دین حق از کافری رسوا تر است زانکہ ملا مؤمن کافر گر است آج دینِ حق کفارکے دین سے زیادہ رسوا ہے کیونکہ ہمارا ملا مومنوں کو کافر بنانے پر لگا ہوا ہے
کم نگاہ و کور ذوق و ہرزہ گرد ملت از قال و اقولش فرد فرد یہ کم نگاہ، کم سمجھ اور ہرزہ گرد ہے جسکی وجہ سے آج ملت فرد فرد میں بٹ گئی ہے
مکتب و ملا و اسرارِ کتاب کورِ مادر زاد و نورِ آفتاب مکتب، ملا اور اسرار قرآن کا تعلق ایسا ہی ہے جو کسی پیدائشی اندھے کا سورج کی روشنی سے ہوتا ہے
دین کافر فکر و تدبیر و جہاد دین ملا فی سبیل اللہ فساد آج کافر کا دین فکراور تدبیرِجہاد(جہد مسلسل) ہے جبکہ ملا کا دین فی سبیل اللہ فساد ہے
ان اشعار میں علامہ اقبال دین اسلام کی رسوائی کا سبب علماکے کس رویے کو قرار دے رہے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ دینِ حق کافروں کے مذہب سے زیادہ رسوائی کا شکار ہورہا ہے ۔ جس کا سبب یہ ہے کہ علما (لوگوں کی اصلاح تو کیا کریں گے ) یہ تو خود ایسے ہیں کہ کافروں کے سے کام کرتے ہیں ۔ ان کی کم نگاہی، سمجھ بوجھ کی کمی اور لایعنی باتیں ہی ہیں جنھوں نے ملت میں افتراق پیدا کر دیا ہے ۔ خدا کی کتاب اور اس کے حقائق سے ان کی بے ذوقی اور ناواقفیت کا عالم وہ ہے جو کسی پیدائشی اندھے کا سورج کی روشنی کے معاملے میں ہوتا ہے ۔ کفار اپنی قوتِ جہاد بڑ ھانے کی فکر میں رہتے ہیں اور ان (علما) کا دین فی سبیل اللہ فساد ہے ۔
آخری شعر قابل غور ہے کہ کافر کیا کر رہا ہے اور ہمارے علما کیا کر رہے ہیں
سر جی ، قوم کی زخم پہلے سے بھی زیادہ گل سڑ چکے ہیں، اور منافق بھی مزید ترقی کر گئے ہیں۔ اب اقبال کا شکوہ اور جوابِ شکوہ بھی اس لیول کی منافقت کے لیے تھوڑا پڑ گیا ہے
سر جی ، قوم کی زخم پہلے سے بھی زیادہ گل سڑ چکے ہیں، اور منافق بھی مزید ترقی کر گئے ہیں۔ اب اقبال کا شکوہ اور جوابِ شکوہ بھی اس لیول کی منافقت کے لیے تھوڑا پڑ گیا ہے
بھائی صاحب جو بات اپ نے لکھی ہے وہی بات اللہ کریم اپنی کتاب میں لکھ چکے ہیں یہی تین کٹیگری ان تینوں کا آپس میں اتحاد ہے
لیکن ملا کبھی یہ آیت نہی سناتا ملا تو ممبر پر بیٹھ کر صرف ممبر گرم کرتا ہے
اے ایمان لانے والو، اِن اہل کتاب کے اکثر علماء اور درویشوں کا حال یہ ہے کہ وہ لوگوں کے مال باطل طریقوں سے کھاتے ہیں اور انہیں اللہ کی راہ سے روکتے ہیں دردناک سزا کی خوش خبری دو ان کو جو سونے اور چاندی جمع کر کے رکھتے ہیں اور انہیں خدا کی راہ میں خرچ نہیں کرتے (34) ایک دن آئے گا کہ اسی سونے چاندی پر جہنم کی آگ دہکائی جائے گی اور پھر اسی سے ان لوگوں کی پیشانیوں اور پہلوؤں اور پیٹھوں کو داغا جائے گا یہ ہے وہ خزانہ جو تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا، لو اب اپنی سمیٹی ہوئی دولت کا مزہ چکھو
الله کا فضل ڈھونڈنے پیر حرم کے ملک جانے والے یہ تمھارے بارے ہی میں لکھا
سر جی ، قوم کی زخم پہلے سے بھی زیادہ گل سڑ چکے ہیں، اور منافق بھی مزید ترقی کر گئے ہیں۔ اب اقبال کا شکوہ اور جوابِ شکوہ بھی اس لیول کی منافقت کے لیے تھوڑا پڑ گیا ہے
اقبال یہ بھی نہیں کہتے کے سیکولر لبرل بن جاؤ جو دین کا نام لے اسے ملا بنا کر لادنیت کا دفاع کرو

تجھے میں بتاتا ہوں کہ دین ملا فساد فی سبیل للہ کا کیا مطلب ہے تجھے یاد ہے جب ڈاکٹر اسرار صاحب نے دسویں محرم کو دو بیٹوں کے نکاح پر خطبہ دیا تھا اور دو بے گنہ لوگ مارے گئے تھے ، دو دن کا کرفیو لگا تھا گڑھی شاہو میں
یہ ہوتا ہے
اللہ نے فساد سے روکا ہے لیکن مولوی تو اس فساد کے بغیر مکمل نہی ہوتا
ان لوگوں کے دل میں صرف بغض بھرا ہے ،انسان سے محبت نہی جو رسول کریم کا پیغام تھا