Advertisement

منافق کی نشانیاں حدیث نمبر :06

دروس حدیث ۔۔۔ ابو کلیم فیضی

منافق کی نشانیاں حدیث نمبر :06

عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّى اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعٌ مَنْ کُنَّ فِیہِ کَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا وَمَنْ کَانَتْ فِیہِ خَصْلَۃٌ مِنْہُنَّ کَانَتْ فِیہِ خَصْلَۃٌ مِنْ النِّفَاقِ حَتَّى یَدَعَہَا إِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ وَإِذَا حَدَّثَ کَذَبَ وَإِذَا عَاہَدَ غَدَرَ وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ.

صحیح البخاری:340 الإیمان، صحیح مسلم:58 الإیمان.

ترجمہ : حضرت عبد اللہ بن عمر و رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : چار خصلتیں ہیں، جس شخص میں وہ پائی جائیں گی وہ خالص منافق ہو گا، اور جس کے اندر ان میں سے کوئی ایک خصلت ہو گی اس میں نفاق کی ایک خصلت پائی جائے گی حتی کہ اسے ترک کر دے، [ وہ خصلتیں یہ ہیں ] جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے ، جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے ، جب کوئی عہد کرے تو بے وفائی کرے اور جب جھگڑا کرے تو ناحق چلے۔

** بخاری و مسلم **۔

تشریح : مذہب اسلام ایک ایسا مذہب ہے جو انسانی زندگی کے ہر پہلو پر مشتمل ہے ، اس میں عقائد بھی ہیں، عبادات بھی، معاملات بھی ہیں اور اخلاق و عادات بھی، اسلام چاہتا ہے کہ اس کے ماننے والے ایسے عمدہ اخلاق و کردار کے حامل ہوں جو انہیں انسانیت کے اعلی مقام تک پہنچائے اور ایسے ہر برے اخلاق سے دور رہیں جو انہیں جانوروں کی صف میں لا کھڑا کر دے ، درج ذیل حدیث میں بعض ایسے ہی برے اور گندے اخلاق کی نشاندہی کی گئی ہے جو انسان کی عظمت اور اس کے خلیفۃ الارض ہونے کے منافی ہیں۔

اصل میں زبان سے ایمان و اسلام کا اظہار اور دل میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بغض و عناد رکھنا نفاق کہلاتا ہے ، یہ نفاق کفر بلکہ کفر سے بھی بڑھ کر ہے اسی لئے قرآن میں کہا گیا ہے کہ :

إِنَّ الْمُنَافِقِینَ فِی الدَّرْکِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ وَلَنْ تَجِدَ لَہُمْ نَصِیرًا (145)النساء۔

منافق جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے اور ان کے لئے آپ کسی کو مددگار نہ پائیں گے ۔

علماء نے صراحت کی ہے کہ نفاق کی دو قسمیں ہیں ایک اعتقادی اور دوسرا عملی، اعتقادی نفاق کا مطلب یہ ہے کہ منافق جو اپنے کفر کو چھپائے رکھے اور کسی دنیاوی مصلحت کی وجہ سے زبان سے اسلام و ایمان کا اظہار کرتا پھرے ، اور عملی نفاق یہ ہے کہ دل میں تو ایمان ہے لیکن منافقوں کی خصلتیں اور عادتیں اس میں پائی جائیں، آج اعتقادی نفاق کی معرفت ایک مشکل بلکہ ناممکن کام ہے ، کیونکہ یہ ایک خالص باطنی معاملہ ہے جس کی معرفت کا ذریعہ صرف وحی الٰہی ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد منقطع ہو چکی ہے ، اس لئے کسی بھی شخص پر اعتقادی منافق ہونے کا حکم لگانا جائز نہیں ہے ، البتہ نفاق عملی کی معرفت ان اعمال و خصلتوں کے ذریعہ ہوسکتی ہے جنہیں قرآن و حدیث میں منافق کی نشانیاں قرار دیا گیا ہے ، مذکورہ حدیث میں ایسی ہی چار خصلتوں کا ذکر ہے :

[۱] جب بات کرے تو جھوٹ بولے : جھوٹ بولنا شریعت کی نظر میں گناہ کبیرہ اور بہت بری عادت ہے ، اس کے برے ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ جھوٹا اللہ کے نزدیک مردود، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک مبغوض اور تمام لوگوں کے نزدیک مشکوک اور ناپسندیدہ ہے ، جھوٹ جہنم میں لے جانے کا راستہ اور رحمت الٰہی سے دوری کا سبب ہے ، جھوٹ ایک سچے مومن کی عادت نہیں، بلکہ منافق کی عادت ہے۔

