Advertisement

ملک ڈیفالٹ ہو چکا ہے'میں اپنی بات پر قائم ہوں،:خواجہ آصف'

Advertisement

لنڈے کے ارسطو نے زندگی گذار دی گنجوں کی خدمت میں مگر آج مریم کی ڈانٹ پر اپنی صفایاں دے رہا ہے۔ اللہ کی پناہ ایسے مال سے جس میں بندہ روز ذلیل ہو​
 
یہ تو وہی بات ہوئی نہ کہ آپ بلکل صحیع کہہ رہے ہیں مگر غلط میں بھی نہیں ہوں۔ تیسرے نے آکر کہا کہ آپ دونوں کیسے صحیع ہوسکتے ہیں تو جواب آیا کہ آپ بھی صحیع کہہ رہے ہیں۔

غلط تو ہے عوام جو ان سب کو برداشت کررہی ہے۔
 
Advertisement
Many analysts and laymen were saying Pakistan has technically defaulted. Sera has confirmed it.PDM lied when it claimed it saved Pakistan from bankruptcy.Pakistan defaulted because of PDM.
 
If pmln start hitting generals my vote for pmln.
کاش کے آپ کہتے کہ اگر نون لیگ خاندانی سیاست ختم کردے تو آپکا ووٹ انکا ہوا۔
یہ تو کوئی دلیل نہیں ہے کہ نون لیگ جرنلز کی مخالفت کرے تو اپ اسے ووٹ کریں گے۔
جس دن کوئی ایماندار جرنل بھی آگیا تو یہ نون لیگی اس پر تنکید کریں گے کیونکہ انکو معلوم ہے کہ اگر عدلیہ کو کوئی طاقت دے سکتا ہے تو وہ جرنل ہیں۔
ہاں' اگر عوام بڑے فیصلے عدالت کو کھیرے میں لیکر کروائے جیسے عمران خان کی ضمانت کروائی ہے تو ججوں کو شاید ہمت آئے اور انصاف کرسکیں۔ اس وقت تک یہ نون لیگی ہر اس جرنل کو متنازعہ بنائیں گے جو انکو این آر او نہیں دے گا۔
 
Now it doesn't matter if general is honest. Khan was honest but what they have done to him.
Who was behind? So called honest generals
 
Now it doesn't matter if general is honest. Khan was honest but what they have done to him.
Who was behind? So called honest generals
It does matter if a general is honest. Because an honest general will never interfere in politics and PDM will not be able to come in power. Besides, Judges cannot be blackmailed to give NRO's to any alligator regardless of any pressure. Because judges cannot go against the law. Thirdly, an honest general will not go to any country and give some guarantees that who will be or not will be in power.
So it's all boils down to honesty which is not present at this time. But we can hope that new comers will see and predict the future and try to be the right side of the history in their times.