Advertisement

معصوم پھول خودکش کیسے بنے

x33774_41791878.jpg.pagespeed.ic.GBx0n47-zb.jpg
 
Advertisement
ایک حدیث مبارکہ کی رو سے اس دور کے علما کو بندر اور سوور سے تشبیہ دی گئی ہے جو فصلیں اجاڑتا ہے ایسے عالم جو بچوں کو خود کش بناتے ہیں وہ سوور ہی تو ہیں اور سوور کو جنگل میں ہی رہنا چاہئے اگر آبادی کی طرف رخ کرے تو اسے پھڑکا دیا جاۓ
یہ کام اب پاک آرمی کے مجاہد وزیرستان میں انجام دے رہے ہیں یعنی سوور پھڑکا رہے ہیں جو بچوں کو کھا جاتے تھے قبائلیوں کے بچوں کو ان سووروں سے محفوظ کروانے کیلئے اپنی جانیں دے رہے ہیں میرے پیارے پاک فوج کے مجاہد
جو پاک فوج کے شہدا ہیں انکے مزاروں پر مستقبل میں سب سے زیادہ یہی قبائلی فاتحہ کیلئے آیا کریں گے جنکے بچوں کے کل کی خاطر ان جوانوں نے اپنا آج قربان کردیا
​
 
Advertisement
اپریشن سو فیصد کامیاب ہوگا کیونکہ ظالموں کے خلاف اللہ کی مدد شامل ہوجاتی ہے مگر جب تک ان سفاک قاتلوں کو پکڑ کر ٹی وی پر دکھانے کا بعد قتل نہیں کیا جاتا ٹھنڈ نہیں پڑنے والی انمیں خالد خراسانی جو شکل سے ہیجڑہ دکھائی دیتا ہے ، وہ لوگ جنہوں نے لوئر دیر میں فوجی چوکی پر تیس جوانوں کو لائیں میں کھڑا کر کے شوٹ کیا تھا اور تیسرا یہ جو تصویر میں دکھائی دے رہا ہے

th1.jpg

Talibaan ke baarey mein yeh sab na jaaney kab se haqeqat he lekin is haqeqat ko aaj tak MEdia or Social Media per Us Taqatwar Halqey ne jo Dar e pardah isi soch ka maalik he kabhi manar e aam per nahin aaney deeya ussi qabeel ke chand log is forum per bhi mojood hein or aabhi aa jayen gey jhutlaaney is sab ko.
 
Advertisement
اپریشن سو فیصد کامیاب ہوگا کیونکہ ظالموں کے خلاف اللہ کی مدد شامل ہوجاتی ہے مگر جب تک ان سفاک قاتلوں کو پکڑ کر ٹی وی پر دکھانے کا بعد قتل نہیں کیا جاتا ٹھنڈ نہیں پڑنے والی انمیں خالد خراسانی جو شکل سے ہیجڑہ دکھائی دیتا ہے ، وہ لوگ جنہوں نے لوئر دیر میں فوجی چوکی پر تیس جوانوں کو لائیں میں کھڑا کر کے شوٹ کیا تھا اور تیسرا یہ جو تصویر میں دکھائی دے رہا ہے

​

واقعی اللہ کی مدد شامل ہوتی ھےظالموں کے خلاف

سرگودھا(دنیا نیوز)شہید کی نماز جنازہ ادا کر کے واپس جانے والی حساس ادارہ کی گاڑی اور ٹرک کے تصادم کے نتیجہ میں ایئر ڈیفنس کور سے تعلق رکھنے والے پانچ اہلکار جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے جنہیں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
سانحہ رائے ونڈ میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے صابر حسین کی نماز جنازہ آبائی گاﺅں دھیرو وال میں ادا کرنے کے بعد حساس ادارہ کی گاڑی نمبر 932223 ایئر ڈیفنس پر جا رہے تھے کہ پٹھانکوٹ کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک نمبر 1746 آر آئی ڈی سے تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک ہی یونٹ سے تعلق رکھنے والے 11 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نائب خطیب احسان الحق ، لانس نائیک محمد سلطان ، لانس نائیک اصغر شاہ ، لانس نائیک محمد آصف ، سپاہی عدنان جاں بحق ہوگئے جبکہ نائیک محمد اقبال ، حوالدار محمد شعیب ، سپاہی فرخ شہزاد ، سپاہی ثناءﷲ ، سپاہی احمد نواز ، صوبیدار احمد بخش زخمی ہوگئے جن کا ہسپتال میں علاج جاری ہے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او راجہ بشارت و نفری کے دیگر ارکان موقعہ پر پہنچ گئے اور اپنی نگرانی میں زخمیوں کو ہسپتال داخل کروایا ۔ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر کے گاڑی قبضہ میں لے لی جبکہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کا تعلق ایئر ڈیفنس کور سے بتایا جاتا ہے ۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سانحہ رائےونڈ کے شہید صابر حسین اور حادثہ میں حساس ادارہ کے جوانوں کے جاں بحق ہونے پر ورثاء سے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
 
I have seen your posts. either you have no sense to find ligitimate concept out of the articles or you are here to be a hot critic good for nothing. Any person explaining his argument with facts and figures must be given space whether it is of GHQ or FBI or CIA. whosoever.

Read this man's this and previous articles .
Either he works in GHQ or he publishes their point of view using his name
 
apki post parhi Police ko salute wali or ye b ab samajh nahi ata k isy apki munafqat kahn ya kya khn k Police k kaam per shabash or Army kry to apko dard hta hy or writer GHQ ka bnda lagta hy
 
واقعی اللہ کی مدد شامل ہوتی ھےظالموں کے خلاف

سرگودھا(دنیا نیوز)شہید کی نماز جنازہ ادا کر کے واپس جانے والی حساس ادارہ کی گاڑی اور ٹرک کے تصادم کے نتیجہ میں ایئر ڈیفنس کور سے تعلق رکھنے والے پانچ اہلکار جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے جنہیں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
سانحہ رائے ونڈ میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے صابر حسین کی نماز جنازہ آبائی گاﺅں دھیرو وال میں ادا کرنے کے بعد حساس ادارہ کی گاڑی نمبر 932223 ایئر ڈیفنس پر جا رہے تھے کہ پٹھانکوٹ کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک نمبر 1746 آر آئی ڈی سے تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک ہی یونٹ سے تعلق رکھنے والے 11 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نائب خطیب احسان الحق ، لانس نائیک محمد سلطان ، لانس نائیک اصغر شاہ ، لانس نائیک محمد آصف ، سپاہی عدنان جاں بحق ہوگئے جبکہ نائیک محمد اقبال ، حوالدار محمد شعیب ، سپاہی فرخ شہزاد ، سپاہی ثناءﷲ ، سپاہی احمد نواز ، صوبیدار احمد بخش زخمی ہوگئے جن کا ہسپتال میں علاج جاری ہے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او راجہ بشارت و نفری کے دیگر ارکان موقعہ پر پہنچ گئے اور اپنی نگرانی میں زخمیوں کو ہسپتال داخل کروایا ۔ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر کے گاڑی قبضہ میں لے لی جبکہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کا تعلق ایئر ڈیفنس کور سے بتایا جاتا ہے ۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سانحہ رائےونڈ کے شہید صابر حسین اور حادثہ میں حساس ادارہ کے جوانوں کے جاں بحق ہونے پر ورثاء سے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
نارمل ٹریفک حادثے سے تم جو چاہو اپنی خوشی کیلئے نکال لو پر اپریشن تو کامیاب جارہا ہے اللہ کے فضل سے دہشت گرد موت کے خوف سے بھاگ رہے ہیں اس توقع کے ساتھ پاکستان میں انکا دانہ پانی ختم ہوگیا ہے اپنا سامان بھی اونے پونے بیچ رہے ہیں
 
بیلیور بھائی ! یہ جہادی دوست ہمیں اس مثال کی مدد سے سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں کہ افغانستان میں وبائی امراض، ٹریفک حادثات، زندگی کی بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی اور بیمار خواتین، بچوں اور بوڑھوں کا مناسب طبی علاج نہ ہونے کی وجہ سے مر جانا یہ سب اللہ کا قہر ہے جو اس نے وہاں کے نام نہاد مجاہدین کے گناہوں کی سزا کے طور پر نازل کررکھا ہے۔
دراصل اللہ پیارے کے سلامتی کے دین کو دہشت کی علامت بنا دینے والے ان فسادیوں کی عقل پر قدرت ایسی پٹی باندھ دیتی ہے کہ انہیں بول و براز میں لتھڑا ہونے کے باوجود اپنا آپ نہائیت خوشبودارمحسوس ہوتا ہے۔ طالبان کی ترجمانی کرنے والے لوگوں میں سے آج تک مجھے کوئی صحیح الدماغ شخص نہیں مل پایا ،جو نئی آئی ڈی بنا کر آتا ہے کھسکا ہوا ہی ہوتا ہے۔

یہ نیٹ پر جہادی تنظیموں کے آفیشل ترجمان ہیں، کل کی خان ہری رام کی پوسٹس نکال کر دیکھیں کیسے وہ دہشت گرد تنظیموں کو پروجیکٹ کرنے کے ساتھ ساتھ اٹھنے والے سوالات کے جواب مستعدی سے دے رہا تھا میرا یقین ہے کہ انکو سیلری ملتی ہے اور انہوں نے اوقات کا تعین کر رکھا ہے کہ کس ٹائم کون ڈیوٹی دے گا عقل و دانش سے پیدل یہ لوگ دنیا کو آگ میں جھونک کر جھنڈے گاڑنا چاہتے ہیں انکی تصاویر بھی دیکھیں تو اکثر ایک گھڑ سوار تلوار لہراتے ہوے پس منظر میں تباہ شدہ شہر اور بھڑکتی آگ نظر آے گی
کھسکے ہوے ان لوگوں کو دنیا کا سکوں برباد کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی انکو کنٹرول کرنے والا ہی اصل مجاہد ہوگا
​