- Joined
- Apr 3, 2013
- Posts
- 3,781
- Reaction score
- 6,788
- Points
- 113
یہ ویڈیو میرے قیصر مرزا بھائی کے لئے اور ان تمام لوگوں کے لئے جنکا کہنا تھا کہ
مسلمان کبھی ایسا نہیں کرسکتا یہ بھارت اور یہودیوں کی سازش ہے
دیکھئے یہ ویڈیو ، یہ لوگ مسلمان ہی ہیں ، اور یہاں موٹیویشن مکمل طور پر مذہبی ہے ، یہ لوگ پوری ریاست اور قوم کی تکفیر کر کے انہیں واجب القتل سمجھ رہے ہیں جو کہ انکی جہاد کی تکفیری وہابی اور دیوبندی تشریح کے مطابق عین دین اسلام ہے یہی وہ غلط تشریح ہے جسکا میں روز اس ویب سائٹ پر منجن بیچتا رہتا ہوں . یہ مذہب اسلام کی غلط تشریح جب سیاسی کمپین یا موومنٹ پر کی شکل اختیار کرتی ہے تو اتنی ہی متشدد ہونے کی اہلیت رکھتی ہے
ایک اور بہت مزے کے بات اس ویڈیو میں نوٹس کی وہ یہ کہ یہ الله کے دین کے نفاز کے لئے جد و جہد کرنے والے مواحد، سکول اور یونیورسٹیوں پر حملے کا جواز یہ بتا رہے ہیں یہ اسمبلی کے ممبر جو طاغوت کا نظام چلاتے ہیں ، وکیل جو طاغوت کا قانون پاکستان میں نافذ کرتے ہیں اور فوجی جو ان یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کا بعد بنتے ہیں ، یہیں سے تعلیم حاصل کرتے ہیں . افسوس کہ ان دہشت گردوں کو بھی اتنی عقل ہے کہ سوچ کی بنیاد وہ درس گاہیں ہوتی ہیں جہاں سے سوچ کا پرچار کیا جاتا ہے ، اس لئے انہیں نشانہ بنانا ہے لیکن ہم طاغوت کا مبینہ طور پر اعلی اور برتر علم حاصل کر کے بھی آج تک اتنی سمجھ نہیں جٹا پائےکے آپریشن میں بندے مارنے سے یا علاقے کلئیر کر دینے سے دہشت گردی ختم نہیں ہو جائے گی ، ہمیں سوچ کو مارنا ہے جو ان مدرسوں میں ان لوگوں کو دی جاتی ہے ہم سب جانتے ہیں کہ سب مدرسے نہیں صرف ایک ہی مکتب فکر ہے جسکے مدرسے اس قسم کی جہادی درسگاہیں ہیں ، اتنی سیدھی سی بات جو ان دہشت گردوں کو بھی سمجھ ہے ہماری فوج اور حکومت کو سمجھ نہیں آتی.
ہماری اس وقت گراؤنڈ ریلیٹی یہ ہے کہ ہم ایک عالمی دہشت گرد گروپ داعش کے خلیفہ ابو بکر ال بغدادی کی ببانگ دہل بیوی اور طلباء سمیت بعیت کیے ہوے انہیں پاکستان میں انوائٹ کرنے والے اور بیس مہیہ کرنے کی آفر کرنے والے ایک ملّا اور اسکے مدرسے کو نہ صرف ڈھیل دیے ہوے ہیں بلکےحکومتی پروٹیکشن دیتے ہیں اور ہمارے وزیر داخلہ چوہدھری نثار انکا اسمبلی میں کھڑے ہو کر دفاع کرتے ہیں اور کہتے ہیں انکے خلاف کوئی الزام ہی نہیں . یہ حرکتیں ہیں دہشتگردی کو شکست دینے والی ؟ جناب انکو جڑ سے کاٹیں انکی مالی اور فکری سپورٹ کو ختم کریں ایک خاص قسم کی مذہبی سوچ کی ترویج کے لئے انکی فنڈنگ کرنے والوں کو درینہ دوست مت سمجھیں ، ورنہ دوستیاں اور "رشتہ داریاں " نبھاتے رہیں، پیسے لیتے رہیں، مدرسوں کی آڑ میں اس سوچ کے بیج انہیں پاکستان میں بوتے رہنے دیں اور اپنے بچے مرواتے رہیں ، مگر مسلہ یہ ہے کہ بچے نہ آپ کے مر رہے ہیں نہ کسی اور کے ، بلکے ہمارے مر رہے ہیں اس لئے برائے مہربانی جناب ان دہشت گردوں سے ہی کچھ سیکھ لیں جنھیں ہم سے زیادہ سمجھ ہے اور جنکا مائنڈ کلیر ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں اس لئے وہ جڑ پر حملہ کر رہے ہیں آپ بھی کریں
شکریہ !!
