Advertisement

ملالہ اور عمران خان کا ملال

Imran-khan-malala.jpg

01.gif

http://jasarat.com/index.php?page=03&date=2013-10-15​
 
Advertisement
میں نے پہلے بھی کہیں کمینٹ کیا ہے کہ جن کالم نگاروں کو کوئی نہیں جانتا انہی ملالہ کی شکل میں غیبی مدد مل گئی ہے . طالبان کے حامیوں سے وطن اور اسلام دوستی کا سرٹیفکیٹ بھی مل جاتا ہے اور کچھ نئے پڑھنے والے بھی مل جاتے ہیں .

شکریہ ملالہ ، تمھاری وجھہ سے بہت سارے بیروزگار کالم نگاروں کا کاروبار چل پر ہے .

اب کوئی بھی نوزائدہ کالم نگار ، اس بات پر نہیں لکھ رہا کہ ، جو قسمیں اٹھا اٹھا کہہ رہے تھے کہ ، امریکہ یہ ایوارڈ ملالہ کو دے گا ، کیوں کہ وہ ایک ایجنٹ ہے ، ان کی طبیعت اور نشانہ دونوں ہی خراب نکلیں ، ملالہ پھر بھی ایجنٹ ، اور یہ گھامڑ پھر بھی دانشور ، کہتے ہیں ، بندہ ان ہی جیسا ڈھیٹ ہونا چاہیے ، شرم کا کیا ہے آتی جاتی رہتی ہے ، ​
 
جماعت اسلامی اور دہشت گردں کے پالتو بھونکوں اور بھونکوں، تمارا کام ہی بھونکنا ہے، چلو اچھا ہے ملالہ کے بہانےاب تم عمران خان پر بھی بھونک رہے ہو، شاید اسطرح ہی عمران کوعقل آجائے جو تم دہشت گردوں کو ساتھ لیے بیٹھا ہے۔​
 
Last edited: