حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سمیت کسی بھی صحابی خواہ ابوبکر رضی اللہ تعالی ہو حضرت عمر رضی اللہ تعالی ہو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی امیر معاویہ ہو یا ام الموءمنین ہو کے ساتھ بغض منافقت ہی ہیں کچھ اور نہیں
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سمیت کسی بھی صحابی خواہابوبکر رضی اللہ تعالی ہو حضرت عمر رضی اللہ تعالی ہو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی امیر معاویہ ہو یا ام الموءمنین ہو کے ساتھ بغض منافقت ہی ہیں کچھ اورنہیں
اچھا تو پھر ادھر اسناد کے ساتھ ادھر وہ حدیث پیش کر دو کے ان صاحبان سے بغض رکھنے والا منافق ہو گا عقل سے پیدل شخص یہ صرف فضائل مولاۓ کائنات ہے تماری قسمت اکچی تھی جو وہ تھریڈ کلوزڈ ہو گیا تھا تم اس کی بھڑاس نکالنے ادھر اے ہو تو میرے گزشتہ سوالات کا اور اصول کا جواب دو احادیث کی روشنی میں پر یادرکھو صحابہ اکرام رسول خدا سے لے کر بعد تک منافق کی پہچان ذکر علی سےکرتے تھے جس کے چہرے پر رونق خوشی آ جاتی وہ مومن ہوتا جس کے چہرے پر ذرا غور کرنا اپنے لیے تم کو تکلیف ہوئی ہے اس حدیث سے اس کا اس فضائل سے تکلیف پہنچے چہرے کا رنگ خراب ہوتا اس وقت تو وہ اس کو منافق جانتے تھے اب چونکے مولاے کائنات ادھر نہیں ہیں تو ذکر علی سے جس کو تکلیف ہو وہ کیا ہو گا یہ حدیث اس کو ظاہر کر رہی ہے

I was told by Abu Yusuf Ya’qub Bin Yusuf who said: We were told by Yahya Zakariya Bin Yahya al-Sajiy who said: We were told by Musa Bin Ishaq al-Anwariy who said: We were told by Ahmad Bin Yunus who said: We were told by Abu Shihab from Hamza Bin Abi Hamza from ‘Amru Bin Dinar from Ibn Abbas who narrated that the Prophet صلى الله عليه وسلم said:
“Verily, my companions are like stars, whichever of them you use as a guide, you will be rightly guided.”
اچھا تو پھر ادھر اسناد کے ساتھ ادھر وہ حدیث پیش کر دو کے ان صاحبان سے بغض رکھنے والا منافق ہو گا عقل سے پیدل شخص یہ صرف فضائل مولاۓ کائنات ہے تماری قسمت اکچی تھی جو وہ تھریڈ کلوزڈ ہو گیا تھا تم اس کی بھڑاس نکالنے ادھر اے ہو تو میرے گزشتہ سوالات کا اور اصول کا جواب دو احادیث کی روشنی میں پر یادرکھو صحابہ اکرام رسول خدا سے لے کر بعد تک منافق کی پہچان ذکر علی سےکرتے تھے جس کے چہرے پر رونق خوشی آ جاتی وہ مومن ہوتا جس کے چہرے پر ذرا غور کرنا اپنے لیے تم کو تکلیف ہوئی ہے اس حدیث سے اس کا اس فضائل سے تکلیف پہنچے چہرے کا رنگ خراب ہوتا اس وقت تو وہ اس کو منافق جانتے تھے اب چونکے مولاے کائنات ادھر نہیں ہیں تو ذکر علی سے جس کو تکلیف ہو وہ کیا ہو گا یہ حدیث اس کو ظاہر کر رہی ہے
بھائی جان جن لوگوں کو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا نام سن کر تکلیف ہوتی ہیں اللہ انہیں کتے کی موت دے. چلو اب آپ یہی بات ان لوگوں کیلئے کرے جن کو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کا نام سن کر تکلیف ہوتی ہیں
I was told by Abu Yusuf Yaqub Bin Yusuf who said: We were told by Yahya Zakariya Bin Yahya al-Sajiy who said: We were told by Musa Bin Ishaq al-Anwariy who said: We were told by Ahmad Bin Yunus who said: We were told by Abu Shihab from Hamza Bin Abi Hamza from Amru Bin Dinar from Ibn Abbas who narrated that the Prophet صلى الله عليه وسلم said:
Verily, my companions are like stars, whichever of them you use as a guide, you will be rightly guided.
یہ جو حدیث تم نے بغیر سوچے سمجھے لگائی ہے اس کو تمارے بلندترین عالم دین ناصر البانی نے موضوع قرار دیا ہے یھاں بھی تماری نہیں چلی دوسری بات حوالہ مخالف فریق کی کتب سے دیا جاتا ہے تم سے کس نے کہا ہے کے ادھر بحث کرو مجھ سے ؟
تو تم کو پھر کیوں تکلیف ہوئی ؟ اور سوال میں کر رہا ہوں جواب تم دو گے دیر کے اخروٹ صاحب جو فضیلت مولاے کائنات کی ہے اس میں تم دوسروں کو ڈال رہے ہو یہی بات ثابت کرر رہی ہے کے تمارے پیٹ شریف میں مروڑ ہے اب جلدی سے وہ حدیث ثابت کرو جس کا میں نے کہا ہے اس کے بعد تمارے سے تراویح سے لے کر فجر کی اذان کا بھی پوچھنا ہے لگے ہاتھوں
اللہ کے ہاں کون ذیادہ معزز ہے وہ اللہ جانے میرے نظر میں سب صحابہ برابر ہیں. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ نے نماز پڑھائی حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں اللہ کے رسول کا ارشاد ہیں "کہ میرے بات کوئی نبی ہوتا تو وہ حضرت عمر ہوتے. حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو اللہ کے رسول نے دو بیٹیاں عقد میں دی تھی. حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ اللہ کی رسول کے بیوی اور ام الموءمنین تھی. مجھے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ* میرے لئے بہت عزت کے قابل ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے بچپن سے رسول اللہ کا ساتھ دیا تھا. حضرت حسن اور حسین رضی اللہ تعالی عنہ جنت کے سردار ہونگے. تکلیف انہیں ہوتی ہیں جن کو کسی سے خوف یا مدد کی توقع ہوتی ہیں.

یار تم انسان ہو یا کیا ہو ؟ ایک موضوع سے پٹ کر دوسری طرف نکل جاتے ہو جیسے ٹیوب میں پنچر بار بار ہوتا ہے ایک جگہ ٹانکا لگتا ہے تو دوسرا ہو جاتا ہے صحابہ ستارے ضعیف ترین حدیث ہے مزید حوالے اپنی کتب سے چاہیے ہیں تو مجھ سے مدد لے لو پر ادھر ادھر کی مت ہانکو تمارا لیول بہت کمزور ہے مجھے سمجھ نہیں آرہی تم سے کس طرح بات کروں اب اگر بات آگے کرنی ہے تو میرے سوالات کے جوابات احادیث کی روشنی میں دو میں تماری اس کھچڑی والے قوٹ کی بھی دھجیاں اڑا دوں گا پر پہلے میرے سوالات کا جواب دو ستارے صحابہ والی حدیث تو موضوع ہو گئی منافق کی پہچان مولا علی کا بغض ہے تم نے اس فضیلت میں دوسروں کو بھی شامل کر لیا اب وہ روایات بیان کرو جسکی بنا پر تم نے یہ دعواہ کیا ہے ورنہ ادھر معافی مانگو جھوٹی حدیث بیان کرنے پر

تھریڈ ایک قرانی ایت کی تھی تم کہیں سے پکوڑے لے آئے. تمہاری ہر بات سے لگتا ہے کہ تم بھی محرم میں کپڑے اتار کر خود کر دوھتڑ لگاتے ہو. شام غریبان مناتے ہو. پتا نہیں تم لوگ یہ منجن کہاں سے لے آ کر اسے دین سمجھنے لگے ہوں. پہلے اپنا عقیدہ بتاؤ تمہارا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں کیا سوچ ہیں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں کیا خیال ہیں پھر بات ہوگی ہر سال کا جواب ملے گا
تو تم کو پھر کیوں تکلیف ہوئی ؟ اور سوال میں کر رہا ہوں جواب تم دو گے دیر کے اخروٹ صاحب جو فضیلت مولاے کائنات کی ہے اس میں تم دوسروں کو ڈال رہے ہو یہی بات ثابت کرر رہی ہے کے تمارے پیٹ شریف میں مروڑ ہے اب جلدی سے وہ حدیث ثابت کرو جس کا میں نے کہا ہے اس کے بعد تمارے سے تراویح سے لے کر فجر کی اذان کا بھی پوچھنا ہے لگے ہاتھوں
بھائی ہمیں صحابہ کی قدرکرنی چاھیئےچاہے وہ حضور(ص) کی موجودگی میں ایک دوسرے پر جوتے اور ڈنڈے برسائیں ہمیں بہر حال ان کی عزت اور انہیں ستاروں کی مانند سمجھنا چاھئيے
صحیح بخاری میں انس سے روایت ہے:
2732 ـ حدثنا مسدد، حدثنا معتمر، قال سمعت أبي أن أنسا ـ رضى الله عنه ـ قال قيل للنبي صلى الله عليه وسلم لو أتيت عبد الله بن أبى. فانطلق إليه النبي صلى الله عليه وسلم وركب حمارا، فانطلق المسلمون يمشون معه، وهى أرض سبخة، فلما أتاه النبي صلى الله عليه وسلم فقال إليك عني، والله لقد آذاني نتن حمارك. فقال رجل من الأنصار منهم والله لحمار رسول الله صلى الله عليه وسلم أطيب ريحا منك. فغضب لعبد الله رجل من قومهفشتما، فغضب لكل واحد منهما أصحابه، فكان بينهماضرب بالجريد والأيدي والنعال، فبلغنا أنها أنزلت **وإن طائفتان من المؤمنين اقتتلوا فأصلحوا بينهما**
ترجمہ:
رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے کہا گیا کہ وہ عبد اللہ بن ابئ کی خبر لیں۔ چنانچہ آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) ایک گدھے پر سوار ھوئے اور مسلمانوں کی ہمراہی میں ایک بنجر میدان سے ہوتے ہوئے چلے۔ جب آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) عبد اللہ بن ابئ کے پاس پہنچے تو اس نے کہا، "مجھ سے دور رہیں۔ اللہ کی قسم آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے گدھے کی بدبو مجھے پریشان کر رہی ہے۔" اس پر ایک انصاری نے کہا، "اللہ کی قسم، آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے گدھے کی بدبو تمہاری بدبو سے اچھی ہے" اس پر عبد اللہ کے قبیلے کا ایک شخص عبد اللہ کی خاطر غصے ہو گیااور دونوں (صحابہ) نے ایک دوسرے کو گالیاں (نبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی موجودگی میں) دینی شروع کر دیں۔ اس پر دونوں کے دوستوں کو غصہ آ گیا اور دونوں گروہوںمیں ڈنڈوں، ہاتھوں اور جوتوں کے ساتھ لڑائی شروع ہو گئی۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ یہ آیت اس موقع پر نازل ھوئی: "اگر مومنین کے دو گروہوں کے درمیان لڑائی ہو جائے تو ان میں صلح کرا دو۔"(49:9)
حتی کہ ازواج رسول بھی ایک دوسرے کو برا بھلا کہہ رہی ہوتی تھیں۔صحیح بخاری، جلد 3، کتاب 47، حدیث 755 (آنلائن لنک):
حدثنا إسماعيل، قال حدثني أخي، عن سليمان، عن هشام بن عروة، عن أبيه، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ أن نساء، رسول الله صلى الله عليه وسلم كن حزبين فحزب فيه عائشة وحفصة وصفية وسودة، والحزب الآخر أم سلمة وسائر نساء رسول الله صلى الله عليه وسلم، وكان المسلمون قد علموا حب رسول الله صلى الله عليه وسلم عائشة،۔۔۔، فأرسلن زينب بنت جحش، فأتته فأغلظت، وقالت إن نساءك ينشدنك الله العدل في بنت ابن أبي قحافة. فرفعت صوتها، حتى تناولت عائشة. وهى قاعدة،فسبتهاحتى إن رسول الله صلى الله عليه وسلم لينظر إلى عائشة هل تكلم قال فتكلمت عائشة ترد على زينب، حتى أسكتتها. قالت فنظر النبي صلى الله عليه وسلم إلى عائشة، وقال " إنها بنت أبي بكر ".
ترجمہ:
جناب عائشہ فرماتی ہیں:۔۔۔۔ رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی ازواج دو گروہوں میں بٹی ہوئی تھیں۔ ایک گروہ میں عائشہ، حفضہ، صفیہ اور سودہ تھیں، جبکہ دوسرے میں ام سلمہ اور دوسری ازواج شامل تھیں۔ مسلمانوں کو علم تھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) عائشہ سے بہت محبت کرتے تھے۔ اس لیے اگر ان کو آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو کوئی تحفہ دینا ہوتا تھا تو وہ اس بات کا انتظار کرتے تھے کہ آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) حضرت عائشہ کے گھر میں پہنچ جائیں تو پھر آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو تحفہ دیا جائے۔۔۔۔