Advertisement

منافقت کی ابتدا ( ترجمہ و مختصر تفسیر )

Status
Not open for further replies.
images

al_baqra_8_9_muafaqat_ke_ibtadda.gif
 
Advertisement
Bani Israel ka zikar ho raha hy shayed, agar koi correct kar dy meri to bohat shukria

نہیں یہتں بنی اسرائیل کا ذکر نہیں ہو رہا کیونکہ اس وقت بھی خود کو اہل کتاب کہتے تھے. یہاں ذکر مشرکین کا ہیں نا کہ یہودیوں کا
 
Advertisement

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سمیت کسی بھی صحابی خواہ ابوبکر رضی اللہ تعالی ہو حضرت عمر رضی اللہ تعالی ہو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی امیر معاویہ ہو یا ام الموءمنین ہو کے ساتھ بغض منافقت ہی ہیں کچھ اور نہیں
 
اچھا تو پھر ادھر اسناد کے ساتھ ادھر وہ حدیث پیش کر دو کے ان صاحبان سے بغض رکھنے والا منافق ہو گا عقل سے پیدل شخص یہ صرف فضائل مولاۓ کائنات ہے تماری قسمت اکچی تھی جو وہ تھریڈ کلوزڈ ہو گیا تھا تم اس کی بھڑاس نکالنے ادھر اے ہو تو میرے گزشتہ سوالات کا اور اصول کا جواب دو احادیث کی روشنی میں پر یادرکھو صحابہ اکرام رسول خدا سے لے کر بعد تک منافق کی پہچان ذکر علی سےکرتے تھے جس کے چہرے پر رونق خوشی آ جاتی وہ مومن ہوتا جس کے چہرے پر ذرا غور کرنا اپنے لیے تم کو تکلیف ہوئی ہے اس حدیث سے اس کا اس فضائل سے تکلیف پہنچے چہرے کا رنگ خراب ہوتا اس وقت تو وہ اس کو منافق جانتے تھے اب چونکے مولاے کائنات ادھر نہیں ہیں تو ذکر علی سے جس کو تکلیف ہو وہ کیا ہو گا یہ حدیث اس کو ظاہر کر رہی ہے
​
 
وَحَدَّثَنِي أَبُو يُوسُفَ يَعْقُوبُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ الْأَنْوَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا أَصْحَابِي كَالنُّجُومِ، فَبِأَيِّهِمُ اقْتَدَيْتُمُ اهْتَدَيْتُمْ

I was told by Abu Yusuf Ya’qub Bin Yusuf who said: We were told by Yahya Zakariya Bin Yahya al-Sajiy who said: We were told by Musa Bin Ishaq al-Anwariy who said: We were told by Ahmad Bin Yunus who said: We were told by Abu Shihab from Hamza Bin Abi Hamza from ‘Amru Bin Dinar from Ibn Abbas who narrated that the Prophet صلى الله عليه وسلم said:

“Verily, my companions are like stars, whichever of them you use as a guide, you will be rightly guided.”
 
اچھا تو پھر ادھر اسناد کے ساتھ ادھر وہ حدیث پیش کر دو کے ان صاحبان سے بغض رکھنے والا منافق ہو گا عقل سے پیدل شخص یہ صرف فضائل مولاۓ کائنات ہے تماری قسمت اکچی تھی جو وہ تھریڈ کلوزڈ ہو گیا تھا تم اس کی بھڑاس نکالنے ادھر اے ہو تو میرے گزشتہ سوالات کا اور اصول کا جواب دو احادیث کی روشنی میں پر یادرکھو صحابہ اکرام رسول خدا سے لے کر بعد تک منافق کی پہچان ذکر علی سےکرتے تھے جس کے چہرے پر رونق خوشی آ جاتی وہ مومن ہوتا جس کے چہرے پر ذرا غور کرنا اپنے لیے تم کو تکلیف ہوئی ہے اس حدیث سے اس کا اس فضائل سے تکلیف پہنچے چہرے کا رنگ خراب ہوتا اس وقت تو وہ اس کو منافق جانتے تھے اب چونکے مولاے کائنات ادھر نہیں ہیں تو ذکر علی سے جس کو تکلیف ہو وہ کیا ہو گا یہ حدیث اس کو ظاہر کر رہی ہے
​

