۔۔۔ وہ کنکر سمیت دال بنا دیتی تھی ۔۔ ۔۔ گھر آ کر بیوی نے کچی پکی دال بنائی اور کنکر چننے کی زحمت بھی نہیں کی ۔۔۔۔۔ اس شام پٹواری نے کھانے کی بہت تعریف کی اور کہا اب تمہیں کھانا بنانا آ گیا ہے ۔۔۔۔ تو حضور یہ ہیں وہ زرائع جن سے نونی چور خوش ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ ان کو عادت ہے کرپٹ لوگوں کے جوتیاں سیدھی کرنے کی ۔۔۔۔ بس بات ساری عادت کی ہے
 
Advertisement
جب منگو بیرون ملک جا رہا تھا تو حسب عادت بڑے بڑے پیکج میرا مطلب ہے بھیک کی ڈینگیں مار رہا . لیکن جب یہ وہاں پہنچا تو اس کو بھیک نہ مل سکی اس دوران جنگل کے حالات بہت خراب ہو گۓ تھے اور منگو بھکاری پچھلی بائیس سالہ ڈائنگوں کا ٹیپ ریکارڈ سنا کر بیرون ملک کے لوگوں کے کان بھی پکا رہا تھا . پوری دنیا جانتی ہے کہ منگو بھکاری کو بد ترین دھاندلی کے بعد جنگل کی خونخوار بھیڑیا اسٹبلشمنٹ نے ہی کامیاب کرایا تھا اس لیے اس کی دنیا میں کوئی عزت نہیں کرتا اس کے ساتھ ساتھ منگو کی حکومت کے لیے نۓ مسائل بھی کھڑے ہو رہے ہیں
منگو کی حکومت اسمبلی میں ایسی مظبوط نہیں جیسی پچھلی حکومتیں تھیں . اسمبلی میں ایک بھی اتحادی اگر اس حکومت سے علیحدہ ہو جاۓ تو اس حکومت کا دھڑن تختہ ہو جاۓ . منگو بھکاری جس ڈگر پر چل رہا ہے اس سے یہ بات خارج از امکان نہیں کہ اس کی حکومت کے خلاف ان ہاؤس تبدیلی لائی جا سکتی ہے
لیکن دوسری خطرناک بات جو منگو بھکاری کی حکومت کے لیے ہے وہ یہ کہ ملک میں عشراتی بحران جی ہاں ہر دس سال بعد جو بحران پیدا ہوا کرتا ہے اس کا وقت بھی ہوا چاہتا ہے . ملک میں دس سال بعد عوامی بہ چینی انتہا کو پہنچ جاتی ہے اور اس دوران کوئی نہ کوئی تبدیلی لازمی رونما ہوتی ہے . آج کل حالات اندازے سے زیادہ خراب ہیں ملک میں شروع ہونے والی کسی بھی تحریک کی کامیابی کے چانسز بہت زیادہ ہیں اور منگو بھکاری کے مخالفین وہ سب کر سکتے ہیں جو یہ اپنے دھرنوں میں نہیں کر سکا تھا
سونے پر سہاگے کی بات یہ ہے کہ منگو بھکاری کی حکومت پر بربادی کے ساۓ منڈلانا شروع ہو چکے ہیں اور اس بڑے بحران کا سبب سپریم کورٹ کے فیصلے ہی بنتے نظر آتے ہیں . ان فیصلوں سے ملک میں بے چینی کی وہ لہر اٹھتی نظر آتی ہے جس میں خدا نہ خواستہ یہ نظام بھی لپیٹا جا سکتا ہے . اپوزیشن کی جماعت اگر احتجاج کرنے نکلے تو کم سے کم تین بڑے شہروں کو بند کر سکتی ہے جن میں ایک صوبائی ایک مرکز کا دارالحکومت اور ایک دارالحکومت سے جڑواں شہر . اگر سپریم کورٹ کے فیصلوں سے مزید بے چینی پیدا ہوئی تو ہو سکتا ہے اپوزیشن بھی سڑکوں پر آ جاۓ . یوں منگو بھکاری کے خلاف پورا ملک بمع مذہبی و سیکولر سڑکوں پر ہوں گے اور اس کی حکومت کا بچنا مشکل ہو گا
یہ پاکستان کی کمزور ترین حکومت دکھائی دیتی ہے اصل میں تو اسے ایمپائر ہی چلا رہا ہے لیکن تھوڑا بہت توازن بگڑا تو حالات ایمپائر بھی کنٹرول نہیں کر سکے گا . خاکہ تو ایک خوفناک بحران کا ہی بنتا ہے جس کا تصور کسی نے الیکشن سے پہلے نہ کیا ہو گا . لیکن الکشین کے نتائج کے ساتھ ہی سنگین بحران کی تصویر سامنے آ گئی تھی . اب دیکھنا یہ ہے کہ ایمپائر اور منگو کب تک اس غیر فطری حکومت کو چلا پاتے ہیں یا پھر ایمپائر کی حرکتوں کی تاریخ کے مطابق ایک بار پھر ملک بحران میں گھر جاۓ گا
​
Umpire is better than vampire.................
 
I am really enjoying your mourning :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:. Keep Crying for the next 5 years.
 
اس وقت جو ہوئی ہے اور ہو رہی ہے پہلے اس سے تو نارمل ہو جاؤ ابھی تو اصل چھترول ہونی ہے
کیا اکھاڑ لیا ہے جو اتنا اچھلتا پھرتا ہے
ابھی تو بھیک مانگتا پوری دنیا میں پھرتا ہے
خود کشی والی بات بے شرم لوگوں کے لیے نہیں ہوتی

جھوٹ جتنا چاہو توڑ مروڑ لو ہوتا وہ جھوٹ ہی ہے

ویسے خلق خدا والی بھی خوب کہی ہے ، یہ والی خلق خدا راج کرے گی
 
Advertisement
جھوٹ جتنا چاہو توڑ مروڑ لو ہوتا وہ جھوٹ ہی ہے

ویسے خلق خدا والی بھی خوب کہی ہے ، یہ والی خلق خدا راج کرے گی
دل کرتا ہے خود کشی کر لوں
پر کوئی شرم کوئی حیا نہیں
​
 
:unsure::unsure::unsure::unsure::unsure::unsure::unsure::unsure:جن کا لیڈر مشھور زمانہ اور زنا کا ورلڈ چمپین ہے انھیں دوسروں میں فحاشی نظر آتی ہے اپنے لیڈر کی ناجائز بچی نہیں نظر آتی ​
 
اپنی بہشتن بی بی کا بھی ذکر کیا کرو جس نے ولایت میں ایسے غنچے بھی اگائے جو بن کھلے ہی مرجھا گئے