کیا ایک اور افتخار چودھری اور ثاقب نثار تیار کیا جا رہا ہے؟ جو حکومتی کاموں میں ٹانگ اڑائےگا؟
اپنا کام تو ان ججز سے ہوتا نہیں کہ کسی غریب کو انصاف دے سکے، یہی ججز دہشتگردوں کو باعزت بری کرتے رہے ہیں
کسی ایک ملک کا نام بتا دیں جہاں کی سپریم کورٹ نے "کرونا" پر از خود نوٹس لیا ہو ؟؟؟ یہ " جج" بس ہمارا ہی مقدر ہیں !
پاکستان میں اپوزیشن کی ضرورت ہی نہیں ہے یہ کام ججز بخوبی نبھا رہے ہیں
پاکستان میں پاور دیکھنے کا ہر ایک کوشوق ہے سپریم کورٹ کویہ بھی نہیں پتہ کہ کرونا پر پوری دنیا بے بس ہے ان "نیم خواندہ" ججوں نے عدالتوں کو "سرکس" بنا کر رکھ دیا ہے !! سستی شہرت
کے طلبگار یہ خبروں کے "ٹکرز" میں رہنے کے لئے روز "تازہ چول" مارتے ہیں
چیک کرواو جسٹس نے کوئی خاص وڈیو ٹیپ تو نہیں بنوا رکھی
جوقوم راہزنوں کوراہبراورراہبرکوراہزن ثابت کرنےپرتل جائےادھرکروناہونہ ہوتباہی اسکامقدربن جاتی ہے
یہ جج کرونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہیں چوروں کو ضمانتیں دے رہے ہیں کسی کو باہر ملک بھیج رہے ہیں کوئی ان چوروں کی زندگی کی گرنٹی مانگ رہا ہے سب سے پہلے ان ججوں کو الٹا لٹکانا چاہیے کس قانون کے تحت ان نواز کو باہر بھیجا مریم نواز کس قانون کے تحت آزاد ہے ؟
امریکہ میں کتنے زیادہ بندے مر گئے مگر کسی عدالت نے کوئی بلین نہیں کیا مگر پاکستانی عدالت جن کی حالت آپ دیکھ سکتی یہ بغیرت پاکستان کا وکیل ساری زندگی جھوٹ بول بول کر رشوت لے لے کر بعد میں جج بن جاتا ہے پھر وہ پاکستان کے فیصلے کرتا ہے
عدلیہ اپنی قابلیت کے متعلق اور کارکردگی کے متعلق عوام کو بتاۓ اور ماہانہ کتنی تنخواہ لے رہے ہیں چیف جسٹس سپریم کورٹ بتاے کیا عدالتوں پر عوام کا اعتماد ہے . کیا لاہور ہائی کورٹ شریف خاندان کے گھر کی لونڈی نہیں . کیا ماتحت عدالتیں چوروں کو تحفوز نہیں دے رہی . کیا سپریم کورٹ ماتحت عدالتوں کے ضمیر فروش ججوں کا احتساب کر سکتی ہے .
جج صاحب نے سندھ گورنمنٹ سے ثبوت کیوں نہیں مانگے عمران سے تو تیس سال کے ثبوت مانگے تھے جسٹس صاحب نے کہا ظفر
ججوں کا احتساب کون کرے گا ان کڑا سے کڑا احتساب ہونا چاہیے
ججز کا احتساب سب سے زیادہ ضروری ہے کیونکہ یہ ٹھیک ہو گئے تو ملک آٹومیٹکلی ٹھیک ہو جائے گا ان شاء اللہ
مرزا کیا ہے اسکی صلاحیت کیا ہے؟
تو سنیں
ایم بی بی ایس ایم ایس سی پبلک ہیلتھ
سابقہ گلوبل کوارڈینیٹر ورلڈ ہیلتھ اینڈ ریجنل ایگزیکٹو ایڈوائزر
بانی اینڈ ایگزیکٹو کوارڈینیٹر دی نیٹورک فار کنزیومر پروٹیکشن پاکستان
اور موصوف کیا ہیں
ایل ایل بی اور بی اے پاس
معزز جج صاحب کو کوئی یہ بتاۓ کہ صحت کے ساتھ ساتھ انصاف کی فراہمی بھی عوام کا بنیادی حق ہے
۰
تو سنیں
ایم بی بی ایس ایم ایس سی پبلک ہیلتھ
سابقہ گلوبل کوارڈینیٹر ورلڈ ہیلتھ اینڈ ریجنل ایگزیکٹو ایڈوائزر
بانی اینڈ ایگزیکٹو کوارڈینیٹر دی نیٹورک فار کنزیومر پروٹیکشن پاکستان
اور موصوف کیا ہیں
ایل ایل بی اور بی اے پاس
معزز جج صاحب کو کوئی یہ بتاۓ کہ صحت کے ساتھ ساتھ انصاف کی فراہمی بھی عوام کا بنیادی حق ہے