[۲] جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے : یعنی جب اللہ کے بندے اس کے پاس اپنا مال رکھیں، اسے اپنا راز دار بنائیں تو ان کا راز افشاء کر دے ، اہل و عیال کے بارے میں بد چلنی سے کام لے ، یہ بھی ایک مومن کی نہیں بلکہ منافق کی خصلت ہے۔

[۳] جب عہد کرے تو بد عہدی کرے : یعنی جب وہ کسی کو عہد دیتا ہے ، لوگوں سے وعدے کرتا ہے تو اسے پورا نہیں کرتا، حاکم سے بیعت کرتا ہے تو اسے توڑ دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے کئے عہد و پیمان بھی سب اسی ضمن میں آتے ہیں، یہ خصلت بھی ایک حقیقی مومن کے شایان شان نہیں ہے۔

[۴] اور جب جھگڑا کرے تو حق کے خلاف چلے : یعنی جب کسی بات پر خصومت کی نوبت آ جائے تو حق کی پرواہ کئے بغیر وہ جھوٹے دعوے اور دوسروں کا حق لینے پر اتر آئے ، اہل علم کہتے ہیں کہ اس کی دو صورت ہوتی ہے ، ایک تو یہ کہ خصومت میں اپنے مخالف پر ایسی چیز کا دعوی کرے جو اس کا اپنا حق نہیں ہے ، جیسے کسی کی زمین کا دعوی کر دے یا کسی پر کچھ مالی حق کا دعوی کر دے اور اس کے لئے جھوٹی قسمیں کھائے اور جھوٹے گواہ لا کر کھڑا کر دے ، دوسری صورت یہ ہے کہ خصومت کے وقت مخالف کا حق ماننے اور اسے دینے سے ان کار کر دے اور مخالف کے پاس اگر دلیل و گواہ نہ ہوں تو وہ اس کے لئے جھوٹی قسم کھانے سے بھی گریز نہ کرے۔۔۔۔ بدقسمتی سے آج مسلمانوں کی اکثریت اس عملی نفاق میں مبتلا ہے ، اس منافقانہ کردار اور اخلاق و عمل کی کوتاہیوں نے انہیں دنیا بھر میں ذلیل و رسوا کر رکھا ہے ، اللہ تعالیٰ ہم سب کی اصلاح فرما دے۔ آمین۔

فوائد

۱- جھوٹ، خیانت اور بدعہدی وغیرہ ایسی بری خصلتیں ہیں جن سے پرہیز کئے بغیر کسی کا ایمان مکمل نہیں ہوسکتا۔

۲ مسلمان کو چاہئے کہ اپنا ظاہر و باطن پاک و صاف رکھے۔
۳- یہ ممکن ہے کہ ایک شخص مومن ہو اور اس میں نفاق کی بعض خصلتیں بھی موجود ہوں۔
۴- جو شخص حدیث میں مذکورہ بری عادتوں کا عادی بن جائے اور انہیں چھوڑ نے کی کوشش نہ کرے ، اس کے بارے میں خطرہ ہے کہ کہیں وہ خالص منافق نہ ہو جائے۔
٭٭٭
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
جزاک اللہ بہت خوبصورت اللہ اور اسکے نبی کی ہر بات سچی
اللہ رب العزت ہمیں ان برائیوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
Advertisement
@behzadji you should know who these people are. they are all "believers" of the highes degree and they are upset because the Hadeeth talks about these people and their beliefs. now in order to divert peoples' attention they will start abusing all. just ask them did any one of them ever condemn their own mullah? oh that will be an act of herecy. add to this rotten lot out pseudo liberals and you have the magical mix that personifies the Hadeeth above.
 
Oh bhai kia yee Nishanya inn Shaitanu may nahi bayee jaati..?

Jisay fit, ussay gift.

Tons kay hisab say Jhoot bolna aur Waday thorna tu inn k mamool ka kay kaam hain wo be seraf chand logo kay saath nahi balkay 20 Cror awam kay saath.
 
