muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jan 1, 2017
- Posts
- 8,906
- Reaction score
- 4,832
- Points
- 113
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xجیسے محولیاتی تبدیلی پر صرف مغربی سفید فام ہی بات کر سکتا ہے۔
یہ ریس ازم نسل پرستی نہیں تو اور کیا ہے۔
مغرب کے رہنے والے ہمیشہ سچ سیاسی بولتے ہیں۔ جس میں جھوٹ کی امیزیش ہوتی ہے۔
جس پر اقبال نے بھی کہا تھا۔
مغرب کے رہنے والوں خدا کی بستی دکاں نہیں ہے
جھوٹ پر جنگیں یہ شروع کریں
جھوٹ پر قتل یہ لوگ کریں
جھوٹ پر لوگوں کو بیوقوف یہ بنائیں
اور
پھر سچ بھی یہ لوگ اپنا من پسند بولیں





