بھائي جان ان گدھوں کے بچوں سے کيوں عقل و خرد کي توقع رکھتے ہو يہ پرلے درجے کے نالائق اور نااہل حکمران ہيں يہ لوہے کباڑ اور سريے سے زيادہ وژن نہيں رکھتے ان کي نگاہ اور عقل لوہے سے شروع ہوتي ہے اور لوہے پر ختم ہوتي ہے ہر پراجيکٹ وہي ہے جس ميں لوہا ہو يا جس ميں کوئى نا کوئى کاروبار پوشيدہ ہو اور ان عقل کے اندھوں کا وژن ہي کيا ہے
بھائي مشرف کو ضرور سزا ہوني چاہئے ليکن اسے سزا دينے کے لئے ايسا شخص ہونا چاہئے جس کا اپنا ماضي پاک اور صاف ہو نہ کرپٹ ہو نہ بدديانت ہو اور نہ بے ايمان اور نہ ہي اس ملک کو کوئي نقصان پہنچايا ہو بلکہ ہر اس شخص کو سزا ملني چاہئے جس نے اس ملک کو تباہ و برباد کيا ہے اور جو اس ملک کے خلاف اس کے دشمنوں کا ساتھي رہا ہو يقين رکھو جس دن قانون اس طرح آزادانہ ہر ايک کا احتساب کرنے لگے گا پاکستان ميں ايسي خوشگوار تبديلي آئے گي کہ سب لوگ خوشي سے جھوم اٹھيں گے
فرار تو جب ہو کہ رات کے اندھیرے میں وہ بارڈر پر چلا جایے ، وہ تو حکومت کے ہوائی اڈے سے ، حکومتی جہاز کمپنی سے ، حکومت کے دیے ہوے پاسپورٹ پر سفر کرتا ہوا چلا جایے گا.
یہ نورے اپنی چھترول کو بھی جنگی کامیابی ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
تو سياستدانوں نے کيا پيغام قوم کو ديا ہے زرداري نے مفاہمت کي سياست کا پيغام ديا ہے يعني چوروں ڈاکوؤں اور لٹيروں سےمفاہمت ہر قيمت پر اور نواذ شريف کا پيغام احتساب بھول جاؤ اور کاروبار بڑھاؤ چاہے دشمنوں سے ہي کيوں نہ بڑھانا پڑے ہر قيمت پر
سرکار ان کے ساتھ بھي وہي مشرف کے لوگ ہيں انہوں نے مشورہ ديا ہے کہ مياں صاحب ہتھ ہولا رکھو اے نہ ہوے کہ آپے ہي پھس جاوو فوج تواڈي چھترول نہ کرديوے پنج سال دي جگہ پنج مہينے وچ ہي بسترہ چک کے رائيونڈ نہ پہنچ جاؤ
مشرف کا احتساب وہي کرسکتا ہے جس کا اپنا ماضي پاک صاف ہو جو خود کرپشن کے پسينے ميں ڈوبا ہوا ہو وہ مشرف يا يا فوجي جرنيلوں کا کيا احتساب کرسکے گا وہ تو انہيں ہاتھ لگائے گا تو فورا ہي جي ايچ کيو سے ان کے اعمال نامے جاري ہوجائيں گے
بھائي مشرف کو ضرور سزا ہوني چاہئے ليکن اسے سزا دينے کے لئے ايسا شخص ہونا چاہئے جس کا اپنا ماضي پاک اور صاف ہو نہ کرپٹ ہو نہ بدديانت ہو اور نہ بے ايمان اور نہ ہي اس ملک کو کوئي نقصان پہنچايا ہو بلکہ ہر اس شخص کو سزا ملني چاہئے جس نے اس ملک کو تباہ و برباد کيا ہے اور جو اس ملک کے خلاف اس کے دشمنوں کا ساتھي رہا ہو يقين رکھو جس دن قانون اس طرح آزادانہ ہر ايک کا احتساب کرنے لگے گا پاکستان ميں ايسي خوشگوار تبديلي آئے گي کہ سب لوگ خوشي سے جھوم اٹھيں گے
Bhai PMLN ko abhi panga nahee laina tou pichlai 6 salon sai in ki geedar bhabkiaan kyun jaree theen ?? Har TV show aur jalsai mai dictator ko latkanai ki batain karnai walai... Press releases mai commando ko bura bhala kehnai walai ... thora sa pressure kya develop hua... in kai tou haath paoon hee phool gayai...
Ab koi poochai noorai kai followers sai kai yeh log us waqt ghalat thai yaa ab ghalat hain ???
سول حکومت اپنے آپ کو مضبوط کرے تو مارشل لاء کا راستہ روکا جاسکتا ہے اس کے دو راستے ہيں پہلا عوام کو مکمل انصاف فراہم کرنا اور بہترين حکمراني اور دوسرا آئين پر مکمل عمل پيراء ہونا اگر عوام کو ہميشہ خوش رکھا جائے کوئي شخص بھي انصاف سے محروم نہ رہے تو پھر ميں ديکھتا ہوں کہ فوج کيسے مارشل لاء لگاتي ہے