علی سے محبت مومن اور علی سے بغض منافق کی پہچان ہے

( مسلم شریف ) اور صحیح حدیث میں ہے کہ سرکارِ دوعالَم ( ﷺ ) نے ارشاد فرمایا کہ علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں اور علی ہر مومن کے ولی ہیں۔ ( ترمذی شریف ) ایمان عطا کرنے والے نبی پاک ﷺ فرما رہے ہیں کہ علی مجھ سے ہیں یعنی میرے اہل اور پیاروں سے ہیں اور میں علی سے ہوں یعنی علم و حکمت اور شجاعت و ہمت کے لحاظ سے علی سے ظاہر ہوں گویا علی میں میرے کمالات کا فیض ہے اور پھر فرمایا علی ہر مومن کا ولی ہے اور پہلے ارشاد میں فرمایا کہ مومن علی سے محبت اور منافق بُغض رکھے گا۔
ان ارشادات سے یہ واضح ہوجاتا ہے کہ مولائے کائنات کی شخصیت وہ ہے جو ایمان کی کسوٹی ہے۔ مومن کی پہچان ہی علی کی محبت ہے اور منافق کی پہچان علی کا بُغض ہ
 
Advertisement
عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّى اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعٌ مَنْ کُنَّ فِیہِ کَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا وَمَنْ کَانَتْ فِیہِ خَصْلَۃٌ مِنْہُنَّ کَانَتْ فِیہِ خَصْلَۃٌ مِنْ النِّفَاقِ حَتَّى یَدَعَہَا إِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ وَإِذَا حَدَّثَ کَذَبَ وَإِذَا عَاہَدَ غَدَرَ وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ.

صحیح البخاری:340 الإیمان، صحیح مسلم:58 الإیمان.

ترجمہ : حضرت عبد اللہ بن عمر و رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : چار خصلتیں ہیں، جس شخص میں وہ پائی جائیں گی وہ خالص منافق ہو گا، اور جس کے اندر ان میں سے کوئی ایک خصلت ہو گی اس میں نفاق کی ایک خصلت پائی جائے گی حتی کہ اسے ترک کر دے، [ وہ خصلتیں یہ ہیں ] جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے ، جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے ، جب کوئی عہد کرے تو بے وفائی کرے اور جب جھگڑا کرے تو ناحق چلے۔
 
عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّى اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعٌ مَنْ کُنَّ فِیہِ کَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا وَمَنْ کَانَتْ فِیہِ خَصْلَۃٌ مِنْہُنَّ کَانَتْ فِیہِ خَصْلَۃٌ مِنْ النِّفَاقِ حَتَّى یَدَعَہَا إِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ وَإِذَا حَدَّثَ کَذَبَ وَإِذَا عَاہَدَ غَدَرَ وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ.

صحیح البخاری:340 الإیمان، صحیح مسلم:58 الإیمان.

ترجمہ : حضرت عبد اللہ بن عمر و رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : چار خصلتیں ہیں، جس شخص میں وہ پائی جائیں گی وہ خالص منافق ہو گا، اور جس کے اندر ان میں سے کوئی ایک خصلت ہو گی اس میں نفاق کی ایک خصلت پائی جائے گی حتی کہ اسے ترک کر دے، [ وہ خصلتیں یہ ہیں ] جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے ، جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے ، جب کوئی عہد کرے تو بے وفائی کرے اور جب جھگڑا کرے تو ناحق چلے۔
 
عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّى اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعٌ مَنْ کُنَّ فِیہِ کَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا وَمَنْ کَانَتْ فِیہِ خَصْلَۃٌ مِنْہُنَّ کَانَتْ فِیہِ خَصْلَۃٌ مِنْ النِّفَاقِ حَتَّى یَدَعَہَا إِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ وَإِذَا حَدَّثَ کَذَبَ وَإِذَا عَاہَدَ غَدَرَ وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ.

صحیح البخاری:340 الإیمان، صحیح مسلم:58 الإیمان.

ترجمہ : حضرت عبد اللہ بن عمر و رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : چار خصلتیں ہیں، جس شخص میں وہ پائی جائیں گی وہ خالص منافق ہو گا، اور جس کے اندر ان میں سے کوئی ایک خصلت ہو گی اس میں نفاق کی ایک خصلت پائی جائے گی حتی کہ اسے ترک کر دے، [ وہ خصلتیں یہ ہیں ] جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے ، جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے ، جب کوئی عہد کرے تو بے وفائی کرے اور جب جھگڑا کرے تو ناحق چلے۔
B0FikWN.png
 
