- Joined
- Apr 6, 2013
- Posts
- 1,173
- Reaction score
- 2,407
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
اپریشن سو فیصد کامیاب ہوگا کیونکہ ظالموں کے خلاف اللہ کی مدد شامل ہوجاتی ہے مگر جب تک ان سفاک قاتلوں کو پکڑ کر ٹی وی پر دکھانے کا بعد قتل نہیں کیا جاتا ٹھنڈ نہیں پڑنے والی انمیں خالد خراسانی جو شکل سے ہیجڑہ دکھائی دیتا ہے ، وہ لوگ جنہوں نے لوئر دیر میں فوجی چوکی پر تیس جوانوں کو لائیں میں کھڑا کر کے شوٹ کیا تھا اور تیسرا یہ جو تصویر میں دکھائی دے رہا ہے
![]()

Read this man's this and previous articles .
Either he works in GHQ or he publishes their point of view using his name
apki post parhi Police ko salute wali or ye b ab samajh nahi ata k isy apki munafqat kahn ya kya khn k Police k kaam per shabash or Army kry to apko dard hta hy or writer GHQ ka bnda lagta hyRead this man's this and previous articles .
Either he works in GHQ or he publishes their point of view using his name
نارمل ٹریفک حادثے سے تم جو چاہو اپنی خوشی کیلئے نکال لو پر اپریشن تو کامیاب جارہا ہے اللہ کے فضل سے دہشت گرد موت کے خوف سے بھاگ رہے ہیں اس توقع کے ساتھ پاکستان میں انکا دانہ پانی ختم ہوگیا ہے اپنا سامان بھی اونے پونے بیچ رہے ہیںواقعی اللہ کی مدد شامل ہوتی ھےظالموں کے خلاف
سرگودھا(دنیا نیوز)شہید کی نماز جنازہ ادا کر کے واپس جانے والی حساس ادارہ کی گاڑی اور ٹرک کے تصادم کے نتیجہ میں ایئر ڈیفنس کور سے تعلق رکھنے والے پانچ اہلکار جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے جنہیں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
سانحہ رائے ونڈ میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے صابر حسین کی نماز جنازہ آبائی گاﺅں دھیرو وال میں ادا کرنے کے بعد حساس ادارہ کی گاڑی نمبر 932223 ایئر ڈیفنس پر جا رہے تھے کہ پٹھانکوٹ کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک نمبر 1746 آر آئی ڈی سے تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک ہی یونٹ سے تعلق رکھنے والے 11 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نائب خطیب احسان الحق ، لانس نائیک محمد سلطان ، لانس نائیک اصغر شاہ ، لانس نائیک محمد آصف ، سپاہی عدنان جاں بحق ہوگئے جبکہ نائیک محمد اقبال ، حوالدار محمد شعیب ، سپاہی فرخ شہزاد ، سپاہی ثناءﷲ ، سپاہی احمد نواز ، صوبیدار احمد بخش زخمی ہوگئے جن کا ہسپتال میں علاج جاری ہے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او راجہ بشارت و نفری کے دیگر ارکان موقعہ پر پہنچ گئے اور اپنی نگرانی میں زخمیوں کو ہسپتال داخل کروایا ۔ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر کے گاڑی قبضہ میں لے لی جبکہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کا تعلق ایئر ڈیفنس کور سے بتایا جاتا ہے ۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سانحہ رائےونڈ کے شہید صابر حسین اور حادثہ میں حساس ادارہ کے جوانوں کے جاں بحق ہونے پر ورثاء سے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
واقعی اللہ کی مدد شامل ہوتی ھےظالموں کے خلاف

نارمل ٹریفک حادثے سے تم جو چاہو اپنی خوشی کیلئے نکال لو پر اپریشن تو کامیاب جارہا ہے اللہ کے فضل سے دہشت گرد موت کے خوف سے بھاگ رہے ہیں اس توقع کے ساتھ پاکستان میں انکا دانہ پانی ختم ہوگیا ہے اپنا سامان بھی اونے پونے بیچ رہے ہیں
بیلیور بھائی ! یہ جہادی دوست ہمیں اس مثال کی مدد سے سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں کہ افغانستان میں وبائی امراض، ٹریفک حادثات، زندگی کی بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی اور بیمار خواتین، بچوں اور بوڑھوں کا مناسب طبی علاج نہ ہونے کی وجہ سے مر جانا یہ سب اللہ کا قہر ہے جو اس نے وہاں کے نام نہاد مجاہدین کے گناہوں کی سزا کے طور پر نازل کررکھا ہے۔
دراصل اللہ پیارے کے سلامتی کے دین کو دہشت کی علامت بنا دینے والے ان فسادیوں کی عقل پر قدرت ایسی پٹی باندھ دیتی ہے کہ انہیں بول و براز میں لتھڑا ہونے کے باوجود اپنا آپ نہائیت خوشبودارمحسوس ہوتا ہے۔ طالبان کی ترجمانی کرنے والے لوگوں میں سے آج تک مجھے کوئی صحیح الدماغ شخص نہیں مل پایا ،جو نئی آئی ڈی بنا کر آتا ہے کھسکا ہوا ہی ہوتا ہے۔
Read this man's this and previous articles .
Either he works in GHQ or he publishes their point of view using his name
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|