Advertisement

منافق نے اپنی منافقت دکھادی

2346467_35896284.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2016-05-06&edition=LHR&id=2346467_35896284
 
Advertisement
Jamat e Islami is one of the biggest munafiqs of Pakistan. When the MD of Bank of Khyber levelled serious allegations against the finance minister who belongs to jamat e Islami, instead of following the normal course of law and going through an unbiased and credible investigation, they made their own commitee headed by the notorious sherpao's son, who took no time to give him a clean chit.
So as far as the members of Jamat are concerned, they are above law as much as possible. For others they would want neutral and just investigation. Yeh munafiqat nahe chale ge. That is why they never win elections. They treat human beings as from two groups. One group is jamaati and one is non jamaati.
 
Advertisement
سراج الحق سمجھدار ہے۔ اُسے پتہ ہے عِمّی جِتنا مرضی زور لگا لے استفعٰی نئی لے سکتا۔ تو بجاۓ خان کی طرح خالی پیلی ٹائم ضائع کرنے کے وہ کیا جاۓ، جو کہ ہو سکتا ہے۔
 
کوئی تحریک انصاف کا "سرپھرا " یہ بتائے کہ وزیر اعظم کے استعفے کے بغیر عمران خان کنٹینر سے کیسے نیچے اترا ، ایک اچھے جواب پر دس " لائیکس" کا حق دار ہوگا ​
 
ہر پارٹی کا کسی بھی مسؑلہ پراپنا اک موقف ہوتا ہے ۔ پانامہ لیکس پر جماعت کا پہلے دن سے
ہی سخت اور جارحانہ موقف رہا ہے ۔ دنیا نیوز کی جو خبر ڈھونڈ کرلگائی گئی ہے یہ کسی
رپورٹر کا تجزیہ ہے خبر نہیں نہ کسی سیاستدان یا کسی پارٹی کی طرف سے یہ کہا گیا ہے۔
ا س نیوز نما بیانیہ میں بھی کسی فرد یا پارٹی کی طرف سے سراج الحق کا نام نہیں لیا گیا
اے این پی اور متحدہ کے بارے میں اعتزاز حسن خورشید شا ہ نے نام لے کر پریس کانفرنس
میں کہا ۔ شاہ محمود قریشی کا بیان تھا کہ جماعت اسلامی اور ہم ایک پیج پر ہیں۔ فرض کیا اگر ان کے مشورہ پر عمل کیا گیا یا تسلیم کیا گیا تو اس میں معقولیت ہوگی تو تبھی بڑی پارٹیوں نے ان کی بات من وعن تسلیم کی اور جیسا کہ بیانیہ میں کہا گیا اس طرح ٹی آر اوز پر اتفاق ہو سکا اور امید ظاہر کی گئی اگر ٹی آر اوز کو نہ مانا گیا تو سب پارٹیز استیفعی پر اکھٹی ہو سکتی ہیں اس میں منافقت کہاں سے آگئی ۔ مگر تھریڈ سٹارٹر کا مقصد شاید کچھ اور تھا ۔ یہ ایک عام ٹرینڈ بن گیا ہے ک ہم جس کو چاہے منافق غدار یا کچھ بھی کہ دیتے ہیں اور یہ نہیں خیال کرتے کہ اگر جس کو منافق کہ رہے ہیں اگروہ منافق نہ ہوا تو ہم خود منافق بنائے جا سکتے ہیں اس لئے خوف خداوندی سے کام لیں کسی سےاختلاف کرنا میرا حق ہے مگر اس کو منافق کہنا یا سمجھنا میرے دائرہ اختیارسے باہر ہے کیونکہ اللہ کریم ہی بہتر جانتے ہیں ۔


​
 
Advertisement
قسم سے......منافقت کی حد ہوتی ہے

چھوڑ دو یہ دو نمبریاں جماعتیوں، اسلام کے نام پر دھبہ ہو تم
 

Siraj is a hypocrite no doubt, that's why he's with the Chief Hypocrite, the Mianwali Thug, Shaytan Khan Niazi.
 
کوئی تحریک انصاف کا "سرپھرا " یہ بتائے کہ وزیر اعظم کے استعفے کے بغیر عمران خان کنٹینر سے کیسے نیچے اترا ، ایک اچھے جواب پر دس " لائیکس" کا حق دار ہوگا ​

ریحام خان سے پوچھ کر بتاؤں گا
 
جماعت کا مسلہ یہ ہے کہ سندھ اور خیبر پختون خواہ سے تو حکو مت مخالف جذبات اتے ہیں مگر پنجاب سے جماعت والوں کی ہمدردی ن لیک کے ساتھ ہوتی ہے.
ایاز صادق کو ووٹ دینا ہو یا کوئی اور بات، یہ جماعت والوں کے اپنی مرضی ہے.
 
حضرت علی:razi: نے فرما یا تھا کہ " میں نے اپنی رب کو اپنے ارادوں کی ناکامی سے پہچانا ". عمران خان نے پکارا مگر قوم کے چند سرپھرے ہی اسکے ساتھ تھے، باقیوں نے وہی کیا جو بنی اسرئیل نے حضرت موسیٰ:Allaih: کو کہا تھا کہ " تم اور تمہارا رب جا کر لڑو". بنی اسرئیل اس وقت صحرا میں در بدرپھر رہے تھے اور الله نے انکو فلسطین فتح کرنے کا حکم دیا تھا. اسکا نتیجہ یہ تھا کہ ان کی ایک نسل صحرا میں فوت ہوئی بھر چالیس سال بعد فلسطین فتح ہوا.