بھائی جان جن لوگوں کو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا نام سن کر تکلیف ہوتی ہیں اللہ انہیں کتے کی موت دے. چلو اب آپ یہی بات ان لوگوں کیلئے کرے جن کو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کا نام سن کر تکلیف ہوتی ہیں
 
Advertisement

وَحَدَّثَنِي أَبُو يُوسُفَ يَعْقُوبُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ الْأَنْوَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا أَصْحَابِي كَالنُّجُومِ، فَبِأَيِّهِمُ اقْتَدَيْتُمُ اهْتَدَيْتُمْ

I was told by Abu Yusuf Yaqub Bin Yusuf who said: We were told by Yahya Zakariya Bin Yahya al-Sajiy who said: We were told by Musa Bin Ishaq al-Anwariy who said: We were told by Ahmad Bin Yunus who said: We were told by Abu Shihab from Hamza Bin Abi Hamza from Amru Bin Dinar from Ibn Abbas who narrated that the Prophet صلى الله عليه وسلم said:

Verily, my companions are like stars, whichever of them you use as a guide, you will be rightly guided.

یہ جو حدیث تم نے بغیر سوچے سمجھے لگائی ہے اس کو تمارے بلندترین عالم دین ناصر البانی نے موضوع قرار دیا ہے یھاں بھی تماری نہیں چلی دوسری بات حوالہ مخالف فریق کی کتب سے دیا جاتا ہے تم سے کس نے کہا ہے کے ادھر بحث کرو مجھ سے ؟

rPerCoH.png

Vw57Q3j.png
 
تو تم کو پھر کیوں تکلیف ہوئی ؟ اور سوال میں کر رہا ہوں جواب تم دو گے دیر کے اخروٹ صاحب جو فضیلت مولاے کائنات کی ہے اس میں تم دوسروں کو ڈال رہے ہو یہی بات ثابت کرر رہی ہے کے تمارے پیٹ شریف میں مروڑ ہے اب جلدی سے وہ حدیث ثابت کرو جس کا میں نے کہا ہے اس کے بعد تمارے سے تراویح سے لے کر فجر کی اذان کا بھی پوچھنا ہے لگے ہاتھوں

اللہ کے ہاں کون ذیادہ معزز ہے وہ اللہ جانے میرے نظر میں سب صحابہ برابر ہیں. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ نے نماز پڑھائی حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں اللہ کے رسول کا ارشاد ہیں "کہ میرے بات کوئی نبی ہوتا تو وہ حضرت عمر ہوتے. حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو اللہ کے رسول نے دو بیٹیاں عقد میں دی تھی. حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ اللہ کی رسول کے بیوی اور ام الموءمنین تھی. مجھے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ* میرے لئے بہت عزت کے قابل ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے بچپن سے رسول اللہ کا ساتھ دیا تھا. حضرت حسن اور حسین رضی اللہ تعالی عنہ جنت کے سردار ہونگے. تکلیف انہیں ہوتی ہیں جن کو کسی سے خوف یا مدد کی توقع ہوتی ہیں.
 
یار تم انسان ہو یا کیا ہو ؟ ایک موضوع سے پٹ کر دوسری طرف نکل جاتے ہو جیسے ٹیوب میں پنچر بار بار ہوتا ہے ایک جگہ ٹانکا لگتا ہے تو دوسرا ہو جاتا ہے صحابہ ستارے ضعیف ترین حدیث ہے مزید حوالے اپنی کتب سے چاہیے ہیں تو مجھ سے مدد لے لو پر ادھر ادھر کی مت ہانکو تمارا لیول بہت کمزور ہے مجھے سمجھ نہیں آرہی تم سے کس طرح بات کروں اب اگر بات آگے کرنی ہے تو میرے سوالات کے جوابات احادیث کی روشنی میں دو میں تماری اس کھچڑی والے قوٹ کی بھی دھجیاں اڑا دوں گا پر پہلے میرے سوالات کا جواب دو ستارے صحابہ والی حدیث تو موضوع ہو گئی منافق کی پہچان مولا علی کا بغض ہے تم نے اس فضیلت میں دوسروں کو بھی شامل کر لیا اب وہ روایات بیان کرو جسکی بنا پر تم نے یہ دعواہ کیا ہے ورنہ ادھر معافی مانگو جھوٹی حدیث بیان کرنے پر