پھر انہوں نے ام المومنین حضرت زینب بنت جحش کو بھیجا جنہوں سخت الفاظ میں کہا، " آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی ازواج درخواست کرتی ہیں کہ ان سے اور ابن ابو قحافہ کی بیٹی سے برابر کا سلوک کیا جائے۔" پھر انہوں نے حضرت عائشہ کے منہ پر بلند آواز میںانہیں بُرا بھلا (عربی لفظ : فسبتها)کہنا شروع کر دیا حتی کہ آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے حضرت عائشہ کی طرف دیکھنا شروع کر دیا کہ شاید اب وہ جواب دیں۔حضرت عائشہ نے پھر حضرت زینب کو جواب دینا شروع کیا اور اس زور سے (برا بھلا کہا) کہ حضرت زینب خاموش ہو گئیں۔ اس پر آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے جناب عائشہ کی طرف دیکھ کر کہا، "یہ واقعی ابو بکر کی بیٹی ہے۔"
ہا ہا ہا نکل گئی نہ تماری ؟ امی جان کی بات کرترے ہو کیا تمکو معلوم ہے کے انکے قاتل کون ہیں ؟ کدھر ان کی قبر شریف ہے رسول خدا کی چھٹی بیوی کو کیں لوگوں نے قتل کیا ؟ آؤ میں تمارے کو بتاتا ہوں لو یہ بھی دیکھ لو آج تمارے کو پورا سبق پڑھایا ہے پر تم ایک موضوع پر تکنے کی بجاے پھسل پھسل جاتے ہو امی جان کو کن لوگوں نے شہید کیا تماری ہی کتابوں سے
میرا خیال ہے بہت ہو گیا ہے آج تمارے ساتھ اب مزید مت چھیڑنا مجھ کو جب تک کے میرے سوالات کے جوابات نہیں دے دیتے شاباش
اچھا تو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہادت کا علم تھا. منافقین مدینہ کا پتہ تھا* لیکن امیر معاویہ کی اس حرکت کا نہیں اور آخر دم تک اسے خاص صحالی کا درجہ دئے رکھا واہ رے واہ کیا منطق ہے آپ کی ماشاءاللہ آپ کے علم کا قائل ہو گیا ہوں اب جا کے سو جاؤ

ارے بھولے بھائی میں نے مٹی اور سیمنٹ کی بات نہیں کی بلکہ پوچھا ہے کہ وہ گول گارہ جو کربلہ کی مٹی سے بنایا جات ہیں اور جو تم لیکر پھرتے ہوں اسکا کوئی ثبوت دو
ہا ہا ہا نکل گئی نہ تماری ؟ امی جان کی بات کرترے ہو کیا تمکو معلوم ہے کے انکے قاتل کون ہیں ؟ کدھر ان کی قبر شریف ہے رسول خدا کی چھٹی بیوی کو کیں لوگوں نے قتل کیا ؟ آؤ میں تمارے کو بتاتا ہوں لو یہ بھی دیکھ لو آج تمارے کو پورا سبق پڑھایا ہے پر تم ایک موضوع پر تکنے کی بجاے پھسل پھسل جاتے ہو امی جان کو کن لوگوں نے شہید کیا تماری ہی کتابوں سے
میرا خیال ہے بہت ہو گیا ہے آج تمارے ساتھ اب مزید مت چھیڑنا مجھ کو جب تک کے میرے سوالات کے جوابات نہیں دے دیتے شاباش
اخروٹ اپنے خدا کو حاضر ناظر جان کر ادھر کہو کے تم مٹی پر سجدہ کرتے ہو پھر میں تم کو کربلا کی مٹی کا بھی حوالہ دیتا ہوں کیا تم سنت نبوی کے مطابق نماز پڑھتے ہو ؟ سجدہ مٹی پر کرتے ہو ادھر بتاؤ مجھے تماری اس وقت نہ پنچر ہو چکی ہے مزید رسوا مت ہو نکل لو
کئی مرتبہ مٹی پر نماز پڑھی ہیں پر تم خود پر کنٹرول رکھو لگتا ہے تمہارے منہ کے بجائے ہاتھوں سے تھوک اڑ رہی ہیں. میں بار بار تم سے تمہارا عقیدہ پوچھ رہا ہو تم کہیں کہانیاں کاپی پیسٹ کر رہے ہو تمہارے عقیدے والوں کی یوٹیوب پر لاکھوں ویڈیوں پڑھی کا ش ان میں سے کوئی یہاں شئیر کرنے کی قابل ہوتی. یہ جو تم لوگ خود کو ننگا کرکے خود کو مارمار کر زخمی اور ذلیل و رسوا کرتے ہو یہی تم لوگوں کی سزا ہیں کاش تم لوگ سوچ سکتے
کون سی مسجد ہے اس کی فوٹو ادھر دکھاؤ مجھے یا ویڈیو جس میں کے صرف اور صرف مٹی پر سجدہ ھو رہا ہو ؟ چوزے ابھی تو میں نے اپنی طرف سے کچھ دیا ہی نہیں ہے جو کچھ بھی ادھر پیش کیا ووہ تیری ہی کتابوں سے ہے کیا تجھے انکار ہے میرے حوالوں پر ؟ اگر انکار ہے تو ان کی سند پر بات کر لو ؟ ابھی تو توں نے یہ کو خود کش حملے میں پھٹتے ہو اس کی بھی سنددینی ہے مجھے پہلے وہ دو تو میں اپنے بارے بھی بتاؤں گا چل شاباش ہمت کر بغلول