You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
مغربی نسل پرستی؛ کالی لڑکی تصویر سے غائب
Chief Minister (5k+ posts)
جیسے محولیاتی تبدیلی پر صرف مغربی سفید فام ہی بات کر سکتا ہے۔
یہ ریس ازم نسل پرستی نہیں تو اور کیا ہے۔
مغرب کے رہنے والے ہمیشہ سچ سیاسی بولتے ہیں۔ جس میں جھوٹ کی امیزیش ہوتی ہے۔
جس پر اقبال نے بھی کہا تھا۔
مغرب کے رہنے والوں خدا کی بستی دکاں نہیں ہے
جھوٹ پر جنگیں یہ شروع کریں
جھوٹ پر قتل یہ لوگ کریں
جھوٹ پر لوگوں کو بیوقوف یہ بنائیں
اور
پھر سچ بھی یہ لوگ اپنا من پسند بولیں
Chief Minister (5k+ posts)
اس کو فوٹو میں واپس ڈالنے سے کیا فرق پڑجاے گا؟؟؟
جیسے محولیاتی تبدیلی پر صرف مغربی سفید فام ہی بات کر سکتا ہے۔
یہ ریس ازم نسل پرستی نہیں تو اور کیا ہے۔
مغرب کے رہنے والے ہمیشہ سچ سیاسی بولتے ہیں۔ جس میں جھوٹ کی امیزیش ہوتی ہے۔
جس پر اقبال نے بھی کہا تھا۔
مغرب کے رہنے والوں خدا کی بستی دکاں نہیں ہے
جھوٹ پر جنگیں یہ شروع کریں
جھوٹ پر قتل یہ لوگ کریں
جھوٹ پر لوگوں کو بیوقوف یہ بنائیں
اور
پھر سچ بھی یہ لوگ اپنا من پسند بولیں
hmmm patwari ki madani eurpe me bi baz aa wahan nawaz ka koi chance nahi
?