لوگ صرف حسد کرتے ہیں . ورنہ فوٹو شاپ کی ہوئی جعلی تصویر اور اس سے منسوب جعلی بیانات شوشل میڈیا اور اس فورم پر گردش نا کر رہے ہوتے. کسی ایک کے پاس ملالہ سے نفرت کی کوئی مناسب وجہ نہیں ہے

It was as if there was a feud between two brothers and they agreed to live in different houses. So British India was divided in August 1947, and an independent Muslim state was born.
My father says the problem is that Jinnah negotiated a piece of real estate for us but not a state for us but not a state. [§7]
اس میں کیا شک ہے کہ ہر سال مودا غزنی منہ اٹھا کر ہندوستان سے لوٹ مارنے کرنے بھاگا چلا آتا تھا، جیسے یہ اس کے باپ کی جاگیر ہو، بے دریغ ہندوؤں اور عورتوں کو قتل کرتا تھا، اس نے تلوار کے زور پر زبردستی لوگوں کو کو مسلمان بنایا، یہ ایک تاریخی حقیقت ہے، اس میں جھوٹ کیا لکھا ہے ملالہ نے ذرا یہ بتاؤ۔۔۔
ملالہ کو غلط فہمی ہوئی، مولوی کا لفظ آج بھی تمسخر اور گالی کے لئے ہی استعمال کیا جاتا ہے، کسی کو مولوی کہو تو گلے پڑجاتا ہے کہ مجھے مولوی کیوں کہا، مولوی کے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے مولوی ایک غلیظ گالی بن چکا ہے۔۔۔
As a nation we have always been good at hockey, but Zia madeour female hockey players wear baggy trousers instead of shorts, and stopped women playing some sports altogether.
اس میں کیا غلط لکھا ہے، ہندوستان میں ہزار سال سے ہندو اور مسلمان ایک ساتھ رہتے آئے اور آپس میں بھائیوں کی طرح رہتے تھے، کوئی بھی اپنے دادا پڑدادا، نانا، نانی وغیرہ سے پوچھ لو، آج بھی وہ لوگ زندہ ہوں گے جو ہندوؤں کے ساتھ رہتے رہے، سب بتائیں گے کہ ہندو مسلمان مل جل کر بھائیوں کی طرح رہتے تھے، اور جب کچھ شرپسندوں کی وجہ سے جھگڑا پیدا ہواتو دونوں الگ ہوگئے۔۔ بالکل ویسے ہی جیسے بنگلہ دیش مغربی پاکستان سے پیچھا چھڑا کر الگ ہوگیا، حالانکہ دونوں ہم مذہب تھے۔۔۔
یہ بات بھی سو فیصد سچ ہے، جو شخص خود کو مسلمان کہے، کسی کو حق نہیں کہ اس کو غیر مسلم یا کافر کہے، مگر ہمارے ہاں احمدیوں کو نہ صرف کافر کہا جاتا ہے بلکہ ان کے ساتھ بدترین سلوک کیا جاتا ہے، انہیں قتل تک کردیا جاتا ہے، اس کے بعد بڑی بے شرمی سے منہ اٹھا کر کہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں جی اقلیتیں محفوظ ہیں، اقلیتیں قرار دے کر بھی چین نہیں ۔۔
اس میں کیا شک ہے کہ ہر سال مودا غزنی منہ اٹھا کر ہندوستان سے لوٹ مارنے کرنے بھاگا چلا آتا تھا، جیسے یہ اس کے باپ کی جاگیر ہو، بے دریغ ہندوؤں اور عورتوں کو قتل کرتا تھا، اس نے تلوار کے زور پر زبردستی لوگوں کو کو مسلمان بنایا، یہ ایک تاریخی حقیقت ہے، اس میں جھوٹ کیا لکھا ہے ملالہ نے ذرا یہ بتاؤ۔۔۔
یہ جو ہر محلے شہر میں صوفیوں کے مزار ہیں، یہ صوفی کیا کرتے رہے ہیں ساری زندگی؟؟ کسی کو یاد ہے غزنوی کا عرس یا غوری کا عرس؟؟ کسی کو یہی تک نہیں زبانی پتہ ہو گا کہ کس شہر کے ہیں یہ دونوں۔ لیکن یہاں ہر شہر اپنے صوفی بزرگوں کی یادگار مناتا ہے، کیونکہ ان کی بدولت ہی لوگ مسلمان ہوئے

یہ ایک غلط فہمی ہے جو پھیلائی گئی ہے کہ صوفیوں کے ذریعے اسلام پھیلا، اصل میں اسلام تلوار کے ذریعے پھیلا، تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجیے، سپین (اندلس) میں اسلام تب پہنچا جب طارق بن زیاد نے اندلس فتح کیا، سندھ میں جب محمد بن قاسم نے سندھ فتح کیا، برصغیر میں مختلف مسلمان جنگجو حملہ آور رہے، جن کے ذریعے اسلام یہاں پہنچا ، کیونکہ اسلام میں لوگوں کو زبردستی مسلمان کرنے کا سیدھا سادھا قانون موجود ہے، کہ جہاں حملہ کرنے کا دل چاہے، وہاں کے لوگوں کو پہلے اسلام کی دعوت دو، اگر وہ نہ مانیں تو پھر کہو کہ ہماری اطاعت قبول کرلیں اور جزیہ دیں، ٹیکس دیں اور اگر تب بھی نہ مانیں تو ہلہ بول دو اور لوگوں کو اسلام قبول نہ کرنے کا مزہ چکھا دو، یہ وہ حربہ ہے جس کے ذریعے لوگوں کو تلواروں کے زور پر مسلمان کیا جاتا رہا، ایک عام شہری، جو گھر میں سکھ چین سے رہ رہا ہو، اس کے سر پر اگر تلواروں، نیزوں سے لیس ایک طاقتور فوج آکر کھڑی ہوجائے اور کہے کہ یا تو اسلام قبول کرو، یا پھر ہمیں ٹیکس دو، یا پھر مرنے کے لئے تیار ہوجاؤ، تو اس بے چارے کے پاس اس کے سوا اور کیا چارہ رہ جائے گا کہ چپ چاپ اسلام قبول کرلے، اور اپنی جان بچالے۔۔۔

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq] اگر تلوار کے زور پر ہی پھیلا ہے، تو پھر تو برصغیر کے مسلمان حکمران نہایت ہڈحرام اور نکمے ثابت ہوئے جو تلوار کے زور پر آٹھ صدیاں حکومت کرنے کے باوجود بھی محض ایک چوتھائی سے زیادہ آبادی کو مسلمان نہ کر سکے
اگر یہ وقعی وحشی ہوتے تو کوئی ایک بھی ہندو نہ نظر آتا آج کے برصغیر میں جیسے ہندوؤں نے پورے برصغیر سے بدھ مت کا خاتمہ کر دیا تھا، بالکل ویسے ہی ہندو بھی ناپید ہوتے یہاں مسلمانوں کے آنے کے بعد
[/FONT]