[FONT=&]ایک تیر سے بہت سارے شکار ہو چکے.بھولے سیاستدان میاں نواز شریف نے ایسی چال چل دی ہے کہ اب طالبان کے ساتھ ساتھ عمران خان ، شیخ رشید ، ڈاکٹر طاہر القادری ، فوج ، امریکہ ، بھارت اور ہر وہ شخص جو حکمت کو زیر کرنا چاہ رہا تھا ...خود زیر ہو چکا ...طالبان کا صفایا کرنے اور اس مشن کی تکمیل تک کسی کو بھی اس ملک میں ایسی صورت حال پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی جس کا فایدہ طالبان اٹھانے کی کوشش کریں ....بیس ، بائیس ، تیئیس جون کو جو ہونے جا رہا تھا وہ شاید اگلی کسی تاریخوں میں ہو .یا اس کی نوبت ہی نہ آے...فلحال تو میاں نواز شریف ہی کامیاب نظر آ رہے ہیں اور الله کرے کہ ہماری فوج مشن " ضرب عضب" میں کامیاب ہو تا کہ ہمارا ملک سے دہشت گردی کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے صفایا ہو جائے. پاکستان زندہ باد ......[/FONT]
خوابوں کی دنیا سے باہر نکلو مسٹر شیخ چلی ....جس شخص کو بھی پاکستان میں تھوڑی سی بھی مستند معلومات ہیں اسے معلوم ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف نے نورے کو کس لترول کی خبر سنائی جس کے بعد نورے نے چیف سے کہا کہ مجھے پارٹی رہنماؤں سے مشورے کا وقت دیا جائے ...نورے ابھی چوہوں کی طرح اپنے بلوں میں مشورہ کر رہے تھے کہ آئی ایس پی آر نے خود ہی اعلان کر دیا کہ حکومت نے آپریشن کا آرڈر دے دیا ہے ....اس کے بعد نورے کو اپنی جان کے لالے پڑے اور اس نے جلدی جلدی تقریر لکھوا کر پارلیمنٹ میں کی ...
جس طرح آج سار ا پاکستان جانتا ہے کہ جس ایٹم بم کا کریڈٹ نوورا ہمیشہ لیتا رہا وہ اس کے حق میں بلکل نہیں تھا بلکہ ا ایٹمی دھماکے کی صبح تک وہ جرنلسٹس کہ سامنے کانپ رہا تھا ...
نواز نورا ایک جھوٹا آدمی ہے اور ہمیشہ اس چیز کا کریڈٹ لیتا ہے جو کرنے کی اس میں ذرّہ برابر بھی ہمّت نہیں ....
تو تم بھی چھلانگیں لگانا بند کرو نورے کے ٹٹو ...اور جاؤ اب اس نان چھولے کی دعوت کا انتظار کرو جو جھوٹا نورا اپنے جھوٹے کارنامے کی خوشی میں کرے گا ...
خوابوں کی دنیا سے باہر نکلو مسٹر شیخ چلی ....جس شخص کو بھی پاکستان میں تھوڑی سی بھی مستند معلومات ہیں اسے معلوم ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف نے نورے کو کس لترول کی خبر سنائی جس کے بعد نورے نے چیف سے کہا کہ مجھے پارٹی رہنماؤں سے مشورے کا وقت دیا جائے ...نورے ابھی چوہوں کی طرح اپنے بلوں میں مشورہ کر رہے تھے کہ آئی ایس پی آر نے خود ہی اعلان کر دیا کہ حکومت نے آپریشن کا آرڈر دے دیا ہے ....اس کے بعد نورے کو اپنی جان کے لالے پڑے اور اس نے جلدی جلدی تقریر لکھوا کر پارلیمنٹ میں کی ...
جس طرح آج سار ا پاکستان جانتا ہے کہ جس ایٹم بم کا کریڈٹ نوورا ہمیشہ لیتا رہا وہ اس کے حق میں بلکل نہیں تھا بلکہ ا ایٹمی دھماکے کی صبح تک وہ جرنلسٹس کہ سامنے کانپ رہا تھا ...
نواز نورا ایک جھوٹا آدمی ہے اور ہمیشہ اس چیز کا کریڈٹ لیتا ہے جو کرنے کی اس میں ذرّہ برابر بھی ہمّت نہیں ....
تو تم بھی چھھلانگیں لگانا بند کرو نورے کے ٹٹو ...اور جاؤ اب اس نان چھھولے کی دعوت کا انتظار کرو جو جھوٹا نورا اپنے جھوٹے کارنامے کی خوشی میں کرے گا ...
لوگ جتنا نواز کو بے وقوف سمجھتے ہیں وو اتنا نہیں ہے . اس نے جان بوجھ کر یے جنگ شورو کی ہے تا کے فوج مصروف ہو جائے اور عمران قادری اور شیدے سے جان چھٹی رہے . اب یے جنگ برسوں چلے گی ، نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری ، اور یے ڈاکو صوبوں کی تمام اہم جگہوں پر فوج کھڑی کر کے آرام سے لوٹ مار کرتے رہیں گےاور تم سب امب چوپو
میں اپ سے بحث نہیں کرنا چاہتا بھائی ... اگر آرمی میں کوئی آئی ایس پی آر میں آپکے کوئی سورس ہیں تو خود ہی کونفرم کر لیں ... نواز کو واضح الفاظ میں بتا دیا گیا تھا کہ آپریشن ہم کرنے جا رہے ہیں اور یہ کسی صورت کینسل نہیں ہو سکتا ... جب نورے نے وقت مانگا تو چیف نے انہیں جلد از جلد میڈیا پر اعلان کرنے کا کہا ، جس میں نورے نے دیر کی تو آئی ایس پی آر نے خود اعلان کر دیا ...یہ اس بات کا واضح اعلان تھا نورے کے لیے کہ اب پیچھے جانے کا کوئی راستہ نہیں ...
خیر اپکا جی چاہے تو یقین کریں اور چاہے تو نہ یقین کریں ...اگر آنے والے کل میں اس خبر کی تصدیق ہو گئی تو کم از کم لایک کر دیجے گا میری اس پوسٹ کو ...
خوابوں کی دنیا سے باہر نکلو مسٹر شیخ چلی ....جس شخص کو بھی پاکستان میں تھوڑی سی بھی مستند معلومات ہیں اسے معلوم ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف نے نورے کو کس لترول کی خبر سنائی جس کے بعد نورے نے چیف سے کہا کہ مجھے پارٹی رہنماؤں سے مشورے کا وقت دیا جائے ...نورے ابھی چوہوں کی طرح اپنے بلوں میں مشورہ کر رہے تھے کہ آئی ایس پی آر نے خود ہی اعلان کر دیا کہ حکومت نے آپریشن کا آرڈر دے دیا ہے ....اس کے بعد نورے کو اپنی جان کے لالے پڑے اور اس نے جلدی جلدی تقریر لکھوا کر پارلیمنٹ میں کی ...
جس طرح آج سار ا پاکستان جانتا ہے کہ جس ایٹم بم کا کریڈٹ نوورا ہمیشہ لیتا رہا وہ اس کے حق میں بلکل نہیں تھا بلکہ ا ایٹمی دھماکے کی صبح تک وہ جرنلسٹس کہ سامنے کانپ رہا تھا ...
نواز نورا ایک جھوٹا آدمی ہے اور ہمیشہ اس چیز کا کریڈٹ لیتا ہے جو کرنے کی اس میں ذرّہ برابر بھی ہمّت نہیں ....
تو تم بھی چھھلانگیں لگانا بند کرو نورے کے ٹٹو ...اور جاؤ اب اس نان چھھولے کی دعوت کا انتظار کرو جو جھوٹا نورا اپنے جھوٹے کارنامے کی خوشی میں کرے گا ...
میں اپ جسے/جیسی پڑھی لکھی/لکھے ان پڑھ سے بحث نہیں کرن چاہتا اور نہ ہی میں کوئی برگر ہوں ...یہ خبر میں نے دماغ والوں کے لیئے شیر کی تھی ...اپ زحمت مت فرمائیں
اور مجھے آرمی کے بارے میں بتانے کی ضرورت نہیں آپکو میں خود ایک آرمی مین ہوں .
میں اپ سے بحث نہیں کرنا چاہتا بھائی ... اگر آرمی میں کوئی آئی ایس پی آر میں آپکے کوئی سورس ہیں تو خود ہی کونفرم کر لیں ... نواز کو واضح الفاظ میں بتا دیا گیا تھا کہ آپریشن ہم کرنے جا رہے ہیں اور یہ کسی صورت کینسل نہیں ہو سکتا ... جب نورے نے وقت مانگا تو چیف نے انہیں جلد از جلد میڈیا پر اعلان کرنے کا کہا ، جس میں نورے نے دیر کی تو آئی ایس پی آر نے خود اعلان کر دیا ...یہ اس بات کا واضح اعلان تھا نورے کے لیے کہ اب پیچھے جانے کا کوئی راستہ نہیں ...
خیر اپکا جی چاہے تو یقین کریں اور چاہے تو نہ یقین کریں ...اگر آنے والے کل میں اس خبر کی تصدیق ہو گئی تو کم از کم لایک کر دیجے گا میری اس پوسٹ کو ...
:biggthumpup:جی جی ، یہ محبت بہت پرانی ہے ، سچی محبت ہے کوئی وقتی فلرٹ نہیں
کہاں گیے ؟ وہ فوٹو شاپیے ، جو روز جھوٹی تصاویر گھڑتے تھے ، غداری کے فتوے اگلتے تھے (cry)اب گھمسان کا رن پڑا ہے ، دست بدست معرکہ ہے ، کہاں ہیں فوج کے وہ موسمی حمایتی جو صبح شام تھریڈز پر تھریڈز پکاتے تھے
میں اپ سے بحث نہیں کرنا چاہتا بھائی ... اگر آرمی میں کوئی آئی ایس پی آر میں آپکے کوئی سورس ہیں تو خود ہی کونفرم کر لیں ... نواز کو واضح الفاظ میں بتا دیا گیا تھا کہ آپریشن ہم کرنے جا رہے ہیں اور یہ کسی صورت کینسل نہیں ہو سکتا ... جب نورے نے وقت مانگا تو چیف نے انہیں جلد از جلد میڈیا پر اعلان کرنے کا کہا ، جس میں نورے نے دیر کی تو آئی ایس پی آر نے خود اعلان کر دیا ...یہ اس بات کا واضح اعلان تھا نورے کے لیے کہ اب پیچھے جانے کا کوئی راستہ نہیں ...
خیر اپکا جی چاہے تو یقین کریں اور چاہے تو نہ یقین کریں ...اگر آنے والے کل میں اس خبر کی تصدیق ہو گئی تو کم از کم لایک کر دیجے گا میری اس پوسٹ کو ...
Army will do their part efficiently, Now N.S has to do his part and stand up to to those that he stands like a beggar in front of the one who bully him and through him try to undermine Pakistan's Army and policies.
Tu army man nahin ho,certainly army ki mess ke cleaner ho ...tu Nawaz Shareef ki history se waaqif nahin, NS wo wazeer e azam raha hai jis ne 2 COAS faargh kar diye thay...kia tu ne General Karamat Jahangir aur General Waheed Kakarr ka naam suna hai jin ko 90,s mein faargh kiya gaya ??...Nawaz Shareef ka operation ka faisla qoum ke dil ki awaz hai ...tum jaisay po.tian ne aas laga rakhi thi ke Tahir candi Canada se aaye ga aur Sheeda Talli,Pervez laahi aur Imran ki madad se NS ki govt khatam kar de ga, tumara non stop nohaa aur maatam sirf ici liye hai