نہ عمران خان کوئی الله کا برگیزدہ بندا ہے نہ ہم بنی اسرائیل مگر الله کا قانون یہ ہے کہ جب قوم کوشش نہیں کرتی تو قدرت بھی اسکا ساتھ نہیں دیتی.



کوئی تحریک انصاف کا "سرپھرا " یہ بتائے کہ وزیر اعظم کے استعفے کے بغیر عمران خان کنٹینر سے کیسے نیچے اترا ، ایک اچھے جواب پر دس " لائیکس" کا حق دار ہوگا ​


ریحام خان سے پوچھ کر بتاؤں گا
 
Advertisement
ہر پارٹی کا کسی بھی مسؑلہ پراپنا اک موقف ہوتا ہے ۔ پانامہ لیکس پر جماعت کا پہلے دن سے
ہی سخت اور جارحانہ موقف رہا ہے ۔ دنیا نیوز کی جو خبر ڈھونڈ کرلگائی گئی ہے یہ کسی
رپورٹر کا تجزیہ ہے خبر نہیں نہ کسی سیاستدان یا کسی پارٹی کی طرف سے یہ کہا گیا ہے۔
ا س نیوز نما بیانیہ میں بھی کسی فرد یا پارٹی کی طرف سے سراج الحق کا نام نہیں لیا گیا
اے این پی اور متحدہ کے بارے میں اعتزاز حسن خورشید شا ہ نے نام لے کر پریس کانفرنس
میں کہا ۔ شاہ محمود قریشی کا بیان تھا کہ جماعت اسلامی اور ہم ایک پیج پر ہیں۔ فرض کیا اگر ان کے مشورہ پر عمل کیا گیا یا تسلیم کیا گیا تو اس میں معقولیت ہوگی تو تبھی بڑی پارٹیوں نے ان کی بات من وعن تسلیم کی اور جیسا کہ بیانیہ میں کہا گیا اس طرح ٹی آر اوز پر اتفاق ہو سکا اور امید ظاہر کی گئی اگر ٹی آر اوز کو نہ مانا گیا تو سب پارٹیز استیفعی پر اکھٹی ہو سکتی ہیں اس میں منافقت کہاں سے آگئی ۔ مگر تھریڈ سٹارٹر کا مقصد شاید کچھ اور تھا ۔ یہ ایک عام ٹرینڈ بن گیا ہے ک ہم جس کو چاہے منافق غدار یا کچھ بھی کہ دیتے ہیں اور یہ نہیں خیال کرتے کہ اگر جس کو منافق کہ رہے ہیں اگروہ منافق نہ ہوا تو ہم خود منافق بنائے جا سکتے ہیں اس لئے خوف خداوندی سے کام لیں کسی سےاختلاف کرنا میرا حق ہے مگر اس کو منافق کہنا یا سمجھنا میرے دائرہ اختیارسے باہر ہے کیونکہ اللہ کریم ہی بہتر جانتے ہیں ۔


​
دھرنے کے دوران سراج کی جوڑی رحمان ملک کے ساتھ کیا کر رہی تھی ؟؟؟

یہ خیال نہی حقیقت ہے کہ منافق جنگ کے میدان تک بھی آ جاۓ گا لیکن وہاں سے عین جنگ سے پہلے بھاگ جاۓ گا
یہ ساری دنیا کہہ رہی ہے ، صرف میں نہی

اسلام کو دھندہ بنا دیا ہے ، ان منافقوں نے
 
کوئی تحریک انصاف کا "سرپھرا " یہ بتائے کہ وزیر اعظم کے استعفے کے بغیر عمران خان کنٹینر سے کیسے نیچے اترا ، ایک اچھے جواب پر دس " لائیکس" کا حق دار ہوگا ​


تحریک انصاف میں تو سب ہی سر پھرے ہیں لیکن جماعت میں سارے ہی ترچھی کھوپڑی والے ہیں

تم نے جب سکول میں بچے ذبح کیے تو عمران خان بھی پہنچ گیا اور باقی قوم بھی

سب کو پتہ ہے کہ تمہارے دہشت گرد ہر جگہ قتل و غارت کرتے ہیں
 
Last edited:
دھرنے کے دوران سراج کی جوڑی رحمان ملک کے ساتھ کیا کر رہی تھی ؟؟؟

یہ خیال نہی حقیقت ہے کہ منافق جنگ کے میدان تک بھی آ جاۓ گا لیکن وہاں سے عین جنگ سے پہلے بھاگ جاۓ گا
یہ ساری دنیا کہہ رہی ہے ، صرف میں نہی

اسلام کو دھندہ بنا دیا ہے ، ان منافقوں نے

راز بھائی جب تک نورے ہیں کچھ نہیں ہو سکتا وہ سب کو خریدنے میں ماہر ہیں
دھرنے کے دنوں میں بھی انہوں نے انکو خرید لیا تھا اسی لئے ہمارا دھرنا ناکام ہوا
 
منافقت کی تجسیم سراج الحق؛ خرام خور حکمران اشرافیہ کی داشتہ اور سہولت کار جماعت اسلامی