علی سے محبت مومن اور علی سے بغض منافق کی پہچان ہے

( مسلم شریف ) اور صحیح حدیث میں ہے کہ سرکارِ دوعالَم ( ﷺ ) نے ارشاد فرمایا کہ علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں اور علی ہر مومن کے ولی ہیں۔ ( ترمذی شریف ) ایمان عطا کرنے والے نبی پاک ﷺ فرما رہے ہیں کہ علی مجھ سے ہیں یعنی میرے اہل اور پیاروں سے ہیں اور میں علی سے ہوں یعنی علم و حکمت اور شجاعت و ہمت کے لحاظ سے علی سے ظاہر ہوں گویا علی میں میرے کمالات کا فیض ہے اور پھر فرمایا علی ہر مومن کا ولی ہے اور پہلے ارشاد میں فرمایا کہ مومن علی سے محبت اور منافق بُغض رکھے گا۔
ان ارشادات سے یہ واضح ہوجاتا ہے کہ مولائے کائنات کی شخصیت وہ ہے جو ایمان کی کسوٹی ہے۔ مومن کی پہچان ہی علی کی محبت ہے اور منافق کی پہچان علی کا بُغض ہ
 
Advertisement

علی سے محبت مومن اور علی سے بغض منافق کی پہچان ہے

( مسلم شریف ) اور صحیح حدیث میں ہے کہ سرکارِ دوعالَم ( ﷺ ) نے ارشاد فرمایا کہ علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں اور علی ہر مومن کے ولی ہیں۔ ( ترمذی شریف ) ایمان عطا کرنے والے نبی پاک ﷺ فرما رہے ہیں کہ علی مجھ سے ہیں یعنی میرے اہل اور پیاروں سے ہیں اور میں علی سے ہوں یعنی علم و حکمت اور شجاعت و ہمت کے لحاظ سے علی سے ظاہر ہوں گویا علی میں میرے کمالات کا فیض ہے اور پھر فرمایا علی ہر مومن کا ولی ہے اور پہلے ارشاد میں فرمایا کہ مومن علی سے محبت اور منافق بُغض رکھے گا۔
ان ارشادات سے یہ واضح ہوجاتا ہے کہ مولائے کائنات کی شخصیت وہ ہے جو ایمان کی کسوٹی ہے۔ مومن کی پہچان ہی علی کی محبت ہے اور منافق کی پہچان علی کا بُغض ہ

Mate don't try to divert it to sacterian side. This thread is not related to Hazrat Ali RA or Ahl-e-Bait. Why you people drage everything to Hazrat Ali RA and his Family?
 
علی کا نام لینے سے اگر کسی کا چہرہ بگڑ جاتے تو وو منافق ہے
آپ نے ثابت کر دیا کے آپ مومن ہیں یا منافق

میں نے فرقہ وارانہ بات نہی کی تھریڈ پر حدیث کی روشنی میں منافق کی پہچان کی بحث چل رہی ہے

میں نے حدیث پیش کی

اور علی کا نام سن کر آپ کو فرقہ واریت یاد آ گئی

اپنے نفاق کا علاج کریں الله مدد کرے گا
انشاللہ

thank you for showing your face and letting everyone know who the hadeeth was about. like I said you people are so deep in this sh1thole that coming out of it is unthinkable now. would you mind telling us why you had to bring this Hadeeth in this thread? also since you claim to be FAIR/OPEN MINDED does this also not apply on other other Sahaba? what about Abu Bakr who is the only one for whom Quran gives evidence? oh sorry you do not believe in this Quran - do you?

p.s.: there is no MUSLIM who would hate Hazrat Ali Radi Allahu Anhu. the only people who degrade him are those who think that Ali RA would not speak the truth or that he was afraid for his life. mind telling us which group you belong to??
 
Last edited:
نفق کو سائیڈ پر رکھیں
علی سے نفرت کا اعلان کوئی نہی کرتا لیکن علی کا ذکر سن کر چہرے بگڑ جاتے ہیں
میں نے پہلے بھی یہ ہی کھا تھا پھر دوہرا رہا ہوں
حضرت ابوبکر کی شان بزرگی مقام اپنی جگہ
لیکن یہاں پر ذکر علی کا ہو رہا ہے اور اس حدیث کا ہو رہا جس میں منافق کی پہچان بتائی گئی ہے
اور اس حدیث کا ذکر بھی اسی لئے لایا ہوں کیوں کے بحث ہی اسی بات پر ہو رہی ہے

نفق کو قابو کرو اور علی کے ذکر خیر کو قبول کرنے کی کوشش کرو
الله مدد فراہم کرے گا