تھریڈ ایک قرانی ایت کی تھی تم کہیں سے پکوڑے لے آئے. تمہاری ہر بات سے لگتا ہے کہ تم بھی محرم میں کپڑے اتار کر خود کر دوھتڑ لگاتے ہو. شام غریبان مناتے ہو. پتا نہیں تم لوگ یہ منجن کہاں سے لے آ کر اسے دین سمجھنے لگے ہوں. پہلے اپنا عقیدہ بتاؤ تمہارا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں کیا سوچ ہیں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں کیا خیال ہیں پھر بات ہوگی ہر سال کا جواب ملے گا
 
تو تم کو پھر کیوں تکلیف ہوئی ؟ اور سوال میں کر رہا ہوں جواب تم دو گے دیر کے اخروٹ صاحب جو فضیلت مولاے کائنات کی ہے اس میں تم دوسروں کو ڈال رہے ہو یہی بات ثابت کرر رہی ہے کے تمارے پیٹ شریف میں مروڑ ہے اب جلدی سے وہ حدیث ثابت کرو جس کا میں نے کہا ہے اس کے بعد تمارے سے تراویح سے لے کر فجر کی اذان کا بھی پوچھنا ہے لگے ہاتھوں

بھائی ہمیں صحابہ کی قدرکرنی چاھیئےچاہے وہ حضور(ص) کی موجودگی میں ایک دوسرے پر جوتے اور ڈنڈے برسائیں ہمیں بہر حال ان کی عزت اور انہیں ستاروں کی مانند سمجھنا چاھئيے

صحیح بخاری میں انس سے روایت ہے:
2732 ـ حدثنا مسدد، حدثنا معتمر، قال سمعت أبي أن أنسا ـ رضى الله عنه ـ قال قيل للنبي صلى الله عليه وسلم لو أتيت عبد الله بن أبى‏.‏ فانطلق إليه النبي صلى الله عليه وسلم وركب حمارا، فانطلق المسلمون يمشون معه، وهى أرض سبخة، فلما أتاه النبي صلى الله عليه وسلم فقال إليك عني، والله لقد آذاني نتن حمارك‏.‏ فقال رجل من الأنصار منهم والله لحمار رسول الله صلى الله عليه وسلم أطيب ريحا منك‏.‏ فغضب لعبد الله رجل من قومه فشتما، فغضب لكل واحد منهما أصحابه، فكان بينهما ضرب بالجريد والأيدي والنعال، فبلغنا أنها أنزلت ‏**‏وإن طائفتان من المؤمنين اقتتلوا فأصلحوا بينهما‏**‏
​
ترجمہ:
رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے کہا گیا کہ وہ عبد اللہ بن ابئ کی خبر لیں۔ چنانچہ آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) ایک گدھے پر سوار ھوئے اور مسلمانوں کی ہمراہی میں ایک بنجر میدان سے ہوتے ہوئے چلے۔ جب آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) عبد اللہ بن ابئ کے پاس پہنچے تو اس نے کہا، "مجھ سے دور رہیں۔ اللہ کی قسم آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے گدھے کی بدبو مجھے پریشان کر رہی ہے۔" اس پر ایک انصاری نے کہا، "اللہ کی قسم، آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے گدھے کی بدبو تمہاری بدبو سے اچھی ہے" اس پر عبد اللہ کے قبیلے کا ایک شخص عبد اللہ کی خاطر غصے ہو گیا اور دونوں (صحابہ) نے ایک دوسرے کو گالیاں (نبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی موجودگی میں) دینی شروع کر دیں۔ اس پر دونوں کے دوستوں کو غصہ آ گیا اور دونوں گروہوںمیں ڈنڈوں، ہاتھوں اور جوتوں کے ساتھ لڑائی شروع ہو گئی۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ یہ آیت اس موقع پر نازل ھوئی: "اگر مومنین کے دو گروہوں کے درمیان لڑائی ہو جائے تو ان میں صلح کرا دو۔"(49:9)
​
حوالہ: صحیح بخاری، جلد 3، کتاب 49، حدیث 856 (آنلائن لنک)
​
حتی کہ ازواج رسول بھی ایک دوسرے کو برا بھلا کہہ رہی ہوتی تھیں۔ صحیح بخاری، جلد 3، کتاب 47، حدیث 755 (آنلائن لنک):
حدثنا إسماعيل، قال حدثني أخي، عن سليمان، عن هشام بن عروة، عن أبيه، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ أن نساء، رسول الله صلى الله عليه وسلم كن حزبين فحزب فيه عائشة وحفصة وصفية وسودة، والحزب الآخر أم سلمة وسائر نساء رسول الله صلى الله عليه وسلم، وكان المسلمون قد علموا حب رسول الله صلى الله عليه وسلم عائشة،۔۔۔، فأرسلن زينب بنت جحش، فأتته فأغلظت، وقالت إن نساءك ينشدنك الله العدل في بنت ابن أبي قحافة‏.‏ فرفعت صوتها، حتى تناولت عائشة‏.‏ وهى قاعدة،فسبتهاحتى إن رسول الله صلى الله عليه وسلم لينظر إلى عائشة هل تكلم قال فتكلمت عائشة ترد على زينب، حتى أسكتتها‏.‏ قالت فنظر النبي صلى الله عليه وسلم إلى عائشة، وقال ‏"‏ إنها بنت أبي بكر ‏"‏‏.
​
ترجمہ:
جناب عائشہ فرماتی ہیں:۔۔۔۔ رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی ازواج دو گروہوں میں بٹی ہو‏ئی تھیں۔ ایک گروہ میں عائشہ، حفضہ، صفیہ اور سودہ تھیں، جبکہ دوسرے میں ام سلمہ اور دوسری ازواج شامل تھیں۔ مسلمانوں کو علم تھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) عائشہ سے بہت محبت کرتے تھے۔ اس لیے اگر ان کو آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو کوئی تحفہ دینا ہوتا تھا تو وہ اس بات کا انتظار کرتے تھے کہ آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) حضرت عائشہ کے گھر میں پہنچ جائیں تو پھر آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو تحفہ دیا جائے۔۔۔۔پھر انہوں نے ام المومنین حضرت زینب بنت جحش کو بھیجا جنہوں سخت الفاظ میں کہا، " آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی ازواج درخواست کرتی ہیں کہ ان سے اور ابن ابو قحافہ کی بیٹی سے برابر کا سلوک کیا جائے۔" پھر انہوں نے حضرت عائشہ کے منہ پر بلند آواز میں انہیں بُرا بھلا (عربی لفظ : فسبتها) کہنا شروع کر دیا حتی کہ آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے حضرت عائشہ کی طرف دیکھنا شروع کر دیا کہ شاید اب وہ جواب دیں۔حضرت عائشہ نے پھر حضرت زینب کو جواب دینا شروع کیا اور اس زور سے (برا بھلا کہا) کہ حضرت زینب خاموش ہو گئیں۔ اس پر آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے جناب عائشہ کی طرف دیکھ کر کہا، "یہ واقعی ابو بکر کی بیٹی ہے۔"
​

