- Joined
- Apr 8, 2012
- Posts
- 2,861
- Reaction score
- 4,218
- Points
- 113
نئی صدی کے آغاز سے ہی دنیا پر یہ باور ہو چکا تھا کے آنے والے وقتوں میں پاکستان ایک اہم ملک ہو گا جس کو دنیا کو ایکسپورٹ ہونے والی اشیا کی ایک مین گزرگاہ بننا ہے...ایسے میں ایک پرامن پاکستان کا مطلب چین اور خود پاکستان کی ترقی کا راستہ ہموار .......جبکہ ڈی ایسٹابلائز پاکستان انڈیا اور اور اس کے ہمنواؤں کا خواب ہے جسے پورا کرنے کے لئے وہ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں
اس خطّے کا جو سیناریو بن چکا ہے اس کے پیش نذر اب پاک فوج کو سمجھنا ہو گا کہ وطن عزیز کا علاقہ پہلے لوکل گراؤنڈ تھا جس میں ملکی اور غیر ملکی چھوٹی موٹی سیریز ہو رہی تھیں اور ہماری سیاسی قیادت نیٹ پریکٹس بھی نہیں کر پا رہی تھی لیکن اب یہاں پر ورلڈ کپ شروع ہونے جا رہا ہے . جس میں دنیا کی خطرناک ترین ٹیمیں حصہ لینے جا رہی ہے جس کا باقاعدہ آغاز پاکستان میں شروع ہو چکا ہے .اب فوجی قیادت کے ساتھ سیاسی قیادت کو بھی میدان میں بھرپور تیاری کے ساتھ اترنا ہو گا
یہ اسی صورت ممکن ہے اگر ملکی سیاسی فضا اعتدال میں ہو ملکی سیاست کی غیر یقینی صورتحال کو ختم کرنا ہو گا تا کہ آنے والا ورلڈ ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا جا سکے فوج کو ایک امپائر کا کردار نبھانا ہی پڑے گا اور ملک میں جاری انتشار کے اصل محرکات دھندلی کو روکنے کے لئے جامعہ حکمت عملی اپنانی ہو گی اور شفاف الیکشن کرانے کا ذمّہ لینا ہونا کیونکہ اب فوج سیاست نہ کرے لیکن خود کو سیاست سے دور نہیں رکھ سکتی خاموش تماشائی بھی اگر بنتی ہے تو پھر ووہی چوہے بلی کا کھل جاری رہے گا
اور ملکی صورتحال غیر یقینی ہی رہے گی جو اس خطّے کی خوشحالی کو داؤ پر لگانے کے مترادف ہو گی تمام سیاسی پارٹیز کو ایک پیج پر لانا ہو گا اس کے لئے ایسے الیکشن کرانا ہوں گے جس میں ساری جماعتیں متفق ہوں ..بلیم گیم کو ختم کرنا ہو گا ورنہ آنے والے وقتوں میں سیاسی قیادتیں آپس میں دست و گریبان رہیں گی اور فوج انٹر نیشنل کھلاڑیوں سے مصروف عمل رہے گی اور نقصان میں پاکستان ہی رہے گا یہ اسی صورت میں ممکن ہے اگر بائیو میٹرک طریقہ کار اپنایا جاۓ ...
اور دوسرا فوج کو اب ایسے موہروں کو نہیں لانا ہو گا یا سپورٹ نہیں کرنا ہو گا جو ان کو راس آییں بلکہ ایسی قیادت ہو جو عوامی بھی ہو قومی بھی اور اصل طریقہ کآر سے اے چاہے نواز ہو زرداری ہو یا عمران خالص عوامی ہوں نہ کے کسی کے کندھوں پر سوار ہو کر آنے والے ٹٹ پونجیے.....تا کہ سیاسی اور اسکری محاذ پر پاکستان سرخرو ہو سکےکیونکہ اس دور حاضر میں سیاسی قیادت کو ہی سکرین پر رہنا ہوتا ہے اور عسکری قیادت پردے کے پیچھے رہ کر ہی لائحہ عمل بنا سکتی ہیں.....

Last edited by a moderator: