Advertisement

مقبوضہ کشمیر بمقابلہ مقبوضہ پاکستان

اکھتر سالوں سے مقبوضہ کشمیر جنت نظیر ہندوستان کی قید میں ہے۔ مقبوضہ جموں کشمیر کے مسلمان ہزاروں جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے مگر رہائی کی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ ہندوستان کی تقریباً 7 لاکھ قابض فوج نے جموں کشمیر کے مسلمانوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ ان پر ایک کٹھ پتلی وزیراعلیٰ مسلط ہے جو خود کوکشمیری بول کر بھی اصل وفاداری نئی دہلی سرکار کے ساتھ نبھاتا ہے۔

بندوق اور طاقت کے آگے اقوام متحدہ کی قرارداد، اور مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام کا حق خود ارادیت بے بس اور لاچار ہے۔

مقبوضہ جموں کشمیر پر جابرانہ تسلط کا علم ہر خاص و عام کو ہے، مگر اسلامی جمہوریہ پاکستان نام کے ایک ملک پر بندوق اور داداگیری کے نام پر قبضے سے بہت کم لوگ آگاہ ہیں۔ پاکستان کے عوام کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ ان کی سرزمین اور ان کے مقدر پر قبضہ کرنے والے آقا اور مالک اصل میں ان کے محسن اور محافظ ہیں۔ اس غلط فہمی کی بڑی وجہ شرح خواندگی اور معیار خواندگی کا کم ہونا ہے۔

تعلیم اس لیے کم ہے کہ تعلیم کے لیے جو پیسہ دستیاب ہونا چاہیے وہ آقا اور مالک 'دفاعی بجٹ' کے گولک میں بھر کر لے جاتے ہیں۔

قائد اعظم نے ہمیں 3 اصول دیے تھے؛ اتحاد، تنظیم اور یقین محکم۔

عاشر عظیم کے 'مالک' نے ہمیں 4 اصول دیے ہیں: مسئلہ کشمیر، دفاعی بجٹ، فوجی فرٹیلائزر اور فوجی شادی ہال۔

سنا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر کی طرز پر پاکستان کے اندر بھی ایک کٹھ پتلی وزیراعظم کو لایا گیا ہے۔ کٹھ پتلی وزیراعظم نے بھی پنجاب میں ایک کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کی تقرری کی ہے۔ اس طرح سری نگر سے براستہ لاہور، اسلام آباد تک کاٹھ کے الو بیٹھے ہوئے ہیں۔ ہر الو، کالے بوٹ اور کالے کوٹ کی بارگاہ میں سر بہ سجود ہے۔

نہ مسئلہ کشمیر حل ہوگا اور نہ ہی مسئلہ پاکستان کے حل ہونے کے امکانات ہیں۔

دل جلوں سے عرض ہے کہ اسٹیٹس کو، کو مائی باپ مان کر تحریک انصاف کی مسخرہ بریگیڈ کا حصہ بن جائیں۔




​
 
Advertisement
lol...why do you even bother writing non-sense? It really does not convince anyone. You are doing a bad job for what you get paid for!
بھائی آپ تحریک آزادی کب شروع کرنے والے ہیں؟​
548160_508164382534478_453665981_n.jpg


یہ مقبوضہ کشمیر ہے یا مقبوضہ اسلام آباد؟
​
 
Advertisement
Advertisement
تعلیم اس لیے کم ہے کہ تعلیم کے لیے جو پیسہ دستیاب ہونا چاہیے
جمہوری چمپینز کے بیرون ملک اثاثوں اور بنک بیلنسمیں جمع ہے. شرح و میعار خواندگی کا مطلوبہ ہدف حاصل ہو جائے تو عوام کھانے اور لگانے والوں کی گرفت سے آزاد ہو جائیں گے. کون کمبخت چاہے گا کے عوام اتنے باشعور ہو جائیں​
 

جمہوری چمپینز کے بیرون ملک اثاثوں اور بنک بیلنسمیں جمع ہے. شرح و میعار خواندگی کا مطلوبہ ہدف حاصل ہو جائے تو عوام کھانے اور لگانے والوں کی گرفت سے آزاد ہو جائیں گے. کون کمبخت چاہے گا کے عوام اتنے باشعور ہو جائیں​
x1080-T4J.jpg
 
Advertisement
maxresdefault.jpg


چور ہوں، اور بھگوڑا ہوں میں۔۔

189139_1645491_updates.jpg
​
 
Last edited:
کمانڈو ہوں، قاتل ہوں اور بھگوڑا ہوں میں۔۔

Benazir.jpg
 
chal chor yar
sab ko pata hai
yeh jo mara mari hai
iskey peechey wardi hai
ARMY is the biggest parasite of pakistan budget and national assests
 
Uterly nonsense ------ Extremely disappointed by this post
S A Rashid I know that you could do much better then this below average collection of garbage
 
Last edited:
ان کا احتساب کرنا سیاستدانوں کو کام ہے. جن سیاستدانوں کے بارے میں عوام کی رائے ہو کھاتے ہیں تو کیا ہوا لگاتے بھی ہیں. وہ اور ان کے حمایتی صرف باتیں ہی بنا سکتے ہیں