​
 
لو اس حدیث کا رد بھی مجھ سے لیتے جاؤ شاباش میں چاہتا ہوں کے میرے سوالات کے بھی جوابات دو پر تم تو پھس ہی ہو گئے ہو

X4dzBiI.png

4D58FFL.png

0DrQ3SD.png

لگے ہاتھوں کربلا والے گول مٹی یا گارے پر سجدہ لگانے کی کوئی سند پیش کر لینا
 
ہا ہا ہا نکل گئی نہ تماری ؟ امی جان کی بات کرترے ہو کیا تمکو معلوم ہے کے انکے قاتل کون ہیں ؟ کدھر ان کی قبر شریف ہے رسول خدا کی چھٹی بیوی کو کیں لوگوں نے قتل کیا ؟ آؤ میں تمارے کو بتاتا ہوں لو یہ بھی دیکھ لو آج تمارے کو پورا سبق پڑھایا ہے پر تم ایک موضوع پر تکنے کی بجاے پھسل پھسل جاتے ہو امی جان کو کن لوگوں نے شہید کیا تماری ہی کتابوں سے

NgxoJDd.png

Apwn1MS.png

میرا خیال ہے بہت ہو گیا ہے آج تمارے ساتھ اب مزید مت چھیڑنا مجھ کو جب تک کے میرے سوالات کے جوابات نہیں دے دیتے شاباش

اچھا تو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہادت کا علم تھا. منافقین مدینہ کا پتہ تھا* لیکن امیر معاویہ کی اس حرکت کا نہیں اور آخر دم تک اسے خاص صحالی کا درجہ دئے رکھا واہ رے واہ کیا منطق ہے آپ کی ماشاءاللہ آپ کے علم کا قائل ہو گیا ہوں اب جا کے سو جاؤ
 
