Advertisement

مشرف کے فرار کی تیاریاں

musharraf-nawaz-sharif-316x228.jpg


مشرف کے فرار کی تیاریاں

عوام کا روپیہ برباد کرنے کی ذمہ داری کون قبول کرے گا؟؟

نواز شریف، آرمی چیف؟؟؟

مشرف کو پہلے اس کے گھر میں محاصر کرکے رکھا گیا، ہزاروں اہلکاروں کو سیکورٹی پر تعینات کیا گیا

عدالتوں کے چکر ہزاروں گاڑیوں اور ہزاروں پولیس، فوج کے اہلکاروں کی سیکورٹی میں لگوائے گئے

اب تک ایک اخبار کے مطابق مشرف کی عدالتی کاروائیوں پر ستاون ملین روپے خرچ ہوچکے ہیں

مشرف کے لئے جو خصوصی عدالت بنوائی گئی اس کی سیکورٹی پر صرف سات اعشاریہ سات ملین روپے کا خرچہ ہوا

اس کے علاوہ حکومت نے اپنے وکیلوں پر صرف مشرف کیس پر بیس ملین روپے کا خرچہ کیا

یہ سب ڈرامے کرنے کے باوجود متعصب اور کرپٹ عدالتیں مشرف کو بھگانے کے راستے بنا رہی ہیں

اگر یہی ڈرامے کرنے تھے تمہیں تو عوام کا روپیہ کیوں برباد کیا؟؟؟

جس دن انہیں سمجھ آگئی کہ یہ عوام کا روپیہ ہے اس دن سے پاکستان کے حالات بہتر ہوجائیں گے

مزید تفصیلات کے لئے

http://tribune.com.pk/story/718943/rs57m-and-counting-musharrafs-trial-costs-millions-to-exchequer/


​
 
Advertisement
This is a bitter truth......the price for justice is too high in pakistan but if justice is done after spending huge money then it's worth it.
 
Advertisement
بھائي جان ان گدھوں کے بچوں سے کيوں عقل و خرد کي توقع رکھتے ہو يہ پرلے درجے کے نالائق اور نااہل حکمران ہيں
يہ لوہے کباڑ اور سريے سے زيادہ وژن نہيں رکھتے ان کي نگاہ اور عقل لوہے سے شروع ہوتي ہے اور لوہے پر ختم ہوتي ہے ہر پراجيکٹ وہي ہے جس ميں لوہا ہو يا جس ميں کوئى نا کوئى کاروبار پوشيدہ ہو اور ان عقل کے اندھوں کا وژن ہي کيا ہے
 
گو کہ بات ابھی مخمصے میں ہے، مگر تہمینہ دولتانہ کے حالیہ بیان کے بعد کچھ شکوک پیدا ہو ہی چکے ہیں

مفاہمت کرنی تھی تو بہترین مفاہمت تو پچھلی حکومت نے کی، ان کو کس بات کی گالی دی گئی؟
 
سب جانتے فوج نے اس ماملے میں کیا کردار ادا کیا
فوج نے عوام کو صاف صاف پیغام دیا
ہم کسی کے نہیں سواے اپنے مفاد کے
 
Advertisement
This is a bitter truth......the price for justice is too high in pakistan but if justice is done after spending huge money then it's worth it.

بھائي مشرف کو ضرور سزا ہوني چاہئے ليکن اسے سزا دينے کے لئے ايسا شخص ہونا چاہئے جس کا اپنا ماضي پاک اور صاف ہو نہ کرپٹ ہو نہ بدديانت ہو اور نہ بے ايمان اور نہ ہي اس ملک کو کوئي نقصان پہنچايا ہو
بلکہ ہر اس شخص کو سزا ملني چاہئے جس نے اس ملک کو تباہ و برباد کيا ہے اور جو اس ملک کے خلاف اس کے دشمنوں کا ساتھي رہا ہو يقين رکھو جس دن قانون اس طرح آزادانہ ہر ايک کا احتساب کرنے لگے گا پاکستان ميں ايسي خوشگوار تبديلي آئے گي کہ سب لوگ خوشي سے جھوم اٹھيں گے
 
فرار ؟
جناب حکومت اجازت دے کر نکال رہی ہے .

فرار تو جب ہو کہ رات کے اندھیرے میں وہ بارڈر پر چلا جایے ، وہ تو حکومت کے ہوائی اڈے سے ، حکومتی جہاز کمپنی سے ، حکومت کے دیے ہوے پاسپورٹ پر سفر کرتا ہوا چلا جایے گا.

یہ نورے اپنی چھترول کو بھی جنگی کامیابی ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
 
سب جانتے فوج نے اس ماملے میں کیا کردار ادا کیا
فوج نے عوام کو صاف صاف پیغام دیا
ہم کسی کے نہیں سواے اپنے مفاد کے

تو سياستدانوں نے کيا پيغام قوم کو ديا ہے زرداري نے مفاہمت کي سياست کا پيغام ديا ہے يعني چوروں ڈاکوؤں اور لٹيروں سےمفاہمت ہر قيمت پر
اور نواذ شريف کا پيغام احتساب بھول جاؤ اور کاروبار بڑھاؤ چاہے دشمنوں سے ہي کيوں نہ بڑھانا پڑے ہر قيمت پر
 
نواز شریف نے بھی آخر پیر زرداری سے سیاست سیکھ ہی لی
پنگے کم دیہاڑی زیادہ
لٹو تے پھٹو
​
 
Advertisement
PTI, PPP aur baqi sab parties khamosh han to PMLN kion penga la?? Army is ke sath ha koi kuch nahin kar sakta?
 
نواز شریف نے بھی آخر پیر زرداری سے سیاست سیکھ ہی لی
پنگے کم دیہاڑی زیادہ
لٹو تے پھٹو
​

سرکار ان کے ساتھ بھي وہي مشرف کے لوگ ہيں انہوں نے مشورہ ديا ہے کہ مياں صاحب ہتھ ہولا رکھو اے نہ ہوے کہ آپے ہي پھس جاوو فوج تواڈي چھترول نہ کرديوے پنج سال دي جگہ پنج مہينے وچ ہي بسترہ چک کے رائيونڈ نہ پہنچ جاؤ
 
PTI, PPP aur baqi sab parties khamosh han to PMLN kion penga la?? Army is ke sath ha koi kuch nahin kar sakta?

مشرف کا احتساب وہي کرسکتا ہے جس کا اپنا ماضي پاک صاف ہو جو خود کرپشن کے پسينے ميں ڈوبا ہوا ہو وہ مشرف يا يا فوجي جرنيلوں کا کيا احتساب کرسکے گا وہ تو انہيں ہاتھ لگائے گا تو فورا ہي جي ايچ کيو سے ان کے اعمال نامے جاري ہوجائيں گے
 
Advertisement

بھائي مشرف کو ضرور سزا ہوني چاہئے ليکن اسے سزا دينے کے لئے ايسا شخص ہونا چاہئے جس کا اپنا ماضي پاک اور صاف ہو نہ کرپٹ ہو نہ بدديانت ہو اور نہ بے ايمان اور نہ ہي اس ملک کو کوئي نقصان پہنچايا ہو
بلکہ ہر اس شخص کو سزا ملني چاہئے جس نے اس ملک کو تباہ و برباد کيا ہے اور جو اس ملک کے خلاف اس کے دشمنوں کا ساتھي رہا ہو يقين رکھو جس دن قانون اس طرح آزادانہ ہر ايک کا احتساب کرنے لگے گا پاکستان ميں ايسي خوشگوار تبديلي آئے گي کہ سب لوگ خوشي سے جھوم اٹھيں گے
Why your words smell of so much disappointment.....learn to believe in.
 
PTI, PPP aur baqi sab parties khamosh han to PMLN kion penga la?? Army is ke sath ha koi kuch nahin kar sakta?

Bhai PMLN ko abhi panga nahee laina tou pichlai 6 salon sai in ki geedar bhabkiaan kyun jaree theen ?? Har TV show aur jalsai mai dictator ko latkanai ki batain karnai walai... Press releases mai commando ko bura bhala kehnai walai ... thora sa pressure kya develop hua... in kai tou haath paoon hee phool gayai...

Ab koi poochai noorai kai followers sai kai yeh log us waqt ghalat thai yaa ab ghalat hain ???
 
It means the Martial Law Gates are always open in Pakistan , and the Army do not want to close them

سول حکومت اپنے آپ کو مضبوط کرے تو مارشل لاء کا راستہ روکا جاسکتا ہے
اس کے دو راستے ہيں پہلا عوام کو مکمل انصاف فراہم کرنا اور بہترين حکمراني اور دوسرا آئين پر مکمل عمل پيراء ہونا اگر عوام کو ہميشہ خوش رکھا جائے کوئي شخص بھي انصاف سے محروم نہ رہے تو پھر ميں ديکھتا ہوں کہ فوج کيسے مارشل لاء لگاتي ہے