:اضافہ
لوگ میرے انہیں مسلمان اور خوارج دونوں کہنے پر سوال اٹھا رہے ہیں تو وضاحت کر دوں
ایک بہت اہم چیز سمجھنے کی کوشش کی جائے، تاریخی تناظر میں دیکھا جائے حضرت علیؓ کے دور کے خوارج کون تھے ؟ کیا وہ پہلے مسلمان نہیں تھے ؟ (خوارج میں کچھ بدری صحابی تک شامل تھے ) کیا وہ کفار تھے ؟ کیا ہندو تھے یا یہود تھے ؟ جناب وہ مسلمانوں میں سے ہی ایک گروہ تھا ، جب میں ان دہشت گردوں کو مسلمان کہ رہا ہوں تو میں انہیں ہم مسلمانوں میں سے ہی ایک بھٹکا ہوا گروہ کہ رہا ہوں ، بیشک یہ نہ یہود ہیں نہ ہنود ، بلکے مسلمانوں میں سے خوارج (دین سے نکل جانے والے) ہیں . یہ الگ بات ہے کہ انکو استعمال کرنے والے یہود ، ہنود اور نصاری ہو سکتے ہیں . اس لئے غلط فہمی کا شکار مت ہوا جائے کہ میں اس سے اسلام کو دہشت گردی کی وجہ کہ رہا ہوں . ان کے بہک جانے کی بنیاد مذہب ہی ہے (مگر اسکی غلط تشریح ) جو کہ انکی نظر میں عین اسلام ہے جبکہ ہم جانتے ہیں کہ یہ تشریح غلط ہے اور اسلام جسے امن کے دین کا فلسفہ جہاد بلکل بھی یہ نہیں ہے ، لہٰذا یہ ایک علمی اور فکری مثلا ہے میں جو صرف ایک مخصوص مائنارٹی گروپ کا مائنڈ سیٹ ہے ، اسے سوچ اور آئیڈیالوجی کے لیول پر ہی ٹھیک کیا جا سکتا ہے ، اس لئے آئیڈیالوجی کو پہچاننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے
الله کے نبیؐ نے فرمایا تھا "تم لوگوں میں سے ایک گروہ ایسا آئے گا " اس لئے یہ خوارج تو ہیں مگر ہم میں سے ہی ہیں اور ہمیں انکی نشاندہی کرنا ہوگی ، یہ لوگ اغیار کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں وہ لوگ فنڈ تو کر سکتے ہیں اسلحہ تو دے سکتے ہیں مگر ورک فورس ہماری لوکل ہے ، یہ سب کے سب دہشتگرد ہندو، یہودی یا نصاریٰ بے شک ہو ہی نہیں سکتے
اب مثلا یہ ہے کہ یہ ایک خاص مکتب فکر ہے جو کہ اس قسم کی دہشت گردی کی طرف زیادہ ٹنڈنسی رکھتا ہے ، اور وہ ہے دیوبندیت، ہم سب اجیت کمار ڈیول کی یہ ویڈیو دیکھ چکے ہیں جس میں جب وہ پاکستان میں ملی ٹینسی کو سپورٹ کرنے کی بات کرتا تو خاص طور پر وہابی دیوبندی اسکول آف ٹھاٹ کا نام لیتا ہے ، پھر آپ نے ہیلری کلنٹن کی یہ ویڈیو بھی دیکھی ہو گی جب وہ کہتی ہے کہ ہم نے سوویت یونین کو ہراننے کے لئے سعودیہ سے وہابی برانڈ کا اسلام افغانستان اور پاکستان میں امپورٹ کیا ، یہ سمجھنے والی باتیں ہیں اپنے فرقے کے دفاع کی سوچ میں آپ یہ حقیقتیں کبھی ماننا نہیں چاہیں گے جب تک کہ کھلے دل سے کھلے دماغ سے اس کو نہیں دیکھیں گے. فرقے کی سوچ سے بالا تر ہو کر سمجھنے کی کوشش تو کریں ، کڑیاں تو جوڑیں سب سمجھ آئی گی . بیشک میرا کہنے کا مقصد بلکل یہ نہیں ہے کہ ساری دیوبندیت اور وہابیت ہی دہشتگرد ہے (میں کئی دفع کہ چکا ہوں کہ میں مولانا طارق جمیل اور استاد نعمان علی خان کا بہت برا فین ہوں ) مگر اس میں جہاد کی مخصوص سطحی اور متشدد تشریح کی وجہ سے یہ جراثیم زیادہ پا ئے جاتے ہیں . وہابیت اور دیوبندیت جب سیاسی تحریک کی شکل اختیار کرتے ہیں تو یہ قتل و غارت میں دشمن کی کوئی خاص تمیز نہیں کرتے ، اور انکے ہاں ملکی سطح پر ایک پوری قوم کی تکفیر کا کانسپٹ پایا جاتا ہے پھر کیا معصوم بچے اور کیا یونیورسٹی کے بچے ، جیسے کہ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ، اور ایک اور بات نوٹ کرنے والی ہے کہ دنیا بھر میں جتنے بھی بڑے ریاستی سطح کے دہشت گرد گروپ ہیں خواہ وہ طالبان ہوں ، القاعدہ ہو ، داعش ہو ، الشباب ہو ، بوکو حرام ہو سب کی سب دہشت گرد تنظیمیں فکری طور پر ، سلفی /وہابی/ دیوبندی ہیں ، اور یہ دہشت گرد لوگ بھی اس فرقے میں ایک فردر مائنورٹی ہیں ، مگر ہیں اسی گروہ سے .، دنیا اسلام کو دہشت گرد مذہب کہتی ہے جبکے دہشت گردی صرف ایک اس چھوٹے سے فرقے کی بھی ایک چھوٹی سی خارجی مائنورٹی کی دیں ہے
انکی تشریح کے مطابق یہ جہاد ریاستی سطح پر نہیں ہوتا ، حاکم کے حکم جہاد کا انتظار نہیں کرتا ، خود امیر مقرر کر لیتا ہے ، اور اسی کے حکم جہاد پر چل پڑتا ہے (خوارج کی نشانی )اور وہ مصلح گروہ جس ملک میں ہوتا ہے اسکی حکومت کے خلاف اور معصوم لوگوں کے خلاف کاروائی زیادہ کرتا ہے ، کفار کی بجائے (خوارج کی پکی نشانی ).
مزے کی بات ہے حضرت علی ؑکے دور کے خوارج بھی مواحد تھے یہ بھی مواحد ہیں
دونوں کا نبیؐ اور نبی کی آل سے کوئی خاص لگاؤں نہیں
دونوں کو نام ِعلی سے بغض ہے
( انکے ناموں میں نام علی آپکو شازو نادر ہی ملے گا )
حضرت علی ؑکے دور کے خوارج اور آجکے خوارج
دونوں کا نعرہ ایک ہی ہے
لا حکم الالله..... شریعت
الله کا شکر کے علیؓ والے تب بھی خوارج سے لڑے آج بھی لڑ رہے ہیں
علی والے خوارج سے دھوکہ نہیں کھاتے
(علی والے سے مراد صرف شیعہ نہیں ہے )
[PLAYWIRE=1002956]4516877[/PLAYWIRE]مسلمان کبھی ایسا نہیں کرسکتا یہ بھارت اور یہودیوں کی سازش ہے

Last edited: