سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ میاں نواز شریف نے کبھی کسی سے انتقام نہیں لیا۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنانا ملک سے چوتھی بار عوام کی مہنگائی سے جان چھڑوانا ہوگا، نواز شریف نے ہی ہمیشہ گری ہوئی معیشت اور قومی وقار کو سنبھالا ہے۔
حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ نواز شریف کا مشن معاشی بحالی، قوم کا اتحاد اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلوانا ہے، نواز شریف کو ہر بار زخم لگے مگر نواز شریف نے پاکستان کو لگے زخم بھرے ہیں، ن لیگ نے نواز شریف کی قیادت میں ہمیشہ کارکردگی دکھائی ہے اور ہر وعدہ پورا کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلوانے اور ملکی ترقی کی لکیر صرف نواز شریف کے ہاتھ میں ہے،تاریخ گواہ ہے نواز شریف نے کبھی انتقام نہیں لیا۔
every family members believes in family's blessings unlike the badbakht currently sniffing own **** 24/7 in an Adilala's 6x4 cell hoping for his sons to come who just dnt give a F !

یہ ککڑ کس لکیر کی بات کر رہا ہے یہ منحوس 80 کی دہائی سے حکومت میں ہے تو پاکستان کو کونسا ایشئین ٹائیگر چھوڑ کر گیا تھا 2017 میں؟؟
فنانس منسٹر پنجاب - 1981-1985 چیف منسٹر پنجاب - 1985-1990 پرائم منسٹر پاکستان ۔ 1990-1993 پرائم منسٹر پاکستان ۔ 1997-1999 پرائم منسٹر پاکستان ۔ 2013-2017
اور وہ لکیر اس ******** کے پیچھے ہے اور لکیر میں ایک سوراخ بھی ہے جو بچپن میں گوال منڈی کی گلیوں میں کثرت استعمال سے پھٹ کر بار بار جرنیل برانڈ دھاگے سے سیا جاتا ہے مگر پھر بھی پھٹ جاتا ہے کیونکہ دھاگہ ہی پیدائشی پھٹو ہے
Yaar dekho yeh bohat ziadti hai, this is photshopped........................................................................................... Yeh lungi wala whisky muneera original meme mein nahi tha
Samjah karo bhai log. Mulk Patwari zuban mein apni jaidad ko khete hai. Is liye jub jub mouka mila mulk ne taraqi ki, aur agar phir mouka mila to mulk phir taraki karega.