حدیث دکھاؤ تو ضعیف ہے اور خود ابن خلدون کی "قوی" سند پیش کر دی. میاں سیاست میں ٹرائی کر لو کامیابی کا چانس بہت ذیادہ ہیں آپ کا
 
6EVzASk.png

ce9KqQa.png

VQYkhHW.png

1c5nnXa.jpg

YYGF02G.png

چلو تماری یہ خواہش بھی پوری کر دی ہے میں نے سارا مذھب تو تم کو ادھر بتا دیا ہے اب تراویح اور فجر کی اذان میں اضافہ ذرا ثابت کر دو

ارے بھولے بھائی میں نے مٹی اور سیمنٹ کی بات نہیں کی بلکہ پوچھا ہے کہ وہ گول گارہ جو کربلہ کی مٹی سے بنایا جات ہیں اور جو تم لیکر پھرتے ہوں اسکا کوئی ثبوت دو
 
ہا ہا ہا نکل گئی نہ تماری ؟ امی جان کی بات کرترے ہو کیا تمکو معلوم ہے کے انکے قاتل کون ہیں ؟ کدھر ان کی قبر شریف ہے رسول خدا کی چھٹی بیوی کو کیں لوگوں نے قتل کیا ؟ آؤ میں تمارے کو بتاتا ہوں لو یہ بھی دیکھ لو آج تمارے کو پورا سبق پڑھایا ہے پر تم ایک موضوع پر تکنے کی بجاے پھسل پھسل جاتے ہو امی جان کو کن لوگوں نے شہید کیا تماری ہی کتابوں سے

NgxoJDd.png

Apwn1MS.png

میرا خیال ہے بہت ہو گیا ہے آج تمارے ساتھ اب مزید مت چھیڑنا مجھ کو جب تک کے میرے سوالات کے جوابات نہیں دے دیتے شاباش

ابن خلدون کی کہانیاں چھوڑو اپنا بتاؤ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ اور امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہیں
 
اخروٹ اپنے خدا کو حاضر ناظر جان کر ادھر کہو کے تم مٹی پر سجدہ کرتے ہو پھر میں تم کو کربلا کی مٹی کا بھی حوالہ دیتا ہوں کیا تم سنت نبوی کے مطابق نماز پڑھتے ہو ؟ سجدہ مٹی پر کرتے ہو ادھر بتاؤ مجھے تماری اس وقت نہ پنچر ہو چکی ہے مزید رسوا مت ہو نکل لو
​

کئی مرتبہ مٹی پر نماز پڑھی ہیں پر تم خود پر کنٹرول رکھو لگتا ہے تمہارے منہ کے بجائے ہاتھوں سے تھوک اڑ رہی ہیں. میں بار بار تم سے تمہارا عقیدہ پوچھ رہا ہو تم کہیں کہانیاں کاپی پیسٹ کر رہے ہو تمہارے عقیدے والوں کی یوٹیوب پر لاکھوں ویڈیوں پڑھی کا ش ان میں سے کوئی یہاں شئیر کرنے کی قابل ہوتی. یہ جو تم لوگ خود کو ننگا کرکے خود کو مارمار کر زخمی اور ذلیل و رسوا کرتے ہو یہی تم لوگوں کی سزا ہیں کاش تم لوگ سوچ سکتے
 
کون سی مسجد ہے اس کی فوٹو ادھر دکھاؤ مجھے یا ویڈیو جس میں کے صرف اور صرف مٹی پر سجدہ ھو رہا ہو ؟
چوزے ابھی تو میں نے اپنی طرف سے کچھ دیا ہی نہیں ہے جو کچھ بھی ادھر پیش کیا ووہ تیری ہی کتابوں سے ہے کیا تجھے انکار ہے میرے حوالوں پر ؟
اگر انکار ہے تو ان کی سند پر بات کر لو ؟
ابھی تو توں نے یہ کو خود کش حملے میں پھٹتے ہو اس کی بھی سنددینی ہے مجھے پہلے وہ دو تو میں اپنے بارے بھی بتاؤں گا چل شاباش ہمت کر بغلول
​

اللہ آپ لوگوں کو سڑکوں پر ننگا کرکے* ذلیل کر رہا ہیں انکھیں کھولو. زنجیر زنی کیا ہیں؟ اسکے لئے حوالہ یا سند چاھئے کیا
 
Status
Not open for further replies.