Advertisement

مشرف کو انٹرپول سے لایا جائے گا : حکومت

پرویز مشرف واپس نہ آئے تو انٹرپول سے لایا جائے گا، حکومت کا اعلان

Last Updated On 21 March,2016 09:01 pm

پارلیمنٹ کے مشترکہ
اجلاس میں سابق صدر پرویز مشرف کا ذکر گونجتا رہا۔ خورشید شاہ نے طعنے دیئے، شاہ محمود قریشی نے سوال کئے جبکہ چودھری نثار سابق صدر کی واپسی کیلئے پرامید دکھائی دیئے۔ یہ بھی بول گئے کہ پرویز مشرف خود نہ آئے تو انٹرپول کے ذریعے لائیں گے۔

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق صدر پرویز مشرف ملک سے جا چکے لیکن ان کا ذکر باقی ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں سابق صدر کی روانگی پر سیخ پا نظر آئیں۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے حکومت پر تنقید کے نشتر چلائے اور کئی سوال بھی اٹھائے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت تو کمزور تھی لیکن (ن) لیگ والے تو شیر تھے، ڈکٹیٹر کو جانے کیوں دیا؟۔ تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے بھی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ قوم جاننا چاہتی ہے کہ ڈیل ہوئی یا مُک مُکا؟۔ اعتزاز احسن نے بھی سابق صدر کو بیرون ملک روانگی کی اجازت پر کڑی تنقید کی۔ اپوزیشن برسی تو وزیر داخلہ بھی بول پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ تنقید کرنیوالے اپنا دور یاد کریں۔ کسی کو اعتراض ہے تو عدالت کیوں نہیں جاتا؟۔ سابق صدر نہ لوٹے تو انٹرپول کے ذریعے لایا جائے گا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایم کیو ایم اپنے کارکنوں کی گرفتاریوں پر سراپا احتجاج بنی رہی، ایم کیو ایم ارکان نے علامتی واک آؤٹ بھی کیا۔
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/328643

حکومت عوام کو بیوقوف سمجھتی ہے یا خود خوابوں میں رہ رھی ہے
جس کو جانے سے نہیں روک سکی اس کو انٹرپول کے زریعہ واپس لانے
کا دعویٰ چھوٹا منہ بڑی بات کے مترادف ہے ۔
مگر ، جی بہلانے کے لئے غالب یہ خیال اچھا ہے
۔ مشرف اپنی مرضی سے گیا اور آئیگا بھی اپنی مرضی سے
اور ن لیگ ہو یا زرداری ، یہ مل کر بھی أس کا بال بھی بیکا نہ کرسکیں گے ۔ کرپٹ سیاستدانوں نے پھر مارشل لاء کا راستہ ہموارکردیا ہے اور بوٹوں کی آواز یہ خود بھیسن رہے ہیں کل تک نواز حکومت محفوظ تھی مگر آج نہیں ۔ اب پتے کسی اور کے ہاتھ
میں جو اپنی مرضی سے پھینٹے گا ۔ نواز حکومت پے در پے غلطان کر رہی ہے اور
عنقریب یہ ان کا خمیازہ بھی بُھگتے گی انشاءاللہ

​

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: پرویز مشرف واپس نہ آئے تو انٹرپول سے لایا

او چپ کر جا ملک

جماعت اسلامی بھی چپ ہے

جنہوں نے مشرف کے دور میں حکومتیں کی ہوئی ہیں وہ سب چپ ہیں
تو کیوں بول رہا ہے

تجھے جماعت والوں نے نکال دینا ہے
 
Re: پرویز مشرف واپس نہ آئے تو انٹرپول سے لایا

جب تک مشرف ملک میں تھا تب تک تو اس کا بال بھی بیکا نہیں کر سکے اور اب واپس لانے کی بڑھکیں مار رہے ہیں۔
 
Advertisement
Re: پرویز مشرف واپس نہ آئے تو انٹرپول سے لایا

اگر اتنا دم هوتا تو جانے هی نه دیتے لگے رهو
 
Re: پرویز مشرف واپس نہ آئے تو انٹرپول سے لایا

[hilar][hilar][hilar]
جب وہ یہاں تھا تو کیا تیر مارے جو اسے واپس بلا کر مارنے ہیں.پہلے بھی اس پر ملک کا اتنا پیسا اجاڑا
واپس بلا کر پھر اپنی بے بسی کی نئی قسط دکھانی ہے
.
 
With this latest debacle the PMLn has crashed to the floor and broken into smithereens.

Patwario! hore Chuupo.
:baby::baby::baby::baby::baby::baby::banana::banana::banghead::banghead::chilli::chilli:
 
Last edited:
Re: پرویز مشرف واپس نہ آئے تو انٹرپول سے لایا

the lamp crashed to the floor and broke into smithereens,

With this latest debacle the PMLn has crashed to the floor and broken into smithereens.

Patwario! hore Chuupo.
:baby::baby::baby::baby::baby::baby::banana::banana::banghead::banghead::chilli::chilli:

جو ملک کو لوٹ کر نامعلوم طریقوں سے ملک سے باہر لے گئے وہ آئین بالادستی تھی؟ اور ایسے آئیں کے مامے چاچے کسی سے آئیں توڑنے کی بات کرتے ہوئے شرم بھی نہیں کھاتے
.
 
Re: پرویز مشرف واپس نہ آئے تو انٹرپول سے لایا

جو ملک کو لوٹ کر نامعلوم طریقوں سے ملک سے باہر لے گئے وہ آئین بالادستی تھی؟ اور ایسے آئیں کے مامے چاچے کسی سے آئیں توڑنے کی بات کرتے ہوئے شرم بھی نہیں کھاتے
.

Aray Sensible Mian youun lagay hai keh in Gun-jo-un kaa waqat bus ayaa hi chahtaa hai. lol
 
Advertisement
Re: پرویز مشرف واپس نہ آئے تو انٹرپول سے لایا

یہ چوہدری نِثار نے چھوڑی ہے۔ چوہدری نِثار فوج کیلئے بہت نرم گوشہ رکھتا ہے۔ آج سے 2 سال پہلے جب عدالت جاتے ہوۓ مشرف کے قافلے کو ہسپتال کی طرف موڑا تھا، تو چوہدری صاب نے بھرپور ساتھ دیا تھا اس وقت
 
کھی کھی کھی کھی

ا صل بات یہ ہے کہ نورا مشی کو نورا واپس لے آتا مگرکیا کرے بے چارے نے ضیاء الحق کے مشن کو آگے بڑھانا ہے۔
جس دن ضیاء کا مشن پورا ہوجاۂے گا تو نورا پاپا مشرف پر آرٹیکل چھے نہیں دس بھی لگا دے گا۔
ویسے پٹواریوں کو لالی پوپ دیا ہے چودھری نثوار نے۔ بیٹھ کر چوپتے رہو گنا سمجھ کر

:biggthumpup:[hilar]
 
Last edited: