Advertisement

مسلمان کبھی ایسا نہیں کر سکتا

Status
Not open for further replies.
یہ ویڈیو میرے قیصر مرزا بھائی کے لئے اور ان تمام لوگوں کے لئے جنکا کہنا تھا کہ
مسلمان کبھی ایسا نہیں کرسکتا یہ بھارت اور یہودیوں کی سازش ہے

دیکھئے یہ ویڈیو ، یہ لوگ مسلمان ہی ہیں ، اور یہاں موٹیویشن مکمل طور پر مذہبی ہے ، یہ لوگ پوری ریاست اور قوم کی تکفیر کر کے انہیں واجب القتل سمجھ رہے ہیں جو کہ انکی جہاد کی تکفیری وہابی اور دیوبندی تشریح کے مطابق عین دین اسلام ہے یہی وہ غلط تشریح ہے جسکا میں روز اس ویب سائٹ پر منجن بیچتا رہتا ہوں . یہ مذہب اسلام کی غلط تشریح جب سیاسی کمپین یا موومنٹ پر کی شکل اختیار کرتی ہے تو اتنی ہی متشدد ہونے کی اہلیت رکھتی ہے

ایک اور بہت مزے کے بات اس ویڈیو میں نوٹس کی وہ یہ کہ یہ الله کے دین کے نفاز کے لئے جد و جہد کرنے والے مواحد، سکول اور یونیورسٹیوں پر حملے کا جواز یہ بتا رہے ہیں یہ اسمبلی کے ممبر جو طاغوت کا نظام چلاتے ہیں ، وکیل جو طاغوت کا قانون پاکستان میں نافذ کرتے ہیں اور فوجی جو ان یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کا بعد بنتے ہیں ، یہیں سے تعلیم حاصل کرتے ہیں . افسوس کہ ان دہشت گردوں کو بھی اتنی عقل ہے کہ سوچ کی بنیاد وہ درس گاہیں ہوتی ہیں جہاں سے سوچ کا پرچار کیا جاتا ہے ، اس لئے انہیں نشانہ بنانا ہے لیکن ہم طاغوت کا مبینہ طور پر اعلی اور برتر علم حاصل کر کے بھی آج تک اتنی سمجھ نہیں جٹا پائےکے آپریشن میں بندے مارنے سے یا علاقے کلئیر کر دینے سے دہشت گردی ختم نہیں ہو جائے گی ، ہمیں سوچ کو مارنا ہے جو ان مدرسوں میں ان لوگوں کو دی جاتی ہے ہم سب جانتے ہیں کہ سب مدرسے نہیں صرف ایک ہی مکتب فکر ہے جسکے مدرسے اس قسم کی جہادی درسگاہیں ہیں ، اتنی سیدھی سی بات جو ان دہشت گردوں کو بھی سمجھ ہے ہماری فوج اور حکومت کو سمجھ نہیں آتی.

ہماری اس وقت گراؤنڈ ریلیٹی یہ ہے کہ ہم ایک عالمی دہشت گرد گروپ داعش کے خلیفہ ابو بکر ال بغدادی کی ببانگ دہل بیوی اور طلباء سمیت بعیت کیے ہوے انہیں پاکستان میں انوائٹ کرنے والے اور بیس مہیہ کرنے کی آفر کرنے والے ایک ملّا اور اسکے مدرسے کو نہ صرف ڈھیل دیے ہوے ہیں بلکےحکومتی پروٹیکشن دیتے ہیں اور ہمارے وزیر داخلہ چوہدھری نثار انکا اسمبلی میں کھڑے ہو کر دفاع کرتے ہیں اور کہتے ہیں انکے خلاف کوئی الزام ہی نہیں . یہ حرکتیں ہیں دہشتگردی کو شکست دینے والی ؟ جناب انکو جڑ سے کاٹیں انکی مالی اور فکری سپورٹ کو ختم کریں ایک خاص قسم کی مذہبی سوچ کی ترویج کے لئے انکی فنڈنگ کرنے والوں کو درینہ دوست مت سمجھیں ، ورنہ دوستیاں اور "رشتہ داریاں " نبھاتے رہیں، پیسے لیتے رہیں، مدرسوں کی آڑ میں اس سوچ کے بیج انہیں پاکستان میں بوتے رہنے دیں اور اپنے بچے مرواتے رہیں ، مگر مسلہ یہ ہے کہ بچے نہ آپ کے مر رہے ہیں نہ کسی اور کے ، بلکے ہمارے مر رہے ہیں اس لئے برائے مہربانی جناب ان دہشت گردوں سے ہی کچھ سیکھ لیں جنھیں ہم سے زیادہ سمجھ ہے اور جنکا مائنڈ کلیر ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں اس لئے وہ جڑ پر حملہ کر رہے ہیں آپ بھی کریں

شکریہ !!

:اضافہ
لوگ میرے انہیں مسلمان اور خوارج دونوں کہنے پر سوال اٹھا رہے ہیں تو وضاحت کر دوں

ایک بہت اہم چیز سمجھنے کی کوشش کی جائے، تاریخی تناظر میں دیکھا جائے حضرت علیؓ کے دور کے خوارج کون تھے ؟ کیا وہ پہلے مسلمان نہیں تھے ؟ (خوارج میں کچھ بدری صحابی تک شامل تھے ) کیا وہ کفار تھے ؟ کیا ہندو تھے یا یہود تھے ؟ جناب وہ مسلمانوں میں سے ہی ایک گروہ تھا ، جب میں ان دہشت گردوں کو مسلمان کہ رہا ہوں تو میں انہیں ہم مسلمانوں میں سے ہی ایک بھٹکا ہوا گروہ کہ رہا ہوں ، بیشک یہ نہ یہود ہیں نہ ہنود ، بلکے مسلمانوں میں سے خوارج (دین سے نکل جانے والے) ہیں . یہ الگ بات ہے کہ انکو استعمال کرنے والے یہود ، ہنود اور نصاری ہو سکتے ہیں . اس لئے غلط فہمی کا شکار مت ہوا جائے کہ میں اس سے اسلام کو دہشت گردی کی وجہ کہ رہا ہوں . ان کے بہک جانے کی بنیاد مذہب ہی ہے (مگر اسکی غلط تشریح ) جو کہ انکی نظر میں عین اسلام ہے جبکہ ہم جانتے ہیں کہ یہ تشریح غلط ہے اور اسلام جسے امن کے دین کا فلسفہ جہاد بلکل بھی یہ نہیں ہے ، لہٰذا یہ ایک علمی اور فکری مثلا ہے میں جو صرف ایک مخصوص مائنارٹی گروپ کا مائنڈ سیٹ ہے ، اسے سوچ اور آئیڈیالوجی کے لیول پر ہی ٹھیک کیا جا سکتا ہے ، اس لئے آئیڈیالوجی کو پہچاننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے

الله کے نبیؐ نے فرمایا تھا "تم لوگوں میں سے ایک گروہ ایسا آئے گا " اس لئے یہ خوارج تو ہیں مگر ہم میں سے ہی ہیں اور ہمیں انکی نشاندہی کرنا ہوگی ، یہ لوگ اغیار کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں وہ لوگ فنڈ تو کر سکتے ہیں اسلحہ تو دے سکتے ہیں مگر ورک فورس ہماری لوکل ہے ، یہ سب کے سب دہشتگرد ہندو، یہودی یا نصاریٰ بے شک ہو ہی نہیں سکتے
اب مثلا یہ ہے کہ یہ ایک خاص مکتب فکر ہے جو کہ اس قسم کی دہشت گردی کی طرف زیادہ ٹنڈنسی رکھتا ہے ، اور وہ ہے دیوبندیت، ہم سب اجیت کمار ڈیول کی یہ ویڈیو دیکھ چکے ہیں جس میں جب وہ پاکستان میں ملی ٹینسی کو سپورٹ کرنے کی بات کرتا تو خاص طور پر وہابی دیوبندی اسکول آف ٹھاٹ کا نام لیتا ہے ، پھر آپ نے ہیلری کلنٹن کی یہ ویڈیو بھی دیکھی ہو گی جب وہ کہتی ہے کہ ہم نے سوویت یونین کو ہراننے کے لئے سعودیہ سے وہابی برانڈ کا اسلام افغانستان اور پاکستان میں امپورٹ کیا ، یہ سمجھنے والی باتیں ہیں اپنے فرقے کے دفاع کی سوچ میں آپ یہ حقیقتیں کبھی ماننا نہیں چاہیں گے جب تک کہ کھلے دل سے کھلے دماغ سے اس کو نہیں دیکھیں گے. فرقے کی سوچ سے بالا تر ہو کر سمجھنے کی کوشش تو کریں ، کڑیاں تو جوڑیں سب سمجھ آئی گی . بیشک میرا کہنے کا مقصد بلکل یہ نہیں ہے کہ ساری دیوبندیت اور وہابیت ہی دہشتگرد ہے (میں کئی دفع کہ چکا ہوں کہ میں مولانا طارق جمیل اور استاد نعمان علی خان کا بہت برا فین ہوں ) مگر اس میں جہاد کی مخصوص سطحی اور متشدد تشریح کی وجہ سے یہ جراثیم زیادہ پا ئے جاتے ہیں . وہابیت اور دیوبندیت جب سیاسی تحریک کی شکل اختیار کرتے ہیں تو یہ قتل و غارت میں دشمن کی کوئی خاص تمیز نہیں کرتے ، اور انکے ہاں ملکی سطح پر ایک پوری قوم کی تکفیر کا کانسپٹ پایا جاتا ہے پھر کیا معصوم بچے اور کیا یونیورسٹی کے بچے ، جیسے کہ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ، اور ایک اور بات نوٹ کرنے والی ہے کہ دنیا بھر میں جتنے بھی بڑے ریاستی سطح کے دہشت گرد گروپ ہیں خواہ وہ طالبان ہوں ، القاعدہ ہو ، داعش ہو ، الشباب ہو ، بوکو حرام ہو سب کی سب دہشت گرد تنظیمیں فکری طور پر ، سلفی /وہابی/ دیوبندی ہیں ، اور یہ دہشت گرد لوگ بھی اس فرقے میں ایک فردر مائنورٹی ہیں ، مگر ہیں اسی گروہ سے .، دنیا اسلام کو دہشت گرد مذہب کہتی ہے جبکے دہشت گردی صرف ایک اس چھوٹے سے فرقے کی بھی ایک چھوٹی سی خارجی مائنورٹی کی دیں ہے

انکی تشریح کے مطابق یہ جہاد ریاستی سطح پر نہیں ہوتا ، حاکم کے حکم جہاد کا انتظار نہیں کرتا ، خود امیر مقرر کر لیتا ہے ، اور اسی کے حکم جہاد پر چل پڑتا ہے (خوارج کی نشانی )اور وہ مصلح گروہ جس ملک میں ہوتا ہے اسکی حکومت کے خلاف اور معصوم لوگوں کے خلاف کاروائی زیادہ کرتا ہے ، کفار کی بجائے (خوارج کی پکی نشانی ).
مزے کی بات ہے حضرت علی ؑکے دور کے خوارج بھی مواحد تھے یہ بھی مواحد ہیں
دونوں کا نبیؐ اور نبی کی آل سے کوئی خاص لگاؤں نہیں
دونوں کو نام ِعلی سے بغض ہے
( انکے ناموں میں نام علی آپکو شازو نادر ہی ملے گا )
حضرت علی ؑکے دور کے خوارج اور آجکے خوارج
دونوں کا نعرہ ایک ہی ہے
لا حکم الالله..... شریعت
الله کا شکر کے علیؓ والے تب بھی خوارج سے لڑے آج بھی لڑ رہے ہیں
علی والے خوارج سے دھوکہ نہیں کھاتے
(علی والے سے مراد صرف شیعہ نہیں ہے )
​
[PLAYWIRE=1002956]4516877[/PLAYWIRE]
 
Last edited:
Advertisement
جب آپ اور آپ کے قبیلے کی مرضی ہو انھے تکفریی کہہ کر اسلام سے خارج کر دیتے ہیں جب دل چاہے مسلمان بنانے کی ضد کرنے لگتے ہیں. پہلے آپس میں فیصلہ کر لیں مجن کی مارکیٹنگ کیسے کرنی ہے​
 
Last edited:
اگر آپ انہیں مسلمان یاں مسلمانوں کا کوئی حصہ سمجھتے ہیں تو یہ آپ کی کم علمی یاں عقلی ہے
کرائے کے غنڈے کا مزہب صرف پیسہ ہوتا ہے
ویسے ۸۰ کی دھائی میں کراچی کے غنڈے موالی قاتل
داڑھی بڑھا کر تبلیغی جماعت میں شامل ہوتے تھے پھر علاقہ غیر میں چلے جاتے تھے
اور پھر دین کی راہ میں لگ جاتے تھے قتال کرنے
آج بھی یہی ہو رہا ہے، کہیں کوئی داڑھی والا،کہیں پان گٹکا اور کہیں پورا انگریز
بس ایک چیز نہیں بدلی وہ ہے خون کی پیاس اورطاقت کا نشہ

اب اس کو کوئی بھِی رخ دو
اگلے آپ کے مسلک والے اجرتی قاتل بھِی نکال لائیں گے

ویسے اگر حساب کتاب ہو تو زیادہ لوگ انھوں نے اپنے مسلک کے ہی مارے ہیں
ہاں شور ہمیشہ کم تعداد والے کرتے ہیں

Advertisement
Janab Kwarij beshak Islam Say Bahir hi hain magar yeh garoh hum main say hi nikla hai, Musalanon main say, Aap ki hadith b yehi kehty hai k "tum main aisa garoh aye ga" kehny ka maqsad hai yeh hindu ya yahudi nahi hain Yeh Musalman hi hain. Wo alag baat hai apny ghalat Aqaid ki waja say Khawaril hogaye hain.
 
Read "Talbees e Iblees" by Ibn-e-jozi with open mind , even if you don't like his writings or he isn't from your sect.
The book is loathed by almost every sect of Islam, because the writer has written some very eye opening stuff, which really shake our blind belief on our sects.
 
Janab Kwarij beshak Islam Say Bahir hi hain magar yeh garoh hum main say hi nikla hai, Musalanon main say, Aap ki hadith b yehi kehty hai k "tum main aisa garoh aye ga" kehny ka maqsad hai yeh hindu ya yahudi nahi hain Yeh Musalman hi hain. Wo alag baat hai apny ghalat Aqaid ki waja say Khawaril hogaye hain.

Janab Kwarij beshak Islam Say Bahir hi hain magar

yeh hindu ya yahudi nahi hain Yeh Musalman hi hain
 
Advertisement
آپ سے بالکل اتفاق ہے کہ ان کی جڑھ کو اُکھاڑنا چاہئے لیکن یہ ایک فرقے کی بات نہیں ہے ہر فرقہ دوسرے کو کافر کہتا ہے اسلئے سب تکفیری ہیں ۔
ان سب پر سٹیٹ کا کنٹرول ہونا چاہئے ۔ نظر رکھنی چاہئے کہ یہ کیا تعلیم دے رہے ہیں ۔
 
Janab Kwarij beshak Islam Say Bahir hi hain magar

yeh hindu ya yahudi nahi hain Yeh Musalman hi hain
yeh woh hain jinhon nay apni capabilities oonchay khreedar aur talbgaar ku baich di hain.

jbtak amreeka aur us kay prday main india aur israel afghanistan main baithay rhaingay afghanistan hamaray liay jahanum ka dhana hi bna rhay ga.

aap inka peecha krogayu yeh afghanistan bhaag jain gay mtlab kay apnay aaqa kay zairay saya.zra amreeka ku afghanistan say niklnay do aur phir dekho kon inhain panah daita hay.
 
جو اسلام فضول پانی بہانے کی اجازت نہیں دیتا ہے وہ بے گناہوں کا خون بہانے کی اجازت کیسے دے سکتا ہے
 
جو لوگ کہتے ہیں یہ مسلمان نہیں، ان سے میرا سوال ہے کہ یہ پھر کون ہیں؟ کیا یہ عیسائی ہیں؟ ہندو ہیں؟ یہودی ہیں؟ بدھ مت ہیں؟ مجوسی ہیں؟ کون ہیں یہ؟ خود کو دھوکہ دینے سے کچھ نہ ہوگا، یہ مسلمان ہی ہیں ، اسلام کا نام استعمال کرکے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارتے ہیں، یہ ان کا اپنا ورژن آف اسلام ہے، یہ حقیقت اپنی جگہ ہے کہ آج پوری دنیا ان دہشتگردوں کو مسلمان کے طور پر جانتی، پہچانتی ہے اور ان کی وجہ سے دنیا اسلام کو ایک دہشتگرد مذہب سمجھنے لگی ہے۔

Advertisement
I am 100% sure. in ha.ramio ko apnay
asal ba...po ka bhi naam nahi pata ho ga..
Nikah beljihad mien pta nahi kitney is jesay
roz paida hotey hain..Is.har.ami ne bat
saheeh ki ha..jo ke Pak Army ko samjhni
chahay..jab tak ap in.Jahanam ke k..uto
ko hazaro ki tadad mien har sal paida
karney walay madarsay band nahi karo
ge.ap in ha.ramio ko kabhi khatam
nahi kar paya gein..i bet you here..
 
Last edited:
مسلمانی کا سرٹیفکیٹ تو مولویوں اور ذاکروں نے اپنے ہاتھ میں رکھا ہوا ہے

کوئی کسی کو خود کش بننے پر جنت کی ٹکٹ دیتا ہے تو کوئی دس محرم پر خود کو چھریاں مارنے پر مومن اور جنتی کہتا ہے

حالانکہ یہ اللہ کا کام ہے ، رزلٹ اسکے ہاتھ میں ہے

اپنا کام کرتے نہی خدا بننے کا شوق ہے

مسلمان ہی آج کافروں کا ٹاوٹ بنا ہوا ہے

اب کون سا مسلمان کون سا کافر ... سب ایک جیسے ہیں
 
In Ku..to ko paida karnay walay madarso
se fargh honey students ko ap kabhi check
karo..un mien se 99% society mien aik
chaprasi ki noukri k bhi qabal nahi hotey..then
ye students in.H.aramio tanzeemo ke lia
behtreen shikar hotey hain..kash kabhi
kisi ne last 15 sal ka in madraso se farrgh
honey walo ka date read kia hota koi
research ki hoti tu aj ye halat na hoty
Pakistan mien pehlay lakho har sal highly
educated youths degrees le kar choti choti
jobs ke lia dhakay kha rehay hotey hain.
then how can these madarsa students
get the jobs or even food?
 
Last edited:
Advertisement

جو لوگ کہتے ہیں یہ مسلمان نہیں، ان سے میرا سوال ہے کہ یہ پھر کون ہیں؟ کیا یہ عیسائی ہیں؟ ہندو ہیں؟ یہودی ہیں؟ بدھ مت ہیں؟ مجوسی ہیں؟ کون ہیں یہ؟ خود کو دھوکہ دینے سے کچھ نہ ہوگا، یہ مسلمان ہی ہیں ، اسلام کا نام استعمال کرکے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارتے ہیں، یہ ان کا اپنا ورژن آف اسلام ہے، یہ حقیقت اپنی جگہ ہے کہ آج پوری دنیا ان دہشتگردوں کو مسلمان کے طور پر جانتی، پہچانتی ہے اور ان کی وجہ سے دنیا اسلام کو ایک دہشتگرد مذہب سمجھنے لگی ہے۔
آج طے کر لیتے ہیں کم از کم اس فورم پر کوئی انھے کافر نہیں کہے گا. ناجانے کیوں تکفیری تکفیری پکارنے والے اس تھریڈ کا رخ نہیں کر رہے

جناب آپ بھی مسلمان ہیں اپ کا بھی ورژن ہے، تعداد میں بھی بہت ہیں میڈیا کوریج بھی ہے. دنیا آپ کو مسلمان کے طور پر کیوں نہیں جانتی اپ کی وجہ سے اسلام کو آزاد خیال مذہب کیوں نہیں سمجھتی

کہیں دانستہ نادانستہ آپ بھی دینا کے ساتھ تو نہیں مل گئے
 
ایک پرانی انڈین مووی کا گانا ہے

عیسُی پیر نہ موسی پیر
سب سے بڑا ہے پیسہ پیر

آگے آپ عقلمند ہیں
 
جو لوگ کہتے ہیں یہ مسلمان نہیں، ان سے میرا سوال ہے کہ یہ پھر کون ہیں؟ کیا یہ عیسائی ہیں؟ ہندو ہیں؟ یہودی ہیں؟ بدھ مت ہیں؟ مجوسی ہیں؟ کون ہیں یہ؟ خود کو دھوکہ دینے سے کچھ نہ ہوگا، یہ مسلمان ہی ہیں ، اسلام کا نام استعمال کرکے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارتے ہیں، یہ ان کا اپنا ورژن آف اسلام ہے، یہ حقیقت اپنی جگہ ہے کہ آج پوری دنیا ان دہشتگردوں کو مسلمان کے طور پر جانتی، پہچانتی ہے اور ان کی وجہ سے دنیا اسلام کو ایک دہشتگرد مذہب سمجھنے لگی ہے۔

یہ ہندو یا کافر ہی ہوں گے دیو بندی یا وہابی تو نہی
اب اتفاق کی بات یہ ہے یہ کافر اسی فرقے میں پیدا ہو رہے ہیں
کیوں کہ اس فرقے کے استاد ایسے سٹوڈنٹ پیدا کر رہے ہیں آجکل
اس فرقے میں میچورٹی کی کمی ہے ، تبھی تو انہوں نے اقبال کو بھی کافر کہا اور جناح کو بھی
پاکستان کی مخالفت کی ، آج ان کی بری حالت ہیں ہندوستان میں

یہ فرقے دراصل ان مولویوں کی پیداوار ہیں ، جو اپنی روٹی کے لئے دوسرے کی محتاج تھے
ان میں قران کی حکمت نہی ہے
 
آج طے کر لیتے ہیں کم از کم اس فورم پر کوئی انھے کافر نہیں کہے گا. ناجانے کیوں تکفیری تکفیری پکارنے والے اس تھریڈ کا رخ نہیں کر رہے

جناب آپ بھی مسلمان ہیں اپ کا بھی ورژن ہے، تعداد میں بھی بہت ہیں میڈیا کوریج بھی ہے. دنیا آپ کو مسلمان کے طور پر کیوں نہیں جانتی اپ کی وجہ سے اسلام کو آزاد خیال مذہب کیوں نہیں سمجھتی

کہیں دانستہ نادانستہ آپ بھی دینا کے ساتھ تو نہیں مل گئے

مسئلہ یہ نہیں کہ ہم انہیں کیا سمجھتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ دنیا میں یہ کس مذہب کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں۔ جب یہ اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر بچوں کو ماریں گے تو دنیا کو کیا پیغام جائے گا؟ اتنی سمجھ بھی نہیں رکھتے آپ،۔۔۔؟؟

یہ ہندو یا کافر ہی ہوں گے دیو بندی یا وہابی تو نہی
اب اتفاق کی بات یہ ہے یہ کافر اسی فرقے میں پیدا ہو رہے ہیں
کیوں کہ اس فرقے کے استاد ایسے سٹوڈنٹ پیدا کر رہے ہیں آجکل
اس فرقے میں میچورٹی کی کمی ہے ، تبھی تو انہوں نے اقبال کو بھی کافر کہا اور جناح کو بھی
پاکستان کی مخالفت کی ، آج ان کی بری حالت ہیں ہندوستان میں

یہ فرقے دراصل ان مولویوں کی پیداوار ہیں ، جو اپنی روٹی کے لئے دوسرے کی محتاج تھے
ان میں قران کی حکمت نہی ہے

اگر یہ ہندو یا کافر ہیں، تو پھر حملہ کرتے وقت اللہ اکبر کے نعرے کیوں لگاتے ہیں، جے ہنومان یا جیسس کرائسٹ کا نعرہ کیوں نہیں بلند کرتے؟
 
Status
Not open for further replies.