Advertisement

ملالہ کی بک سے اقتباسات

29573219_1905533896147526_2078297477001577297_n.jpg
29683746_1905533969480852_3218591147946904496_n.jpg
29597687_1905534042814178_2155780846951132174_n.jpg
27868018_1905534129480836_7498021315480536639_n.jpg
11223811_1905534166147499_3201969698859827754_n.jpg

29594429_1905534239480825_4316488616444569446_n.jpg

29594836_1905534326147483_3732149497537949444_n.jpg

29573087_1905534459480803_1273147013941798434_n.jpg

ملالہ کا فیور کرنے والوں کو یقینً اسکی وطن سے دشمنی نے متاثر کیا ہوگا

​
 
Advertisement
لوگ صرف حسد کرتے ہیں . ورنہ فوٹو شاپ کی ہوئی جعلی تصویر اور اس سے منسوب جعلی بیانات شوشل میڈیا اور اس فورم پر گردش نا کر رہے ہوتے. کسی ایک کے پاس ملالہ سے نفرت کی کوئی مناسب وجہ نہیں ہے
 
کوئی تبصرہ کرنے سے پہلے ملالا کی کتاب پڑھ لیں تو بہتر ہوگا
 
Advertisement
کوئی تبصرہ کرنے سے پہلے ملالا کی کتاب پڑھ لیں تو بہتر ہوگا

ملالہ کی محبت میں اندھوں کو ضرورت نہیں ہے کتاب پڑہنے کی انکے لئے مغرب سے نوازا ہوا اعزز ہی کافی ہے

جی پڑھی ہے اسی لیے کہ رہا ہوں کہ اس کے خلاف پروپرگنڈہ ہے لوگوں کا حسد ہے

کیا کتاب میں اس نے یہ نہیں لکھا

دو عورتوں کی گواہی کو نہیں مانتی ایک مرد کی گواہی کے مقابلے میں؟
 
پھر تو عمران خان کو بی کافی ایوارڈ ملے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے.

ملالہ کی محبت میں اندھوں کو ضرورت نہیں ہے کتاب پڑہنے کی انکے لئے مغرب سے نوازا ہوا اعزز ہی کافی ہے

کوئی تبصرہ کرنے سے پہلے ملالا کی کتاب پڑھ لیں تو بہتر ہوگا

جن کے پاس نہیں ہے، وہ یہاں سے پڑھ سکتے ہیں

It was as if there was a feud between two brothers and they agreed to live in different houses. So British India was divided in August 1947, and an independent Muslim state was born.

My father says the problem is that Jinnah negotiated a piece of real estate for us but not a state for us but not a state. [§7]
 
پھر تو عمران خان کو بی کافی ایوارڈ ملے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے.

ہر بات پر عمران خان کا ذکر آنے سے ثابت ہوتا ہے ک خان ہر بےغیرت بےشرم بےضمیر کے حواسوں پر سوار ہے
 
میرے علم میں نہیں ہے. صفحہ نمبر دیں تو دوبار دیکھ لیتا ہوں.
کیا کتاب میں اس نے یہ نہیں لکھا

دو عورتوں کی گواہی کو نہیں مانتی ایک مرد کی گواہی کے مقابلے میں؟
 
Advertisement
29573219_1905533896147526_2078297477001577297_n.jpg

اس میں کیا شک ہے کہ ہر سال مودا غزنی منہ اٹھا کر ہندوستان سے لوٹ مارنے کرنے بھاگا چلا آتا تھا، جیسے یہ اس کے باپ کی جاگیر ہو، بے دریغ ہندوؤں اور عورتوں کو قتل کرتا تھا، اس نے تلوار کے زور پر زبردستی لوگوں کو کو مسلمان بنایا، یہ ایک تاریخی حقیقت ہے، اس میں جھوٹ کیا لکھا ہے ملالہ نے ذرا یہ بتاؤ۔۔۔

29597687_1905534042814178_2155780846951132174_n.jpg

ملالہ کو غلط فہمی ہوئی، مولوی کا لفظ آج بھی تمسخر اور گالی کے لئے ہی استعمال کیا جاتا ہے، کسی کو مولوی کہو تو گلے پڑجاتا ہے کہ مجھے مولوی کیوں کہا، مولوی کے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے مولوی ایک غلیظ گالی بن چکا ہے۔۔۔

کیا کتاب میں اس نے یہ نہیں لکھا
دو عورتوں کی گواہی کو نہیں مانتی ایک مرد کی گواہی کے مقابلے میں؟

But General Zia brought in Islamic laws which reduced a woman’s evidence in court to count for only half that of a man’s.
In that system, men's evidence is not accepted in women's case altogether ... she purposefully didn't mention this.

A woman couldn’t even open a bank account without a man’s permission.
Was this ever the case in Pakistan?

As a nation we have always been good at hockey, but Zia madeour female hockey players wear baggy trousers instead of shorts, and stopped women playing some sports altogether.
Yes, and Pakistan Men's hockey team is also in deep **** because men are also wearing baggy trousers aka Shalwar Qameez.:lol:
 
29594836_1905534326147483_3732149497537949444_n.jpg

اس میں کیا غلط لکھا ہے، ہندوستان میں ہزار سال سے ہندو اور مسلمان ایک ساتھ رہتے آئے اور آپس میں بھائیوں کی طرح رہتے تھے، کوئی بھی اپنے دادا پڑدادا، نانا، نانی وغیرہ سے پوچھ لو، آج بھی وہ لوگ زندہ ہوں گے جو ہندوؤں کے ساتھ رہتے رہے، سب بتائیں گے کہ ہندو مسلمان مل جل کر بھائیوں کی طرح رہتے تھے، اور جب کچھ شرپسندوں کی وجہ سے جھگڑا پیدا ہواتو دونوں الگ ہوگئے۔۔ بالکل ویسے ہی جیسے بنگلہ دیش مغربی پاکستان سے پیچھا چھڑا کر الگ ہوگیا، حالانکہ دونوں ہم مذہب تھے۔۔۔

Advertisement
29573087_1905534459480803_1273147013941798434_n.jpg

یہ بات بھی سو فیصد سچ ہے، جو شخص خود کو مسلمان کہے، کسی کو حق نہیں کہ اس کو غیر مسلم یا کافر کہے، مگر ہمارے ہاں احمدیوں کو نہ صرف کافر کہا جاتا ہے بلکہ ان کے ساتھ بدترین سلوک کیا جاتا ہے، انہیں قتل تک کردیا جاتا ہے، اس کے بعد بڑی بے شرمی سے منہ اٹھا کر کہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں جی اقلیتیں محفوظ ہیں، اقلیتیں قرار دے کر بھی چین نہیں ۔۔

In that system, men's evidence is not accepted in women's case altogether ... she purposefully didn't mention this.

Was this ever the case in Pakistan?

Yes, and Pakistan Men's hockey team is also in deep **** because men are also wearing baggy trousers aka Shalwar Qameez.:lol:

I have referred Qura'an regarding TESTIMONY. Don't give Zia's example. Just answer "has not she defied this in her book?"
 
29573219_1905533896147526_2078297477001577297_n.jpg

اس میں کیا شک ہے کہ ہر سال مودا غزنی منہ اٹھا کر ہندوستان سے لوٹ مارنے کرنے بھاگا چلا آتا تھا، جیسے یہ اس کے باپ کی جاگیر ہو، بے دریغ ہندوؤں اور عورتوں کو قتل کرتا تھا، اس نے تلوار کے زور پر زبردستی لوگوں کو کو مسلمان بنایا، یہ ایک تاریخی حقیقت ہے، اس میں جھوٹ کیا لکھا ہے ملالہ نے ذرا یہ بتاؤ۔۔۔

زبردستی مسلمان؟؟ واہ بھئی۔

یہ جو ہر محلے شہر میں صوفیوں کے مزار ہیں، یہ صوفی کیا کرتے رہے ہیں ساری زندگی؟؟
کسی کو یاد ہے غزنوی کا عرس یا غوری کا عرس؟؟ کسی کو یہی تک نہیں زبانی پتہ ہو گا کہ کس شہر کے ہیں یہ دونوں۔
لیکن یہاں ہر شہر اپنے صوفی بزرگوں کی یادگار مناتا ہے، کیونکہ ان کی بدولت ہی لوگ مسلمان ہوئے
 
یہ ایک غلط فہمی ہے جو پھیلائی گئی ہے کہ صوفیوں کے ذریعے اسلام پھیلا، اصل میں اسلام تلوار کے ذریعے پھیلا، تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجیے، سپین (اندلس) میں اسلام تب پہنچا جب طارق بن زیاد نے اندلس فتح کیا، سندھ میں جب محمد بن قاسم نے سندھ فتح کیا، برصغیر میں مختلف مسلمان جنگجو حملہ آور رہے، جن کے ذریعے اسلام یہاں پہنچا ، کیونکہ اسلام میں لوگوں کو زبردستی مسلمان کرنے کا سیدھا سادھا قانون موجود ہے، کہ جہاں حملہ کرنے کا دل چاہے، وہاں کے لوگوں کو پہلے اسلام کی دعوت دو، اگر وہ نہ مانیں تو پھر کہو کہ ہماری اطاعت قبول کرلیں اور جزیہ دیں، ٹیکس دیں اور اگر تب بھی نہ مانیں تو ہلہ بول دو اور لوگوں کو اسلام قبول نہ کرنے کا مزہ چکھا دو، یہ وہ حربہ ہے جس کے ذریعے لوگوں کو تلواروں کے زور پر مسلمان کیا جاتا رہا، ایک عام شہری، جو گھر میں سکھ چین سے رہ رہا ہو، اس کے سر پر اگر تلواروں، نیزوں سے لیس ایک طاقتور فوج آکر کھڑی ہوجائے اور کہے کہ یا تو اسلام قبول کرو، یا پھر ہمیں ٹیکس دو، یا پھر مرنے کے لئے تیار ہوجاؤ، تو اس بے چارے کے پاس اس کے سوا اور کیا چارہ رہ جائے گا کہ چپ چاپ اسلام قبول کرلے، اور اپنی جان بچالے۔۔۔

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
اگر تلوار کے زور پر ہی پھیلا ہے، تو پھر تو برصغیر کے مسلمان حکمران نہایت ہڈحرام اور نکمے ثابت ہوئے جو تلوار کے زور پر آٹھ صدیاں حکومت کرنے کے باوجود بھی محض ایک چوتھائی سے زیادہ آبادی کو مسلمان نہ کر سکے

اگر یہ وقعی وحشی ہوتے تو کوئی ایک بھی ہندو نہ نظر آتا آج کے برصغیر میں
جیسے ہندوؤں نے پورے برصغیر سے بدھ مت کا خاتمہ کر دیا تھا، بالکل ویسے ہی ہندو بھی ناپید ہوتے یہاں مسلمانوں کے آنے کے بعد
[/FONT]
​
 
Last edited: