Advertisement

مفتاح اسماعیل کے قرآنی آیات سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا کا سخت ردعمل

miftahi11h2h2.jpg

پاکستان کےو زیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے امریکہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے مذہبی خیالات کو طالبان سے تشبیہ دے کر انتہا پسند قرار دینے کی کوشش کی ہے۔

حسن نثار نے سوال کیا کہ مفتاح اسماعیل صاحب پُوچھنا یہ تھا کہ عمران خان قرآنی آیات کا حوالہ نہ دے تو کس کتاب کا حوالہ دے؟
Loading X post…
Open original post on X

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے امریکہ جانے والے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے غیر ضروری طور پر سابق وزیراعظم عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ابتدائی طور پر قرآنی آیات "امر بالمعروف" کا سہارا لے کر ایک مہم چلائی۔

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کی اس مہم کو افغانستان کی طالبان حکومت کےادارے سی پی وی پی وی سے جوڑتے ہوئے کہا کہ عمران خان شائد ہمیں برائی اور خود کو اچھائی کے طور پیش کرتے ہیں،غالبا افغان طالبان کی حکومت میں اس نام سے ایک وزارت بھی قائم کی گئی تھی۔

معروف ڈرامہ نگار اور اداکار خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ اس سے بڑا گناہ کیا ہوسکتا ہے کہ مفتاح اسمعیل امریکہ میں بیٹھ کر اُمریکیوں کو شکائت کر رہا ہے کہ عمران خان امر بالمعروف کا ذکر کرتا ہے استغفراللہ
Loading X post…
Open original post on X

صحافی طارق متین نے تبصرہ کیا کہ مفتاح اسماعیل صاحب نے تو اخیر بیہودگی کی ہے اور یہ راتب خوروں کی خاموشی اس سے بڑھ کے بیہودگی ہے۔ شرم نہیں آتی ان کو۔
Loading X post…
Open original post on X

ارم زعیم نے لکھا کہ اگر مُلا فضل کی طرف سے مفتاح اسماعیل پر قرآن اور اسلام کے نام پر عمران خان کا مذاق اُڑانے پر کوئی فتوی یا مذمت آئے تو برائے مہربانی لنک شئیر کر دیں جب ڈیجیٹل کرنسی اور WEB 3.0 پر شرمندگی اُٹھانی پڑھی تو قرآن/اسلام بیچ میں لا کر انتہاپسندی کی طرف Atlantic کونسل کو چکر دینے لگ گیا

Loading X post…
Open original post on X

میر محمد علی خان نے کہا کہ اس سے بڑی لعنت کوئی ہو سکتی ہے کہ ایک سیاستدان ایک غیر مُسلم مُلک میں قُرآن کی آیات پڑھنے والوں کو دہشت گرد کہے ؟
Loading X post…
Open original post on X

انورلودھی نے تبصرہ کیا کہ مفتاح اسماعیل نے امریکہ میں قرآنی آیت کے بارے میں جس طرح گفتگو کی ہے اس پر حکومت میں شامل اسلام کے علمبردار فضل الرحمن نوٹس لیکر احتجاج کریں گے یا گردن جھکا کر حکومت انجوائے کرتے رہیں گے؟
Loading X post…
Open original post on X

سلطان سالارزئی نے سوال کیا کہ کیا قرآنی آیات پڑھانا غلط ہے نعوذباللہ؟
Loading X post…
Open original post on X

سہیل کا کہنا تھا کہ کسقدر گر گئےلوگ ۔۔۔ ایک شخص کو گرانے کے لیۓ ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X

تنویر نے لکھا کہ اقتدار کے لیے ایمان فروشی بھی کر لیتے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
کس قدر بے بس ہے پاکستان اور اسلام کہ یہ شخص پاکستان واپس آۓے گا اور اس کااس ملک کی عوام کچھ بگاڑ نہیں پائے گی
 
Advertisement
Yeh buzdil oor amriki khushnudi kelie kisi had thak ja sakte hein. Yeh to sidha sidha Quran pe amal karne waloon ka mukhalif hae . Sidhi baath Islam ka mukhalif hae ...Islam aman ka mazhab hae !!! Islam is religion of peace and harmony!!!
Pmln wale sare shakal se jitne sharif oor bhole lagte hein ootne hi ghatya oor ghalazat inn mein bhara huwa hae .....
 
absolutely not acceptable

this ******* must be sacked!
 
i am surprise ,

-
اب خادم رضوی کا ، جانشین کہاں مر گیا ، جس کو آئین ٹوٹنے کی بڑی تکلیف ہوئی تھی
 
Advertisement
Haan bhai kidhar hai Islam ke self declared muhafiz TLP walay, aab kahan dharna dena hai? Kahan mutalba kerna hai ke Mufta ko nikalo
 
WHO SIRF FASAD PEHLANE he nikl sakhte hain. Allah un ko Tabah kare Ameen
کیا ٹی ایل پی کو ٹھیکا دیا ہوا ہے!؛
 
کیا ٹی ایل پی کو ٹھیکا دیا ہوا ہے!؛
ظاہر ہے جی ،عوامی طاقت کے ساتھ جو خود کو ، اسلام کا ٹھیکدار ،سمجھے اور آپ کو بھی منوائے سڑکیں بند کر کے لوگوں کو مروا کر ، تو ایسے میں ان جیسوں سے ایک سوال تو بنتا ہے ،ورنہ ہم جیسے صرف انٹرنیٹ جہادیوں کا کام تو صرف ،عوام کو ہلانا ہی ہے ، سارے پاکستان کے مولویوں کو غیر مذہب لوگوں کی توہین رسالت اور توہین الله تو نظر آتی ہے ، تو جو مفتاح اسمعیل نے کہا وہ کسی توہین سے کم ہے وہ بھی قرآن کی تو اب اس بے غیرت کے گھر کا محاسبہ کیون نہیں ؟ اور کیوں سارے مولوی سو گئیں ہیں ؟ صرف ایک چھوٹا سا بیان آئے ہ مفتی طارق مسسود کے لیول کے مولویوں کا کہ مذمت کرتے ہیں اور بس ​
 
miftahi11h2h2.jpg

پاکستان کےو زیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے امریکہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے مذہبی خیالات کو طالبان سے تشبیہ دے کر انتہا پسند قرار دینے کی کوشش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے امریکہ جانے والے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے غیر ضروری طور پر سابق وزیراعظم عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ابتدائی طور پر قرآنی آیات "امر بالمعروف" کا سہارا لے کر ایک مہم چلائی۔

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کی اس مہم کو افغانستان کی طالبان حکومت کےادارے سی پی وی پی وی سے جوڑتے ہوئے کہا کہ عمران خان شائد ہمیں برائی اور خود کو اچھائی کے طور پیش کرتے ہیں،غالبا افغان طالبان کی حکومت میں اس نام سے ایک وزارت بھی قائم کی گئی تھی۔

معروف ڈرامہ نگار اور اداکار خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ اس سے بڑا گناہ کیا ہوسکتا ہے کہ مفتاح اسمعیل امریکہ میں بیٹھ کر اُمریکیوں کو شکائت کر رہا ہے کہ عمران خان امر بالمعروف کا ذکر کرتا ہے استغفراللہ
Loading X post…
Open original post on X

صحافی طارق متین نے تبصرہ کیا کہ مفتاح اسماعیل صاحب نے تو اخیر بیہودگی کی ہے اور یہ راتب خوروں کی خاموشی اس سے بڑھ کے بیہودگی ہے۔ شرم نہیں آتی ان کو۔
Loading X post…
Open original post on X

ارم زعیم نے لکھا کہ اگر مُلا فضل کی طرف سے مفتاح اسماعیل پر قرآن اور اسلام کے نام پر عمران خان کا مذاق اُڑانے پر کوئی فتوی یا مذمت آئے تو برائے مہربانی لنک شئیر کر دیں جب ڈیجیٹل کرنسی اور WEB 3.0 پر شرمندگی اُٹھانی پڑھی تو قرآن/اسلام بیچ میں لا کر انتہاپسندی کی طرف Atlantic کونسل کو چکر دینے لگ گیا

Loading X post…
Open original post on X

میر محمد علی خان نے کہا کہ اس سے بڑی لعنت کوئی ہو سکتی ہے کہ ایک سیاستدان ایک غیر مُسلم مُلک میں قُرآن کی آیات پڑھنے والوں کو دہشت گرد کہے ؟
Loading X post…
Open original post on X

انورلودھی نے تبصرہ کیا کہ مفتاح اسماعیل نے امریکہ میں قرآنی آیت کے بارے میں جس طرح گفتگو کی ہے اس پر حکومت میں شامل اسلام کے علمبردار فضل الرحمن نوٹس لیکر احتجاج کریں گے یا گردن جھکا کر حکومت انجوائے کرتے رہیں گے؟
Loading X post…
Open original post on X

سلطان سالارزئی نے سوال کیا کہ کیا قرآنی آیات پڑھانا غلط ہے نعوذباللہ؟
Loading X post…
Open original post on X

سہیل کا کہنا تھا کہ کسقدر گر گئےلوگ ۔۔۔ ایک شخص کو گرانے کے لیۓ ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X

تنویر نے لکھا کہ اقتدار کے لیے ایمان فروشی بھی کر لیتے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X
I digress……….
 
Americans were right that Pakistanis will SELL THEIR MOTHER FOR A DOLLAR……MOTHER ******